امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر کا ایشیا کا دورہ شروع
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق کانگریس کا وفد بھی نینسی پلوسی کے ساتھ انڈو پیسفیک خطے کے دورے میں شامل ہے جس میں وہ سنگاپور، ملائشیا، جنوبی کوریا اور جاپان کا دورہ کریں امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے ایشیا کے چار…
برطانوی شہزادے کا اسامہ بن لادن کے خاندان سے 10 لاکھ ڈالر عطیہ وصول کرنے کا انکشاف
برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز نے اپنی خصوصی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ شہزادہ چارلس نے اپنے خیراتی ادارے کے لیے اسامہ بن لادن کے خاندان سے 10 لاکھ پاؤنڈ عطیہ قبول کیا تھا جس پر شہزادہ چارلس کو خبردار بھی کیا گیا تھا کہ اس کا بہت خطرناک عوامی ردعمل سامنے آئے…
بے قابو چینی راکٹ بحر ہند میں گر گیا، ناسا کی شدید تنقید
امریکی خلائی ادارے ناسا نے ہفتے کو بحر ہند کے اوپر چین کے بے قابو راکٹ کے گرنے کے واقعے پر تنقید کی ہے بے قابو چینی راکٹ ’لانگ مارچ‘ کا مرکزی حصہ ہفتے کے روز بحر ہند کے اوپر گر کر تباہ ہوگیا تھا اکیس ٹن وزنی لانگ مارچ بی فائیو بوسٹر 24 جولائی…
یمنی جنگ شہد کی مکھیاں بھی نگل گئی
یمن میں شہد کی پیداوار کا کاروبارہ انتہائی منافع بخش ہوا کرتا تھا، لیکن برسوں سے جاری جنگ نے اس کاروبار سے جڑے لوگوں کو بھی شدید متاثر کیا ہے محمد سیف کسی دور میں شہد کی پیدوار کا منافع بخش کاروبار کیا کرتے تھے، مگر جنگ اور ماحولیاتی تبدیلیوں نے سیف سے…
افغانستان: جنگی جرائم کی تفتیش سولہ سال بعد بھی ’ابتدائی مراحل‘ میں۔۔
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات کے حوالے سے سامنے آنے والی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق بین الااقوامی فوجداری عدالت (انٹرنیشنل کرمنل کورٹ یا آئی سی سی) اس معاملے پر سولہ سال گزرنے کے باوجود ابھی تک ’ابتدائی مراحل‘ میں ہے، جس کی ایک وجہ افغان حکومت کو…
غزوۂ ہند یا ہندوؤں کا قتلِ عام ہمارا ایجنڈا نہیں: پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے رہنما کا انٹرویو
پاپولر فرنٹ آف انڈیا یا پی ایف آئی کے جنرل سکریٹری انیس احمد نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ان کی تنظیم ”حکومت کی مسلم مخالف پالیسیوں کی پُرزور مخالفت کرتی رہی ہے اور مسلمانوں میں اپنے آئینی حقوق کا مطالبہ کرنے کے…
گلیشیر پگھلنے سے سوئٹزرلینڈ اور اٹلی کے درمیان سرحد تبدیل
یورپ کے الپس پہاڑی سلسلے میں گلیشیر پگھلنے کی وجہ سے سوئٹزرلینڈ کے ساتھ اٹلی کی سرحد منتقل ہونے سے ملک کے پہاڑی علاقے میں بنے ایک ہوٹل کا مقام متنازع ہو گیا ہے تفصیلات کے مطابق جنوبی سوئٹزرلینڈ کے شہر والیس کی میونسپلٹی زرمت کے جنوب میں واقع تھیوڈل…
صنعاء جیل میں ایران نواز حوثیوں کا مغوی ماڈل پر وحشیانہ تشدد
یمن میں ایران نواز حوثی باغیوں نے صنعاء میں مغوی ماڈل انتصار الحمادی کو جیل میں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے اور قید تنہائی میں رکھا ہے یاد رہے کہ یمن میں حوثیوں نے گزشتہ سال بیس سالہ یمنی ماڈل اور اداکارہ کو صنعاء میں ان کے دوست کے ہمراہ جاتے ہوئے…