مسلمان نوجوان نے نیویارک سب وے کے حملہ آور کی گرفتاری میں کیسے مدد کی؟
نیو یارک – امریکا کے شہر نیویارک میں پولیس نے بروکلن اسٹیشن پر فائرنگ کر کے تیرہ افراد کو زخمی کرنے والے حملہ آور کو ایک شامی پناہ گزین کی مدد سے گرفتار کیا ہے امریکی میڈیا کی خبروں اور سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی وڈیوز میں ایک شامی پناہ گزین کو…
پینٹاگون:”پاک آرمی کے ساتھ صحت مند تعلقات“ دہشتگردی کے خلاف فوری اور ٹھوس کارروائی کا مطالبہ
واشنگٹن / نئی دہلی / اسلام آباد – پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ امریکا کے پاکستانی مسلح افواج کے ساتھ ایک صحت مند ملٹری ٹو ملٹری تعلقات ہیں اور ہمیں توقع ہے کہ یہ تعلقات جاری رہیں گے پینٹاگون کے سینیئر عہدیدار کی جانب سے یہ تبصرہ شہباز…
نیویارک: بروکلین سب وے کے حملہ آور کی تلاش جاری
نیویارک – امریکی ریاست نیویارک کی پولیس بروکلین سب وے میں دس افراد کو گولیوں سے نشانہ بنانے والے حملہ آور کی تلاش کر رہی ہے امریکا کے شہر نیویارک میں منگل کی صبح ایک زیر زمین ریلوے اسٹیشن پر فائرنگ کے واقعہ میں نیو یارک سٹی پولیس نے عوام سے باسٹھ…
سری لنکا نے51 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضوں کے باعث ملک کو دیوالیہ قرار دے دیا
سری لنکا نے اپنے 51 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضوں کے باعث خود کو دیوالیہ قرار دے دیا جبکہ ملک کو اپنی تاریخ کے بدترین معاشی بحران اور مظاہرین کی جانب سے حکومت کو مسلسل استعفے کے مطالبے کا سامنا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی خبر کے…
انگلینڈ میں آباد جنوبی ایشیا کے تارکین وطن کی تنہائیوں، دکھوں اور کامیابیوں کی کہانی
لندن – کرنسی کے سخت کنٹرول کے باعث جنگ کے بعد برصغیر ہند و پاک سے برطانیہ آنے والی پہلی نسل اپنی جیبوں میں کم از کم تین پاؤنڈ لے کر یہاں پہنچی. اب مجموعی طور پر لاکھوں کی تعداد میں ان کی اولادیں آج کے برطانیہ کا حصہ ہیں، لیکن ان کی بہت سی…
ایران میں جنگجو بھرتی کرنے والے سابق افغان عہدیدار گرفتار
کراچی – ایران کی سکیورٹی فورسز نے یوکرین کے لیے جنگجو بھرتی کرنے کے الزام میں ایک سابق افغان عہدیدار کو گرفتار کیا ہے ان اطلاعات کی تصدیق ایران کے انٹیلیجنس حلقوں کے قریبی سمجھی جانے والی ویب سائٹ نے بھی کی ہے مشرق نیوز نے اتوار کے روز شائع ہونے…
ایرانی سپریم لیڈر کا نمائندہ پاکستان میں منی لانڈرنگ میں ملوث, انکشاف
کراچی – پاکستان سے ایران غیرقانونی طور پر ’بھاری رقم‘ منتقل کرنے والے ایک منی لانڈرنگ نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے عرب نیوز نے پاکستان کی فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی(ایف آئی اے) کی تحقیقاتی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ’یہ رقم وصول کرنے والوں میں…
دنیا کی سب سے بڑی ڈارک نیٹ سائٹ کو کیسے بند کیا گیا؟
برلن – سبیشیئن زویئبل نے ہائڈرا، ڈارک نیٹ پر دنیا کی سب سے بڑی مارکیٹ پلیس، کو بند کیے جانے والے وقت کو یاد کرتے ہوئے کہا، ’اس وقت حیرت سے ہمارے رونگٹے کھڑے ہو گئے تھے۔‘ یہ ویب سائٹ سائبر کرائم یا انٹرنیٹ پر کیے جانے والے جرائم کا گڑھ تھی، جس پر چھ…