واشگنٹن میں خطرے کے الارم پر کانگریس کی عمارت خالی، معاملہ کیا تھا؟
واشنگٹن – امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں کیپیٹل ہل کو بدھ کے روز اس وقت مختصر طور پر خالی کرا لیا گیا، جب حکام نے ایک پیراشوٹ اسٹنٹ پر خطرے کی گھنٹی بجا دی اس افراتفری کے بعد کانگریس کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے اسے ’ناقابل معافی‘ ناکامی قرار دیتے ہوئے…
برطانیہ کی عدالت کا جولین اسانج کو امریکا کے حوالے کرنے کا حکم
لندن – برطانیہ کی ایک عدالت نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو عراق اور افغانستان کی جنگوں سے متعلق خفیہ فائلوں کی اشاعت پر مقدمے کا سامنا کرنے کے لیے امریکا کے حوالے کرنے کا باضابطہ حکم جاری کردیا ہے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ اب برطانوی…
حوثی باغی جنگ میں بچوں کو استعمال نہ کرنے پر متفق، اقوام متحدہ. حوثیوں نے تصدیق نہیں کی
کراچی – ایران نواز حوثی باغیوں کی جانب سے سات سالہ خانہ جنگی کے دوران ہزاروں کم عمر بچوں کو جنگ کے لیے بھرتی کرنے کے بعد اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ یمن کے حوثی باغی بچوں کی فوجی کا استعمال بند کرنے پر رضامند ہو گئے ہیں غیر ملکی خبر رساں ادارے…
چین اور جزائر سلیمان میں معاہدے سے ہند بحرالکاہل میں امریکہ کی پریشانیوں میں اضافہ
چین اور جزائر سلیمان کے مابین ہونے والے سکیورٹی معاہدے پر امریکہ، جاپان، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس سے آسٹریلیا کے پاس بحر الکاہل کے جزائر میں سے ایک پر چینی اثر و رسوخ میں اضافہ ہو سکتا ہے وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکہ، جاپان،…
سری لنکا میں مظاہرے، پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک
کولمبو: سری لنکا میں حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پرپولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا میں سنگین معاشی بحران پرمختلف شہروں میں حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ دارالحکومت کے کولمبو کے نواحی علاقے…
اب غیرملکی بھی مکہ اور مدینہ میں جائیداد کے مالک بن سکیں گے
ریاض – سعودی وزارت سرمایہ کاری نے مملکت میں غیر ملکیوں کے لیے جائیداد کی ملکیت کے قانون میں اہم ترامیم جاری کی ہیں العربیہ نیٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزارت سرمایہ کاری نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر قانون ملکیت میں ترمیم کے حوالے سے عوام کے…
امریکا شہباز شریف حکومت کے ساتھ قریبی تعاون کا خواہاں ہے، نیڈ پرائس
واشنگٹن – امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ امریکا علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر نومنتخب وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کی حکومت کے ساتھ قریبی تعاون کا خواہاں ہے آج پریس بریفنگ کے دوران سینئر امریکی عہدیدار کا کہنا تھا کہ ہم…
کشمیری ریسرچ اسکالر گیارہ سال پرانے مضمون پر گرفتار
سری نگر – مقبوضہ کشمیر میں چند ماہ قبل مبینہ دہشت گردی سے متعلق مقدمات کی تفتیش اور پراسیکیوشن کے لیے تشکیل دی جانے والی اسٹیٹ انویسٹیگیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے ایک پی ایچ ڈی اسکالر کو گیارہ سال پہلے ایک مضمون لکھنے پر انسداد دہشت گردی کی دفعات…