موبائل کمپنیوں کی عالمی تنظیم کا موبائل کال پر ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ
کراچی : موبائل کمپنیوں کی عالمی تنظیم نے پاکستان میں حالیہ بجٹ میں موبائل کال پر عائد کیا گیا ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق موبائل کال پر ٹیکس کے معاملے پر ٹیلی کام کمپنیوں کی عالمی تنظیم جی ایس ایم اے نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی…
قید کے دوران خورشید شاہ نے دو سال تک این آئی سی وی ڈی میں قیام کیا
این آئی سی وی ڈی میں طویل مدت گزارنے پر عدالت نے خورشید شاہ کی بیماری سے متعلق رپورٹ طلب کرلی سندھ ہائی کورٹ کی سکھر بینچ نے متعلقہ افسران کو تنبیہ کی ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی تقریباً دو سال تک کراچی میں قومی ادارہ برائے امراض قلب…
مجھ پر نواز شریف کی تنقید برداشت کی، فوج پر برداشت نہیں کریں گے، آرمی چیف
اسلام آباد : چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مجھ پر نواز شریف اور ایاز صادق نے تنقید تو برداشت کر لی لیکن پاکستانی فوج پر تنقید برداشت نہیں کریں گے ذرائع نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس کی اندرونی کہانی بتاتے ہوئے کہا…
گاڑیوں کی قیمتوں میں 48 ہزار سے 2 لاکھ 24 ہزار روپے تک کمی
کراچی : وفاقی بجٹ میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کے لیے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس میں کمی کا اطلاق ہوگیا ہے، جس کے بعد گاڑیوں کی قیمتوں میں 48 ہزار سے 2 لاکھ 24 ہزار روپے تک کی کمی واقع ہوگی گاڑیاں بنانے والی کمپنیاں ٹیکس میں کمی کے لحاظ سے نئی…
سندھ حکومت کا 4192 اسکولوں کو تحویل میں لینے کا بڑا فیصلہ
کراچی : سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے بیالیسویں مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کے فیصلے کے مطابق وفاقی حکومت کے زیر انتظام چلائے جانے والے 4192 نان فارمل اسکولوں کو ٹیک اوور کی منظوری دے دی اور اساتذہ کی 8000 سے 25000 روپے تک تنخواہوں میں اضافے کا…
کے ای ایس سی نجکاری کا معاہدہ خفیہ ہے، اسے عوام کے سامنے نہیں لا سکتے، کمیشن کا فیصلہ
کراچی : پاکستان انفارمیشن کمیشن نے معلومات تک رسائی کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ حکومت اور نجی پارٹی کے درمیان کے ای ایس سی کی نجکاری کا معاہدہ خفیہ ہے، اسے پبلک نہیں کیا جاسکتا، تاہم وزرات نجکاری آئندہ ایسے معاہدے کرتے ہوئے کمرشل اور عوامی…
پیپلزپارٹی کا اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ
اسلام آباد : پیپلزپارٹی نے اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے ، پارٹی ذرائع کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے یہ فیصلہ مسلم لیگ نون کی بجٹ اجلاس میں غیرسنجیدگی کے باعث کیا ہے ذرائع کا کہنا تھا کہ بجٹ اجلاس میں غیرسنجیدگی کا یہ عالم تھا کہ اپوزیشن…
نیب نے کراچی کے ایک دیہاڑی دار مزدور کو نوٹس بھیج دیا
کراچی : قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے کراچی سخی حسن کے رہائشی دیہاڑی دار مزدور کو طلبی کا نوٹس موصول ہوا ہے ذرائع کے مطابق نیب نے 15 جون کو دیہاڑی دارمزدور کو تحقیقات کے لیے کال اپ نوٹس جاری کیا تھا، نوٹس میں انہیں تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی…