کینیڈا میں اسکول سے مزید 182 بچوں کی اجتماعی قبریں دریافت
برٹش کولمبیا : کینیڈا میں ایک اور اسکول کے باہر سے مزید 182 بچوں کی اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہیں تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کینیڈا کی ریاست برٹش کولمبیا میں سابقہ بورڈنگ اسکول سے مزید 182 بچوں کی قبریں دریافت…
متحدہ عرب امارات میں اسرائیل کا پہلا سفارت خانہ قائم
ابوظہبی : اسرائیلی وزیر خارجہ نے متحدہ عرب امارات میں اپنے پہلے سفارت خانے اور قونصل خانے کا افتتاح کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کے وزیر خارجہ یائیر لیپد وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر گزشتہ روز…
چین بھی 2033ع تک انسانوں کو مریخ پر بھیجے گا
سینٹ پیٹرزبرگ : چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی پہلی انسان بردار پرواز 2033ع تک مریخ کے لیے روانہ کردے گا اپنی پہلی ہی کوشش میں مریخ پر کامیابی سے لینڈر اتارنے کے بعد، خلائی تسخیر کے میدان میں یہ چین کی جانب سے اہم ترین اعلان تصور کیا جارہا ہے خبروں کے…
برطانیہ کی انتہائی خفیہ دفاعی دستاویزات بس اسٹاپ سے برآمد
برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ اس بات کی چھان بین کر رہی ہے کہ اس کے خفیہ دفاعی دستاویزات انگلینڈ کے ایک بس اسٹاپ پر کیسے پہنچ گئیں۔ ان دستاویزات میں اس جنگی جہاز کی نقل و حرکت کا خاکہ پیش کیا گیا تھا، جس کی وجہ سے روس نے کرائمیا ساحل سے…
کینیڈا: ایک اور سابقہ قبائلی اسکول میں اجتماعی قبریں دریافت
اوٹاوا: کینیڈا میں قبائلی افراد کے گروپ فرسٹ نیشن نے جنوبی شہر ساسکیچیوان میں ایک اور سابق مقامی رہائشی (بورڈنگ) اسکول میں سینکڑوں نامعلوم افراد کی قبروں کا پتہ لگایا ہے تفصیلات کے مطابق مقامی میڈیا نے بدھ کے روز بتایا ہے کہ کینیڈا میں ایک سابق بورڈنگ…
فلپائن میں ٹیکس نہ دینے والوں کو انوکھا سبق سکھا دیا گیا
منیلا : انوکھے اقدامات کے حوالے سے شہرت رکھنے والے فلپائنی صدر کی ہدایت پر ٹیکس نہ دینے والے دولت مندوں کی 12 لاکھ ڈالر مالیت کی 34 لگژری گاڑیوں کو بلڈوزر سے ٹکڑے ٹکڑے کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ فلپائن…
کورونا ویکسین نہ لگوانے والا جیل جانے کے لیے تیار رہے، فلپائنی صدر
منیلا : فلپائن کے صدر روڈریگو دوتیرتے نے کہا ہے کہ جو فلپائنی ویکسین نہیں لگوائے گا، وہ جیل جانے کے لیے تیار رہے تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلپائن میں کورونا وبا کی بگڑتی ہوئی صورت حال اور عوام کی جانب سے…
ناکام امریکہ نے افغانستان میں شرمندگی اور تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا، حامد کرزئی
کابل : افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ امریکا بیس سال پوری طاقت کے ساتھ افغانستان میں رہنے کے باوجود اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکا اور ناکام واپس لوٹ رہا ہے تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے اے پی کو دیئے گئے انٹرویو میں افغانستان کے سابق…