ہزار سال پرانی نظم شیئر ہر چینی کمپنی کو اربوں ڈالر کا نقصان
بیجنگ: کیا آپ یقین کریں گے کہ آج اطلاعات کے تیزرفتار دور میں ایک متنازعہ نظم شیئر کرانے سے اربوں ڈالر کی کمپنی کو خود اربوں ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑ گیا؟ تفصیلات کے مطابق چین میں غذائی اشیا تقسیم کرنے والی مشہور کمپنی مائی توان کے سی ای او، وینگ چِنگ نے…
اب عام انجکشن سے بھی جسم میں چِپ داخل کی جائے گی
نیویارک: کولمبیا یونیورسٹی کے ماہرین نے دنیا کی مختصر ترین طبی چپ بنائی ہے جسے عام سوئی میں رکھ کر جسم میں اتارا جاسکتا ہے جسم کے اندر جاکر یہ درجہ حرارت، آکسیجن کی سطح اور دیگر اہم اشیا کو نوٹ کرسکتی ہے۔ اس میں ’نیورل ڈسٹ‘ نامی جدید سینسر شامل کر کے…
بیکری والوں کا چور کو پکرنے کے لیے انوکھا طریقہ
ملواکی: امریکہ میں ایک بیکری کی انتظامیہ نے سی سی ٹی وی فوٹیج سے چور کی تصویر لے کر اسے میٹھے بسکٹوں کے اوپر چھاپ دیا ہے تاکہ خریدار بھی اس کی نشاندہی کر سکیں اس واقعے کی تفصیلات کے مطابق مل واکی میں قائم کینفورا بیکری میں 19 اپریل کی رات کو ایک شخص…
خطرناک وائرس، موبائل فون استعمال کرنے والے ہو جائیں ہوشیار!
سلیکان و یلی: سیکیورٹی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ گوگل کروم کے بھیس میں موبائل وائرس آپ کی ڈیوائس کو متاثر اور نجی معلومات چُرا سکتا ہے تفصیلات کے مطابق سائبر سیکورٹی پر کام کرنے والی کمپنی Padeo کے ماہرین نے ایک نئے مالویئر (کمپیوٹر، سرور، موبائل کو…
کراچی:سمندری طوفان کے اثرات، ہیٹ ویو الرٹ جاری
کراچی: محکمۂ موسمیات نے کراچی میں ہیٹ ویو الرٹ جاری کرتے ہوئے شہر میں کل سے 17 مئی کے دوران موسم شدید گرم رہنے کا امکان کا اعلامیہ جاری کیا ہے محکمۂ موسمیات کے مطابق 15 سے 17 مئی کے دوران ہونے والی گرمی طوفان کے اثرات ہیں، دن میں درجہ حرارت چالیس سے…
منزل نہیں صرف سفر، ’سپرمون‘ فلائٹ کی نشستیں ڈھائی منٹ میں فروخت
کینبرا: دنیا بھر میں پروازوں کی منسوخی یا کمی سے فضائی سفر کے شوقین افراد بہت پریشان ہیں۔ اس ضمن میں آسٹریلوی فضائی سروس سمیت کئی کمپنیوں نے ایسی فلائٹس شروع کی ہیں جو کہیں نہیں جاتیں بلکہ انہیں ہوا میں پھیرا لگوا کر اتار دیا جاتا ہے۔ آسٹریلوی کمپنی…
صوبے 23مئی تک تعلیمی اداروں کی بندش کو یقینی بنائیں، وفاقی وزارت تعلیم کی ہدایت
اسلام آباد: وفاقی وزارت تعلیم نے تمام صوبوں، آزاد کشمیر حکومت اور گلگت بلتستان کو مراسلہ بھجوا دیا ہے جس میں انہیں ہدایت دی گئی ہے کہ کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر این سی او سی کے احکامات کی روشنی میں تمام تعلیمی ادارے 17 سے 23 تک بند رکھے جانے کے فیصلے…
بٹ کوائن کو ایک اور دھچکہ، ٹیسلا کا بٹ کوائن لینے سے انکار
حالیہ دنوں میں غیر مرئی ڈجیٹل کرنسی بٹ کوائن کو ایک اور بڑا دھچکہ لگا ہے، بجلی پر چلنے والی برقی کاریں بنانے والی کمپنی ٹیسلا نے کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کو وصول کرنے سے انکار کر دیا ہے، جس کے بعد بٹ کوائن کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے کمرشل خلائی…