سیاسی پناہ کی درخواستوں میں اضافے نے یورپی ملکوں کو پریشان کر دیا
یورپی یونین کے اعداد وشمار کے ادارے یورو اسٹیٹ کی منظر عام پر آنے والی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ یورپی یونین کے ممالک میں رواں سال فروری میں سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کی تعداد میں واضح اضافہ ہوا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں برس فروری…
امریکی نوجوانوں کی نمائندہ شاعرہ کی مشہور نظم پر پابندی
امریکی صدر جو بائیڈن کی حلف برداری کی تقریب میں نظم پیش کرنے والی کم عمر ترین امریکی شاعرہ امینڈا گورمین نے اس ہفتے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیسبک پر اپنی ایک پوسٹ میں لکھا ہے ”بچوں سے ادب میں ان کی پسند کی آوازیں تلاش کرنے کا حق چھیننا ان کے آزاد…
برطانوی اسپیشل فورسز نے پاکستان سمیت گیارہ مسلمان ملکوں میں خفیہ کارروائی کی: گارڈین کی رپورٹ
موقر برطانوی روزنامہ اخبار ’دا گارڈین‘ نے منگل کو اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ برطانوی اسپیشل فورسز نے گذشتہ بارہ برسوں کے دوران پاکستان سمیت انیس ممالک میں خفیہ کارروائیاں کیں، جن میں آٹھ عرب اور تین مسلمان ملک شامل ہیں میڈیا لیکس کی بنیاد پر تحقیقی…
مشرق وسطیٰ میں اقتدار کی تبدیلی کے لیے مزید جنگیں نہیں چھیڑیں گے: امریکہ
امریکہ کی نائب وزیر دفاع برائے اسٹریٹیجی مارا کارلن کا کہنا ہے کہ واشنگٹن مشرق وسطیٰ میں حکومت کی تبدیلی کے لیے جنگیں نہیں چھیڑے گا عرب نیوز کے مطابق امریکہ کی نائب وزیر دفاع برائے سٹریٹیجی، پلان اور کیپیبلٹی مارا کارلن کا کہنا ہے کہ امریکہ نئی قومی…
ترکیہ: معاشی بحران کے باوجود صدر ایردوان کی مقبولیت کیوں برقرار ہے؟
ترکی میں 28 مئی کو صدارتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ شروع ہو رہا ہے، کیونکہ 14 مئی کو پہلے مرحلے کے الیکشن میں کوئی بھی امیدوار مطلوبہ پچاس فیصد ووٹ حاصل نہیں کر سکا تھا صدر رجب طیب اردوغان اور حزب اختلاف کے مشترکہ امیدوار کمال قلیچدار اوغلو کے درمیان مقابلہ…
قرضوں کی حد مقرر کرنے پر تنازع امریکہ کو معاشی بحران کی طرف دھکیل رہا ہے؟
امریکہ کے لیے رواں ہفتہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اگر کانگریس نے یکم جون سے قبل قرض کی حد نہیں بڑھائی تو پھر ایسے میں امریکہ ڈیفالٹ کر سکتا ہے واضح رہے کہ اپنے پیدا کردہ معاشی بحران پر قابو پانے سے متعلق غور کرنے کے لیے منگل کے روز امریکی صدر جو…
امریکہ میں فائرنگ سے قتل کے واقعات اتنے زیادہ کیوں ہیں؟ متاثرہ خاندانوں کا سوال
امریکہ میں 2023ع میں ہونے والی فائرنگ کے واقعات میں اب تک ایک سو سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جو اوسطاً ایک شخص فی ہفتہ بنتا ہے اور جن کے اہلِ خانہ، عزیز رشتے دار اس تشدد کا شکار ہوکر اس دنیا سے چلے گئے، انہیں یہ سوال پریشان کر رہا ہے کہ…
بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات کی آگ بھڑک اٹھنے کے پس منظر میں کیا معاملہ ہے؟
بھارت کے شمال مشرق میں واقع ریاست منی پور میں نسلی بنیادوں پر شروع ہونے والی خونریزی میں اب تک بیسیوں افراد مارے جا چکے ہیں۔ حکام کے مطابق گزشتہ رات بھی خونریزی جاری رہی اور ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر اب 54 ہو گئی ہے منی پور پچھلے کئی دنوں سے تشدد کی آگ…