امریکہ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ، شاپنگ مال میں نو افراد قتل
امریکی پولیس نے کہا ہے کہ ہفتے کو ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس کے ایک مصروف شاپنگ مال میں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے کم از کم نو افراد کو قتل اور سات کو زخمی کر دیا ڈیلس پولیس کے سربراہ برائن ہاروی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ مسلح شخص کو، جن کے…
کینیڈا کی جانب سے پاکستانیوں کو ویزا کے اجراء کے بارے میں بڑا اعلان
کینیڈین حکام کا کہنا ہے کہ مطابق پاکستانیوں کے لیے عارضی رہائشی ویزا (ٹی آر وی) کے لیے پروسیسنگ کا وقت ’مستقبل قریب‘ میں کم کر کے تیس دن کر دیا جائے گا اس بات کا اعلان کینیڈا کے امیگریشن، مہاجرین اور شہریت کے وزیر شون فریزر نے جمعے کو کیا عرب نیوز کے…
پیر پاگارو کے حر: جنگِ آزادی یا بغاوت؟
”وہ آئے۔ انہوں نے بندوقیں تانیں، گاؤں کے مردوں، عورتوں اور بچوں کو گھروں سے باہر نکال کر ایک طرف کیا۔ پھر ہماری جھونپڑیوں اور کچے گھروں پر مٹی کا تیل چھڑک کر ان کو آگ لگائی اور ہمیں ٹرکوں میں بھر کر لے گئے۔ اور پھر ریل میں۔ ’راجہ ریل‘ میں۔ اور لا کر…
امریکہ کے ڈیفالٹ ہونے کی صورت میں 83 لاکھ ملازمتیں ختم ہونے کا خدشہ
امریکہ میں قرضوں کی بالائی حد نہ بڑھنے کی صورت میں معیشت کو پہنچنے والے نقصان کے باعث خدشہ ہے کہ تراسی لاکھ ملازمتیں ختم ہو جائیں گی عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق وائٹ ہاؤس کاؤنسل آف اکنامک ایڈوائزرز کی ایک رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ امریکہ…
ببول کی گوند اور سافٹ ڈرنکس کی ملٹی نیشنل کمپنیوں کی پریشانی۔۔
سوڈان میں جاری لڑائی کی وجہ سے جہاں دیگر مسائل پیدا ہوئے ہیں، وہیں اشیائے خورونوش کے بین الاقوامی تیار کنندگان کی Gum Arabic یا ببول کی گوند کے حصول کے لیے دوڑیں لگوا دی ہیں واضح رہے کہ یہ سوڈان کی دنیا بھر میں سب سے زیادہ مطلوب مصنوعات میں سے ایک ہے اور…
بی بی سی کے چیئرمین کا استعفیٰ۔۔ مستعفی ہونے کی وجہ کیا ہے؟
معروف برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے چئیرمین رچرڈ شارپ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق ایک آزاد رپورٹ سے ظاہر ہوا تھا کہ انہوں نے برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن کے دور میں ملازمت حاصل کر نے کے سلسلے میں شفافیت کے دو ضابطوں کی خلاف…
وائٹ ہاؤس میں عید ملن پارٹی، مسلمان میئر کو شرکت سے روک دیا گیا
امریکی ریاست نیوجرسی کے شہر پراسپکٹ پارک کے مسلمان میئر کو خفیہ ایجنسی نے وائٹ ہاؤس میں ہونے والی عید پارٹی میں شرکت سے روک دیا۔ یہ عید ملن پارٹی امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس میں امریکی مسلمانوں کے لیے منعقد کی تھی خبر رساں ادارے…
صرف دو ماہ میں کسی بڑے امریکی بینک کی ناکامی کا تیسرا واقعہ
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں قائم فرسٹ ریپبلک بینک بھی ناکام ہو گیا ہے اور ریاستی ریگولیٹرز نے اسے اپنے انتظام میں لے لیا ہے۔ یوں یہ گزشتہ صرف دو ماہ کے دوران امریکہ میں کسی بڑے بینک کے ناکام ہو جانے کا تیسرا واقعہ ہے تفصیلات کے مطابق ریاست کیلیفورنیا کے…