ترکی کا نام بدل کر ترکیہ رکھنے کی وجہ کیا ہے؟
انقرہ کی طرف سے ملک کا نام تبدیل کرنے کی درخواست منظور کیے جانے کے بعد ترکی اب اقوام متحدہ میں اپنے نئے نام ترکیہ سے پہچانا جائے گا،متعدد عالمی اداروں اور تنظیموں کو بھی ترکی کا نام تبدل کرنے کے لیے کہا جائے گا واضح رہے کہ نام تبدیل کرنے کا یہ فیصلہ ترکی…
بھارت: ’خالص نسل‘ کی جانچ کے لیے کروڑوں کی ڈی این اے کٹس!
بھارت کی ایک ارب چالیس کروڑ آبادی میں سے ’خالص نسل‘ کی جانچ کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کٹس منگوانے کے اقدام پر بھارتی ہندو قوم پرست حکومت کو کڑی تنقید کا سامنا ہے مقامی انگریزی اخبار دا نیو انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی وزارت ثقافت نے اس منصوبے کے…
کینسر میں مبتلا روسی صدر کے پاس زندگی کے صرف تین سال بچے ہیں، روسی انٹیلیجنس افسر کا انکشاف
ایک سابق روسی انٹیلیجنس افسر نے دعویٰ کیا ہے کہ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا 69 سالہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے پاس زندہ رہنے کے لیے اب صرف تین سال کا وقت رہ گیا ہے عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو خطرناک بیماری ہونے کی خبریں ایک…
سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان امریکی ثالثی میں ’امن معاہدہ‘ متوقع
سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان جلد ہی امن معاہد طے پانے کی توقع ہے جس کے لیے امریکا اور عرب ممالک کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عرب ممالک سے تعلقات کی بحالی کے بعد اب امریکا نے اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ طے کرانے…
تین بہنوں کی دو بچوں سمیت ’اجتماعی خودکشی‘ نے لوگوں کے دل دہلا دیے
بھارتی ریاست راجستھان میں جے پور اور اجمیر کی قومی شاہراہ پر واقع ڈوڈو شہر کے قریب ایک گاؤں سے تین خواتین اور دو بچوں کی لاشیں ملی ہیں، یہ تینوں خواتین آپس میں بہنیں تھیں اور ان کی شادیاں ایک ہی خاندان کے تین بھائیوں سے ہوئی تھیں ہفتے کے روز ان کی لاشیں…
ٹاپ گن: امریکا کس طرح سینیما کو فوجی مقاصد کے لیے استعمال کرتا ہے؟
بہت ساری تعریفیں سمیٹنے والی ہالی وڈ فلم ’ٹاپ گن‘ کا سیکوئل، جو اس ہفتے ایک ایسے وقت پر سینیما گھروں کی زینت بن رہا ہے، جب ہو سکتا ہے کہ امریکی سفارت کاری اَسی کی دہائی میں پھنسی ہوئی ہو اور روس سے جنگ میں مصروف ہو ایٹمی جنگ کا خطرہ جغرافیائی سیاست پر…
جی سیون ممالک نے 2022 کے آخر تک بیرون ملک فوسل فیول فنانسنگ کو روکنے کا عزم کیا
خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق جی سیون کے توانائی اور آب و ہوا کے وزرا نے برلن میں ہونے والے مذاکرات کے بعد ایک مشترکہ بیان میں کہا ’ہم 2022 کے آخر تک بین الاقوامی فوسل فیول توانائی کے بلا تخفیف شعبے کے لیے نئی براہ راست عوامی حمایت کو ختم…
امریکا میں اسکولوں میں قتل عام کی طویل خونی تاریخ
ٹیکساس کے ایک پرائمری اسکول میں انیس بچوں اور دو اساتذہ کو گولی مار کر ہلاک کرنے کا واقعہ اس ملک میں اس طرح کے جرائم کی طویل فہرست میں شامل تازہ ترین واقعہ ہے، جس نے امریکی معاشرے کی سالمیت پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے امریکی ریاست ٹیکساس کے علاقے وولواڈے…