مودی بالآخر مقبوضہ کشمیر کی تمام جماعتوں کی کانفرنس بلانے پر تیار
نئی دہلی : بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کشمیریوں کے عزم و استقلال کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے اور بالآخر خصوصی حیثیت کی بحالی سمیت دیگر مسائل کے حل کے لیے آل کشمیری پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی…
افغانستان: طالبان کی طرف جھکاؤ رکھنے کے الزام میں آرمی چیف، دو وزرا تبدیل
کابل : افغانستان میں ایک بار پھر کشیدگی میں اضافہ ہونے لگا ، افغان طالبان کی طرف رغبت اور جھکاؤ رکھنے کے الزام میں آرمی چیف کو تبدیل اور دو وزرا کو ہتا دیا گیا ہے اطلاعات کے مطابق افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کشیدگی میں اضافے کے پیش نظر آرمی چیف، وزیر…
دنیا کی پہلی ڈجیٹل طالبہ نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا
بیجنگ : چینیوں نے دنیا کو حیران کرنے کے لیے تاریخ میں پہلی مرتبہ مصنوعی ذہانت سے ایک ڈجیٹل کردار تخلیق کیا ہے جسے چین کی ایک یونیورسٹی میں داخلہ دے دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق اس "طالبہ” کو سنگہوا یونیورسٹی میں داخل کیا گیا ہے اور اساتذہ کے…
تھپڑ کھانے کے بعد آپ کیسا محسوس کر رہے ہیں، بچی کا فرانسیسی صدر سے سوال
پیرس : فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کو اسکول کے دورے کے موقع پر اس وقت ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا جب ایک بچی نے پوچھا کہ تھپڑ کھانے کے بعد آپ کی طبیعت کیسی ہے واضح رہے کہ ان دنوں صدر ایمانوئیل میکرون وبا کے بعد معمولات زندگی کی بحالی پر اسکولوں اور…
ایرانی صدارتی انتخاب، ابراہیم رئیسی کامیاب
ایران میں تیرہویں صدارتی انتخابات میں قدامت پسند امیدوار ابراہیم رئیسی کامیاب ہوگئے، انہیں واضح برتری حاصل ہے۔ ایرانی وزارتِ داخلہ کے مطابق اب تک 90 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہو چکی ہے، انتخابات میں 28 اعشاریہ 6 ملین افراد نے حقِ رائے دہی استعمال کیا…
بھارت میں ’’کوروناماتا‘‘ کے نام سے مندر تعمیر، پوجا شروع
اتر پردیش: بھارتی ریاست اُتر پردیش کے گاؤں شُکلاپور کے رہائشیوں نے گزشتہ دنوں ’کورونا ماتا‘ کا مندر بھی بنا لیا ہے واضح رہے کہ گزشتہ برس ’کووِڈ 19‘ کی عالمی وبا کے بعد سے بعض بھارتیوں نے کورونا وائرس کو ’کورونا دیوی‘ کا درجہ دیتے ہوئے اس کی پوجا شروع…
بھارت میں کورونا ویکسین کے ری ایکشن سے پہلی ہلاکت کی تصدیق
نئی دہلی : بھارتی حکومت نے پہلی بار ملک میں کورونا ویکسین کے ری ایکشن کی وجہ سے ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 68 سالہ شخص کی مکمل ویکسینیشن کی گئی تھی اور وہ 31 مارچ کو انتقال کر گیا۔ اس…
’کنچے‘ اور ’گلی ڈنڈا‘ یونیورسٹی کے نصاب کا حصہ ہونگے
نئی دہلی : میرٹھ یونیورسٹی نے گلی ڈنڈا اور کنچوں کو ہندوستان کے روایتی کھیلوں کی بحالی کے مقصد کے تحت کورس میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آج کے بچوں ایسی بہت سی غیر نصابی سرگرمیوں سے محروم ہیں جو 90 کی دہائی کے بچوں کو…