بھارت گئے ہوئے مزید پاکستانی ہندو خاندان واپس آگئے
طویل مدتی ویزے پر بھارت گئے ہوئے ہندو خاندانوں سمیت ایک سو چوبیس پاکستانی شہری ایک سال سے بھی زائد عرصے کے بعد بھارت سے واپس لوٹ آئے اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق پاکستان سے مختلف اوقات میں کئی ہندو خاندان اپنے رشتے داروں سے ملنے انڈیا گئے تھے۔…
نئی کورونا لہر میں سخت پابندیاں لگا سکتے ہیں، اسد عمر نے خبردار کر دیا
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے خبردار کیا ہے کہ نئی کورونا لہر بہت خطرناک ہے اور مثبت کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث حکومت عوامی سرگرمیوں پر سخت پابندیاں لگا سکتی ہے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے اپنے…
گڈاپ میں تیز گرد آلود ہواؤں کے جھکڑ
کراچی کے علاقے گڈاپ میں شام کے بعد اچانک تیز گردآلود اور سرد ہواؤں کے جھکڑ چلنے لگے آج پورا دن علاقے میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے بعد گڈاپ کے شمال میں کھیر تھر کے پہاڑی سلسلے کی جانب سے چلنے والی تیز اور سرد ہواؤں کے بعد موسم قدرے خوشگوار…
لیونل میسی ایک اور رکارڈ توڑنے کے لیے تیار
اسپینش لیگ میں بارسلونا نے ہیسکا کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے ہرا دیا ، اس میچ میں لیونل میسی نے دو گول بنائے اس میچ کی خاص بات یہ تھی کہ میسی نے ایک کلب کی جانب سے سب سے زیادہ 767 میچز کھیلنے کا زاوی کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا…
ﮐﺮﮐﭧ ﻣﯿﭻ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﮐﮭﻼﮌﯼ ﺟﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﺎﺯﯼ ﮨﺎﺭ ﮔﯿﺎ
ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﮐﭧ ﻣﯿﭻ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ستائیس ﺳﺎﻟﮧ ﮐﺮﮐﭩﺮ ﺟﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﺎﺯﯼ ﮨﺎﺭ ﮔﯿﺎ، ﮐﮭﻼﮌﯼ ﮔﯿﻨﺪ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺟﮭﮑﺎ ﺗﻮ ﮔﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﻧﮧ ﺍﭨﮫ ﺳﮑﺎ تفصیلات کے مطابق ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻣﯿﮉﯾﺎ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ﯾﮧ ﺍﻓﺴﻮﺳﻨﺎﮎ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﺣﯿﺪﺭ ﺍٓﺑﺎﺩ ﺩﮐﻦ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺶ ﺍٓﯾﺎ،ل. ستائیس ﺳﺎﻟﮧ…
پی آئی اے کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
کراچی سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا تاہم کپتان نے مہارت کا ثبوت دیتے ہوئے طیارے کو بحفاظت اتار لیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے جناح انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے پی آئی اے کی اسلام آباد جانے والی پرواز پی کے 368 نے جیسے ہی اڑان…
کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ پندرہ لوگ چالیس دن تک گہرے غار میں رہیں گے؟
فرانس کے ایک بڑے، گہرے اور تاریک غار میں پندرہ رضاکاروں کو اتار دیا گیا ہے جو وہاں چالیس دن تک الگ تھلگ رہیں گے؛ جبکہ ان کے پاس موبائل فون اور گھڑی سمیت ایسا کوئی آلہ نہیں ہوگا کہ جس سے وقت کا پتا چل سکے یا وہ بیرونی دنیا سے رابطے میں رہ…
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﮈﯼ ﺍﯾﺲ ﭘﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﭻ ﺍﻭ ﮨﯿﺮﻭﺋﻦ ﺑﯿﭽﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﻮﺙ
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﮈﯼ ﺍﯾﺲ ﭘﯽ ﺍﻭر ﺍﯾﺲ ﺍﯾﭻ ﺍﻭ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﺍٓﻣﺪ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﺮﻭﺋﻦ ﺑﯿﭽﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍٓﯾﺎ ﮨﮯ، ﺑﺮﺍٓﻣﺪ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﺮﻭﺋﻦ ﮐﻮ 9 ﻻﮐﮫ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭ ﮐﻮ ﮨﯽ ﺑﯿﭽﺎ ﮔﯿﺎ ﺟﺲ ﻧﮯ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﺳﮯ ﺑﺮﺍٓﻣﺪﮔﯽ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭼﺮﺱ…