سندھ 1477 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں اضافہ
سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے منگل کو صوبائی اسمبلی کے فلور پر 329 ارب 30 کروڑ 3 لاکھ روپے کے ترقیاتی پورٹ فولیو کے ساتھ 14 سو 77 ارب 90 کروڑ روپے کے خسارے کا بجٹ پیش کیا اپنی بجٹ تقریر کے دوران وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ آئندہ…
سندھ میں تعلیم کے لیے 277 ارب روپے سے زائد مختص
سندھ کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تعلیم کے لیے 277 ارب روپے سے زائد مختص کردیے گئے وزیراعلیٰ سندھ نے منگل کو صوبائی اسمبلی کے فلور پر 329 ارب 30 کروڑ 3 لاکھ روپے کے ترقیاتی پورٹ فولیو کے ساتھ 14 سو 77 ارب 90 کروڑ روپے کے خسارے کا بجٹ پیش کیا…
بھارت میں کورونا ویکسین کے ری ایکشن سے پہلی ہلاکت کی تصدیق
نئی دہلی : بھارتی حکومت نے پہلی بار ملک میں کورونا ویکسین کے ری ایکشن کی وجہ سے ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 68 سالہ شخص کی مکمل ویکسینیشن کی گئی تھی اور وہ 31 مارچ کو انتقال کر گیا۔ اس…
دھرنا شرکاء پر ایک سے زائد ایف آئی آر کے اندراج پر ہائی کورٹ نے پولیس کو نوٹس جاری کر دیا
انسداد دہشت گردی عدالت میں خالق جونيجو، رياض چانڈيو، گل حسن کلمتی ، جہانزیب کلمتی، جانشیر جوکھیو اور مراد گبول سميت 11 رہنماؤں ، اديبوں اور بحریہ متاثرہ گوٹھوں کے باسیوں کی قبل از گرفتاری کے حکمنامے کے حوالے سے آج سندھ لیگل ایڈ کمیٹی کے وکلاء شهاب سرکی…
چاچا فیض محمد گبول مرحوم کے گھر پر چھاپہ، پوتے کو گم کر دیا گیا
بحریہ ٹاؤن کراچی کی قبضہ گیری کے خلاف مزاحمت کی علامت کے طور پر جانے جانے والے چاچا فیض محمد گبول مرحوم کے گھر پر رات تین بجے چھاپہ مار کر مراد گبول کے بیٹے اور ہمسائے کو گرفتار کر کے گم کر دیا گیا سندھ انڈیجنئس رائٹس الائنس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ…
محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارش کی پیشگوئی
کراچی : محکمہ موسمیات نے سندھ کے دارالحکومت کراچی میں 17 اور 18 جون کو بارش کا امکان ظاہر کیا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں میں اس بار مون سون سیزن جلد شروع ہونے کی توقع ہے اور اس دوران اچھی بارشوں کا بھی امکان ہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 24…
حیرت انگیز واقعہ، وہیل نے غوطہ خور کو سالم نگل کر زندہ اُگل دیا!
میساچیوسٹس : جمعے کے روز ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا، جہاں ایک پیشہ ور امریکی غوطہ خور کو وہیل نے سالم نگل لینے کے بعد ایک منٹ کے اندر ہی اسے سطح سمندر پر زندہ حالت میں واپس اُگل دیا امریکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ امریکی ریاست میساچیوسٹس میں…
’کنچے‘ اور ’گلی ڈنڈا‘ یونیورسٹی کے نصاب کا حصہ ہونگے
نئی دہلی : میرٹھ یونیورسٹی نے گلی ڈنڈا اور کنچوں کو ہندوستان کے روایتی کھیلوں کی بحالی کے مقصد کے تحت کورس میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آج کے بچوں ایسی بہت سی غیر نصابی سرگرمیوں سے محروم ہیں جو 90 کی دہائی کے بچوں کو…