افغانستان میں مشہور کامیڈین خاشا کے قتل پر طالبان کا مؤقف سامنے آ گیا
کابل : افغانستان میں طالبان نے جنوبی صوبے قندھار کے ایک مقامی مزاحیہ ٹک ٹاک فنکار نذر محمد ’خاشا‘ کے قتل سے مکمل انکار کے بعد کہا ہے کہ وہ اس واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں طالبان کے موقف میں تبدیلی کا باضابطہ اعلان اس وقت آیا جب چند روز پہلے ایک وڈیو…
ملیے سال کے 365 میں سے 300 دن سونے والے شخص سے
بھارتی ریاست راجستھان کے بیالیس سالہ پُرکھا رام ایک ایسی انوکھی بیماری میں مبتلا ہے، جو ایک ارب لوگوں میں سے صرف ایک ہوتی ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ اس وقت زیادہ سے زیادہ بھی ہوئے تو دنیا میں پُرکھا رام جیسے صرف سات لوگ ہوں گے۔ پُرکھا رام سال کے تین سو…
امریکی فوجیوں میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے رجحان سے وزارت دفاع پریشان
کراچی : امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے امریکی فوجیوں میں خود کشی کے بڑھتے رجحان پر تشویش کا اظہار کیا ہے اعداد و شمار کے مطابق 2020ء میں 385 حاضر سروس فوجیوں نے خود کشی کی جب کہ 2018ء میں خود کشی کرنے والے فوجیوں کی تعداد 326 تھی۔ اس طرح یہ رجحان تیزی…
اسمارٹ فون چھیننے پر بچہ اپنے باپ کی شکایت لے کر تھانے پہنچ گیا
شنگھائی : مشرقی چین کے صوبے انشوئی میں مانشان شہر کے ایک چودہ سالہ بچے نے اپنے باپ پر الزام لگایا ہے کہ وہ بچوں سے مشقت لینے کے قوانین (چائلڈ لیبر لاز) کی خلاف کرتے ہوئے اس سے گھر کے کام کروا رہا ہے چائنیز سوشل میڈیا پر کچھ روز قبل وائرل ہونے والے…
شوہر نے مہمانوں کے لیے قہوہ بنانے کے بجائے پب جی کھیلنے پر بیوی کی پٹائی کردی
ریاض : سعودی عرب میں شوہر نے مہمانوں کے لیے قہوہ بنانے کے بجائے پب جی کھیلنے پر بیوی کی پٹائی کر دی، جس پر پب جی کھیلنے کی شوقین بیوی نے عدالت سے رجوع کر لیا کسی بھی خاندان میں معمولی جھگڑے ہوتے ہی رہتے ہیں اور ان کی وجوہات بھی خاصی غیر اہم…
بھارت کی دو ریاستوں کے سیکیورٹی اہلکار آپس میں لڑ پڑے، 6 اہلکار ہلاک
آسام : بھارتی ریاست میزورام اور آسام کی سرحد پر جھڑپوں کے نتیجے میں کم از کم چھ پولیس اہلکار ہلاک اور اسی سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آسام اور میزورام کے درمیان جاری سرحدی تنازع کے باعث شروع ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے میں…
فون میں جاسوسی سافٹ ویئر پیگاسس کی موجودگی کا پتہ کیسے لگائیں؟
کراچی : دنیا بھر میں مختلف شخصیات کی جاسوسی کے لئے اسرائیلی سافٹ ویئر پیگاسس کے استعمال کے حوالے سے سامنے آنے والے حالیہ انکشافات کے بعد دنیا بھر میں فون صارفین میں عدم تحفظ کے احساس نے جنم لیا ہے اسی صورتحال کے پیش نظر ماہرین نے وہ طریقہ بتایا ہے جس سے…
بھارتی صحافی سواتی چترویدی کا پیگاسس سے متعلق اہم انکشاف
نئی دہلی : بھارتی صحافی سواتی چترویدی کا پیگاسس اسپائی ویئر سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ این ایس او اسپائی وئیر سے مجھے بھی ہدف بنایا گیا بھارتی صحافی کا کہنا تھا کہ بھارت میں جمہوریت کمزور کرنے کے لیے اسرائیل نے مودی سرکار کی مدد…