افغانستان میں 2 بم دھماکوں میں 9 افراد ہلاک
افغانستان کے شہرمزار شریف میں 2 بم دھماکوں میں 9 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبے بلخ کے دارالحکومت مزار شریف میں بم دھماکوں میں 2 مسافروینوں کونشانہ بنایا گیا۔ طالبان پولیس چیف کے ترجمان آصف وزیرکا کہنا ہے کہ…
سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے ملک بھر کے تمام مسلمانوں سے ہفتے کی شام کو چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے
ریاض: سرکاری سعودی پریس ایجنسی (SPA) کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے تمام شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ آنے والے ہفتے کے دن چاند دیکھیں جو کہ شوال کے مہینے کے آغاز اور رمضان کے مقدس مہینے کے اختتام کو ظاہر کرے گا 30 اپریل ان ممالک کے لیے رمضان کا 29 واں…
وہ ’انتہائی خطرناک پھل‘ جن سے ڈونلڈ ٹرمپ ڈرتے تھے
پھل تو لذیذ ہوتے ہیں اور صحت افزا بھی.. لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کچھ پھل سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے ڈراؤنے خواب کی طرح تھے جی ہاں، ڈونلڈ ٹرمپ کو مظاہرین کی جانب سے انناس، ٹماٹر اور کیلے جیسے ’انتہائی خطرناک‘ پھلوں سے مارے جانے کا خدشہ تھا فرانسیسی…
’چین ویٹو کی وضاحت نہ دے سکا تو پاکستان کو مشکل ہو گی‘
گزشتہ روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے سلامتی کونسل كے مستقل اراكین كو ویٹو کا حق استعمال كرنے پر اس كا جواز پیش كرنے كا پابند بنا دیا ہے ماہرین كے خیال میں اس کا اثر محض ایک اخلاقی دباؤ تک ہی محدود ہو سكتا ہے خیال رہے کہ جنرل اسمبلی نے منگل كو…
اسرائیل کے شام میں فضائی حملے،4فوجیوں سمیت 9 افراد ہلاک
دمشق: اسرائیل کی شام میں بمباری سے4 شامی فوجیوں سمیت 9 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق اسرائیلی فورسزنے شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقوں میں بمباری کی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے کچھ کی…
اقوام متحدہ: اب ویٹو پاور کے استعمال کا حساب بھی دینا ہو گا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک قرارداد کو تالیوں کی گونج کے ساتھ اتفاق رائے سے منظور کیا گیا، جس کے تحت اب ویٹو پاور کا استعمال کرنے پر ان ممالک کو ویٹو کرنے کی توجیہہ پیش کرتے ہوئے یہ وضاحت کرنی ہوگی کہ آخر کیسے اور کیوں ایسا کیا گیا اقوام متحدہ کی…
اناج کی عظیم ڈکیتی اور روس یوکرین جنگ سے عالمی بحران کی جانب بڑھتی دنیا
یوکرین پر روس کے حملے سے ایک ایسا منظر نامہ کُھل کے سامنے آیا ہے جسے ’نئے آہنی پردے‘ سے تعبیر کیا جا سکتا ہے، ایک ایسا آہنی پردہ جو روس کو مغرب سے الگ کرتا ہے۔ عالمی منظرنامے کی اس تبدیلی پر ماہرین خوراک کا عالمی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ظاہر کر رہے…
ہتھیاروں کی دوڑ: دنیا کے فوجی اخراجات بلند ترین سطح پر
ایک نئی تحقیق کے مطابق دنیا کے فوجی اخراجات 2021ع میں پہلی بار 2 کھرب ڈالر سے تجاوز کرتے ہوئے اس سطح پر پہنچ گئے ہیں، جس کی پہلے کوئی نظیر نہیں ملتی اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (سپری) کے محققین نے پیشگوئی کی ہے کہ روس کے یوکرین پر حملے کے بعد…