وہ جدید میزائل جو یوکرین کو روسی ٹینکوں کا ’قبرستان‘ بنا رہے ہیں..
کئیف – کہا جا رہا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے کے دو ماہ کے اندر سینکڑوں روسی ٹینک تباہ ہوئے ہیں، لیکن یہ کیسے ممکن ہو سکا دفاعی اُمور کے ماہر بڑی تعداد میں روسی ٹینکوں کی تباہی کی وجہ ان جدید ٹینک شکن ہتھیاروں کو قرار دے رہے ہیں جو مغربی ممالک کی…
امریکی رپورٹ میں بھارت میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی نشاندہی
امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین رپورٹ میں بھارت میں انسانی حقوق کی بڑی پیمانے پر خلاف ورزی کو اجاگر کیا گیا ہے ان خلاف ورزیوں میں حکومتی اہلکاروں کی جانب سے ماورائے عدالت قتل، مسلمانوں پر تشدد اور حکومتی اور غیر حکومتی قوتوں کی جانب سے…
برطانیہ: ریپ کی شکار ہر چار میں سے ایک خاتون سولہ سال سے کم
لندن – برطانوی ہوم آفس کے اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ میں ریپ کے تقریباً ایک چوتھائی واقعات میں سولہ سال سے کم عمر لڑکیاں شکار ہوئیں ان اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ گذشتہ موسم بہار تک پانچ سالوں میں پولیس کی جانب سے ریکارڈ کیے گئے ریپ کے دو…
افغانستان میں راکٹ حملے پر احتجاج کے لیے پاکستانی سفیر کی طلبی
کابل / اسلام آباد – ڈائریکٹر اطلاعات افغانستان کے مطابق ہفتے کو سورج طلوع ہونے سے پہلے ’پاکستان فوج نے سرحد سے افغانستان کے مشرقی صوبہ کنڑ میں راکٹوں سے حملہ کیا جس میں کم از کم پانچ بچے اور ایک خاتون ہلاک ہو گئے۔‘ بعد ازاں افغانستان حکومت نے…
بھارت: مدھیہ پردیش میں مسلمانوں کے مکانات کو کیوں مسمار کیا جا رہا ہے؟
مدھیہ پردیش – بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں 10 اپریل کو ہندو تہوار رام نوامی پر پھوٹنے والے فسادات کے بعد وہاں متعدد مسلمانوں کے مکانات اور دکانوں مسمار کیا گیا ہے سوشل میڈیا پر اس حوالے سے متعدد ہولناک تصاویر شیئر کی جا رہی ہیں، جن میں بڑے بڑے پیلے…
”غیر متوقع نتائج بھگتنا ہوں گے“ یوکرین کی فوجی امداد پر روس کا امریکا کو انتباہ
ماسکو – روس نے یوکرین کے لیے فوجی امداد پر امریکا کو باضابطہ طور پر خبردار کیا ہے کہ اگر کیئف کو جدید ہتھیاروں کی رسد بھیجی گئی تو واشنگٹن کو ’غیر متوقع نتائج‘ کا سامنا کرنا پڑے گا امریکی جریدے واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے ایک سفارتی…
خلا میں چھ مہینے گزارنے کے بعد چینی خلابازوں کی وطن واپسی
بیجنگ – خلا میں ایک سو اَسی سے زائد دنوں پر محیط طویل ترین مشن مکمل کرنے کے بعد تین چینی خلابازوں کی ٹیم واپس اپنے ملک میں لینڈ کر گئی ہے تفصیلات کے مطابق خبر رساں ادارے اے ایف پی نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ مریخ پر گاڑی اور چاند پر…
پاک فوج کے ترجمان کے بیان سے اتفاق کرتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
واشنگٹن_ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے ترجمان کے بیان سے اتفاق کرتے ہیں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بریفنگ میں کہا کہ نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دیتے ہیں۔ امریکا اورپاکستان کے 75سال سے تعلقات ہیں…