یوکرین تنازعہ: کئی ممالک مغرب کی روس مخالف سوچ کی حمایت کیوں نہیں کرتے؟
روسی ڈوما (پارلیمنٹ) کے رکن اور ایک مشہور ٹی وی میزبان یوگنی پوپو نے کوئی دو ہفتے قبل بی بی سی یوکرین کاسٹ سے 19 اپریل کو بات کرتے ہوئے کہا تھا ”یوکرین اور اس کے اتحادی، بشمول لندن، ایک ہزار سال سے روس کو دھمکیاں دے رہے ہیں، نیٹو کو ہماری سرحدوں تک لانے،…
بھارت : پونے چھ کروڑ ڈالرز کا ہیروئن سے بھگویا گیا دھاگہ ضبط
بھارتی پولیس کے افسر نے ہفتے کو بتایا کہ ریاست گجرات کی ایک بندرگاہ سے 90 کلوگرام ہیروئن قبضے میں لے لی گئی ہے جس کی مالیت پانچ کروڑ 80 لاکھ ڈالر ہے۔ یہ دو ہفتے میں ہیروئن پکڑے جانے کا تیسرا واقعہ ہے خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جمعے کو پکڑے جانے والی…
برطانوی پارلیمان میں دست درازیوں کے نئے الزامات پر نئی بحث چھڑ گئی
برطانیہ میں کابینہ کی ایک خاتون رکن نے پارلیمان میں خواتین ارکان کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے مسئلہ پر بحث کے دوران انکشاف کیا کہ انہیں ایک مرتبہ ایک مرد رکن پارلیمان نے بالکل دیوار سے لگا دیا تھا بین الاقوامی تجارت کی وزیر اینی میری ٹریولین نے کہا…
انڈونیشیا پام آئل کی برآمدات پر پابندی، عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافہ
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں انڈونیشیا کے اعلان کے بعد پام، سویا بین، یورپی ریپسیڈ اور یہاں تک کہ کینیڈین جی ایم او کینولا تیل کی قیمتیں تاریخی بلندیوں پر پہنچ گئی ہیں۔ فرانس کی پیرس ڈوفین یونیورسٹی میں معاشیات کے…
بھارت سستا روسی پیٹرول لے سکتا ہے، تو پاکستان کیوں نہیں؟
روس، یوکرین کے ساتھ جنگ کے نتیجے میں لگنے والی پابندیوں کے اثرات کم کرنے کے لیے دنیا کو سستے خام تیل کی پیشکش کر رہا ہے، بھارت اس تیل کا ایک اہم خریدار ہے لیکن آخر وجہ ہے کہ پاکستان اس موقعے سے فائدہ آٹھانے کی پوزیشن میں نظر نہیں آتا ماہرین کے خیال…
اسپین: کھلونوں کی تشہیر میں بھی صنفی تفریق، نیا ضابطہ اخلاق
ہسپانوی حکومت نے بچوں کے کھلونے تیار کرنے والے ملکی اداروں کے ساتھ ایک ایسا نیا اور منفرد معاہدہ کیا ہے، جس کا مقصد کھلونوں کے اشتہارات تک میں روایتی صنفی تفریق اور تخصیص کے تجارتی اور نفسیاتی رجحان کا خاتمہ ہے اس اقدام کا مقصد اسپین میں پیداواری اور…
مرد سیاستدانوں میں سے کچھ کا رویہ حیوانوں جیسا ہوتا ہے: برطانوی اٹارنی جنرل
برطانیہ کی اٹارنی جنرل سویلا بریورمین نے کہا ہے کہ مرد سیاستدانوں میں سے کچھ کا رویہ حیوانوں جیسا ہوتا ہے تفصیلات کے مطابق بی بی سی کے پروگرام ’ویمنز آور‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اٹارنی جنرل سویلا بریورمین نے کہا ”یہ مسئلہ وسیع تر معاشرتی رویوں سے شروع ہوتا…
سابق امریکی سفیر نے خفیہ لابنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا!
عدالتی ریکارڈ سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے اپنی ملازمت دوران اور ریٹائر کے بعد قطر کے لیے خفیہ لابنگ کا جرم قبول کیا ہے عدالتی دستاویز کے حوالے کے مطابق رچرڈ اولسن کو اس کام کے لیے ایک نامعلوم…