پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع ہو گئیں
پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں دروزبہ تربیلا میں شروع ہوگئیں ہیں، ان مشقوں میں دونوں ممالک کی اسپیشل فورسز کے دستے شرکت کر رہے ہیں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے بتایا ہے کہ دروزبہ فوجی مشقوں کی افتتاحی تقریب تربیلا کے مقام پر منعقد…
ڈالر کی قدر مزید گھٹ کر 155 روپے کی سطح پر آنے کی پیشگوئی
نٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ کر 160 سے بھی نیچے آگئی ہے جب کہ ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں امریکی ڈالر کی قدر مزید کم ہو کر 155 روپے کی سطح پر آجائے گی تفصیلات کے مطابق حکومت کی…
منی لانڈرنگ ریفرنس، شہباز شریف خاندان کے خلاف وعدہ معاف گواہ کا بیان سامنے آ گیا
منی لانڈرنگ ریفرنس میں مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف خاندان کے مبینہ سہولت کار اور وعدہ معاف گواہ شاہد رفیق کا بیان سامنے آگیا ہے تفصیلات کے مطابق منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور ان کی فیملی کے مبینہ سہولت کار…
کیا جہانگیر ترین کی واپسی کے بعد حکومت مشکلات کا شکار ہو سکتی ہے؟
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺟﮩﺎﻧﮕﯿﺮﺗﺮﯾﻦ سات ﻣﺎﮦ ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺎﻡ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻭﺍﭘﺲ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ، ﺍﻥ ﮐﯽ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﻭﺍﭘﺴﯽ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ مختلف قیاس آرائیوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ﺧﯿﺎﻝ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ان کی واپسی کے بعد ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﺩﻟﭽﺴﭗ ﻣﺮﺣﻠﮯ ﻣﯿﮟ…
وزیراعظم کا اتحادیوں کو ظہرانہ، شکایات کے انبار، ق لیگ شریک نہیں ہوئی
ﻭﺯﯾﺮِ ﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺍﺗﺤﺎﺩﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻋﺰﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﺌﮯ ﮔﺌﮯ ﻇﮩﺮﺍﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﺤﺎﺩﯾﻮﮞ ﻧﮯ ﻭﺯﯾﺮِ ﺍﻋﻈﻢ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺷﮑﺎﯾﺎﺕ ﮐﮯ ﺍﻧﺒﺎﺭ ﻟﮕﺎ ﺩیے تفصیلات کے مطابق موجودہ ملکی صورت حال کومد نظر رکھتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے تحریک انصاف کے رہنماؤں اور حکومت کے…
انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں ہوگی، ایف بی آر
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تمام ٹیکس دہندگان پر واضح کیا ہے کہ سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی، اس لیے گوشوارے 8 دسمبر 2020ع سے پہلے جمع کروا دیں ایف بی آر کی جانب سے گذشتہ روز جاری کردہ اعلامیہ کے…
بینکوں کی خدمات سے متعلق صارفین کی شکایات میں تیزی سے اضافہ
بینکوں کی خدمات سے متعلق صارفین کی شکایات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ بینکنگ محتسب کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کورونا کی وبا کے باوجود سال 2020ع کے پہلے نو ماہ جنوری تا ستمبر کے دوران بینکنگ محتسب کو دھوکہ دہی، جعلسازی اوردیگر بے قاعدگیوں کے خلاف…
گردشی قرضہ 1139 ارب روپے کے اضافے کے ساتھ 2300 ارب روپے تک پہنچ گیا
موجودہ دور حکومت کے گردشی قرضے کو کنٹرول کرنے کے تمام دعووں سے ہوا نکل گئی، خبر یہ ہے کہ گردشی قرضہ 1139 ارب روپے کے اضافے کے ساتھ 2300 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے رانا تنویر حسین کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سامنے آنے والی تفصیلات سے…