نیا پاکستان ہاؤسنگ، گھروں کی تعمیر، سبسڈی پر نظرثانی شدہ طریقہ منظور
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے نیا پاکستان ہاؤسنگ و ڈولپمنٹ اتھارٹی کے تحت پہلے مرحلے میں رواں سال کے آخر تک ایک لاکھ گھروں کی تعمیر کے لئے مقررکردہ اہلیت اور گھروں کی لاگت پر سبسڈی کی ادائیگی کے نظر ثانی شدہ طریقہ کار کی منظوری دے دی ای سی سی نے آزاد جموں و…
بھارت گئے ہوئے مزید پاکستانی ہندو خاندان واپس آگئے
طویل مدتی ویزے پر بھارت گئے ہوئے ہندو خاندانوں سمیت ایک سو چوبیس پاکستانی شہری ایک سال سے بھی زائد عرصے کے بعد بھارت سے واپس لوٹ آئے اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق پاکستان سے مختلف اوقات میں کئی ہندو خاندان اپنے رشتے داروں سے ملنے انڈیا گئے تھے۔…
نواز شریف واپس آئیں، زرداری. زندگی کی ضمانت دیں، مریم نواز
پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہےکہ نواز شریف واپس آئیں، لڑنا ہے تو سب کو جیل جانا ہوگا، راہیں جدا کرنے والے فیصلے نہ کریں اس کے جواب میں مریم نواز نے کہاکہ آپ میاں نواز شریف کی زندگی کی ضمانت دیں گے؟ مجھےآپ کی باتوں…
ﺁﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﮐﮯ ﺗﺎﺛﺮﺍﺕ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺑﺪﻟﺘﮯ ﺭﮨﮯ
حکومت مخالف ﺍﺗﺤﺎﺩ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮﮐﺮﯾﭩﮏ ﻣﻮﻭﻣﻨﭧ (پی ڈی ایم) ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﺍﺟﻼﺱ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺷﺮﯾﮏ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺁﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﮯ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻥ ﮐﮯ ﻗﺎﺋﺪ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﮐﮯ ﺗﺎﺛﺮﺍﺕ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺑﺪﻟﺘﮯ ﺭﮨﮯ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ…
وفاقی ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﯽ ﺗﻨﺨﻮﺍﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ ﺍﺿﺎﻓﮧ، ﻧﻮﭨﯿﻔﯿﮑﯿﺸﻦ ﺟﺎﺭﯼ
وفاقی حکومت نے وفاقی ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﯽ ﺗﻨﺨﻮﺍﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ ﺍﺿﺎﻓﮧ کرتے ہوئے ﻧﻮﭨﯿﻔﯿﮑﯿﺸﻦ ﺟﺎﺭﯼ کر دیا ہے ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﺍﺭﺕ ﺧﺰﺍﻧﮧ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﯽ ﺗﻨﺨﻮﺍﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮯ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺍﮨﻢ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﻭﺯﺍﺭﺕ ﺧﺰﺍﻧﮧ ﮐﮯ ﺣﮑﺎﻡ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ…
لاہور ہائی کورٹ آمد پر لیگی کارکنان نے شہباز گِل پر انڈے اور سیاہی پھینک دی
وزیراعظم کے معاون خصوصی رہنما پی ٹی آئی شہباز گِل کی لاہور ہائی کورٹ آمد پر نون لیگی کارکنوں نے ان پر انڈے اور سیاہی پھینک دی تفصیلات کے مطابق کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی اور تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل لاہور ہائی کورٹ پہنچے تو وہاں پہلے سے موجود…
ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﻮ ﺣﺴﺎﺱ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮔﺮﻭﭖ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﻔﺎﺭﺵ
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﻠﯿﭧ ﻓﺎﺭﻣﺰ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺍﮨﻢ ﺍﯾﮉﻭﺍﺋﺰﺭﯼ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮتے ہوئے ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﻮ ﺣﺴﺎﺱ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮔﺮﻭﭖ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ ﮐﯽ ہدایت ﮐﯽ ہے ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﻠﯿﭧ ﻓﺎﺭﻣﺰ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺍﯾﮉﻭﺍﺋﺰﺭﯼ ﺗﻤﺎﻡ ﻭفاقی ﻭﺯﺍﺭﺗﻮﮞ، ﮈﻭﯾﮋﻥ ﮐﮯ…
وزیر اعظم نے زیتون کی شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا
وزیر اعظم نے خیبر پختون خوا میں زیتون کی شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے وزیر اعظم نے خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے دورے دوران زیتون کی شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان اور دیگر اعلیٰ حکام…