دوران سماعت عدالت میں لال بیگ چھوڑ دیے گئے، ”یہ ایکٹوزم نہیں، مجرمانہ رویہ ہے“ عدالت
امریکی ریاست نیو یارک میں ایک عدالت کی عمارت کو اس وقت کیڑے مار اسپرے کے لیے بند کرنا پڑا، جب فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کے دوران کمرہ عدالت میں کئی لال بیگ چھوڑ دیے گئے خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق عدالتی اہلکاروں نے بتایا کہ منگل…
دو شامیوں نے وڈیو کی مدد سے کیسے اسد حکومت کے جنگی جرائم کا پردہ چاک کیا؟
تدامون قتل عام کا ثبوت اکٹھا کرنے کے لیے درس و تدریس سے وابستہ دو افراد کی مہم جوئی سچ سامنے لے آئی ہے۔ چھ منٹ دورانیےکی فلم میں دوشامی اہلکاروں کو بے دردی کے ساتھ عام شہریوں کو گولیاں مار کر قتل کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ایک شامی منحرف نے اپریل سن…
”اشرف غنی 10 لاکھ ڈالرز سے زیادہ نہیں لے گئے“ امریکہ
طالبان کے اقتدار سنبھالنے پر کسی کو بتائے بغیر ملک سے فرار ہونے والے سابق صدر اشرف غنی پر 16 کروڑ اور 80 لاکھ ڈالر بریف کیس میں بھر کر لے جانے کا الزام تھا تاہم اب ایک امریکی رپورٹ میں اس کے برعکس ”تحقیق پر مبنی گواہی“ پیش کی گئی ہے افغان حکومت اور…
اسلاموفوبیا اور مغربی میڈیا: تحقیق کیا کہتی ہے؟
امریکا اور یورپ کے باشندوں نے 2022ع میں یوکرین کے شہریوں کا جو پرتپاک خیرمقدم کیا، وہ ان پالیسیوں سے یکسر مختلف ہے جو 2010ع کی دہائی کے وسط میں شامی پناہ گزینوں کے لیے اپنائی گئیں جو غیرمساویانہ اور اکثر مخالفت پر مبنی تھیں ماہر سیاسیات ڈیوڈ لیٹن نے اس…
ملکہ الزبتھ سے جُڑے چند حقائق، جن کے بارے میں کم ہی لوگوں کو پتہ ہے
ملکہ الزبتھ دوم اپنی چھیانویں سالگرہ منا رہی ہیں تخت برطانیہ پر طویل ترین راج کرنے والی ملکہ کے بارے میں چند ’خفیہ‘ حقائق ایسے ہیں، جن کے بارے میں کم ہی لوگ واقف ہیں یہ جانتے ہوئے کہ شاہی خاندان رازداری کے بارے میں کتنا حساس ہے، بہت سے برطانوی شہری بھی…
دنیا کے وہ سات ملک، جنہوں نے اپنے نام تبدیل کیے۔۔۔
حال ہی میں ترکی نے اپنا نام بدل کر ترکیہ رکھ لیا ہے۔ صدر ایردوآن نے گزشتہ برس ہی اس نئے نام کے لیے مہم شروع کی تھی، انقرہ نے دیگر ممالک اور عالمی اداروں سے اب ملک کا نیا نام ترکیہ استعمال کرنے کی درخواست کی ہے یاد رہے کہ ترک صدر رجب طیب…
بھارتی گندم سے ’روبیلا‘ وائرس پھیلنے کا خدشہ
حال ہی میں ترکی نے بھارتی گندم میں ’روبیلا وائرس‘ کی موجودگی کے شبے کی وجہ سے 56 ہزار ٹن سے زائد کی گندم کو ملک پہنچنے پر واپس کردیا ’ٹائمز آف انڈیا‘ کے مطابق ترکی نے بھارت سے 56 ہزار 877 ٹن گندم خریدی تھی اور بحری جہاز گندم کو لے کر ترکی کے…
بھارت میں اقلیتوں اورعبادت گاہوں پرحملے بڑھ رہے ہیں: امریکی وزیرخارجہ
مذہبی آزادی سے متعلق سالانہ رپورٹ کے اجرا کے موقع پرامریکی وزیرخارجہ ٹونی بلنکن نے بیان میں کہا کہ بھارت میں عبادت گاہوں اوراقلیتی طبقے سے تعلق رکھنے والوں پرحملوں میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے امریکی وزیرخارجہ ٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ بھارت میں عبادت گاہوں…