وفاقی ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﯽ ﺗﻨﺨﻮﺍﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ ﺍﺿﺎﻓﮧ، ﻧﻮﭨﯿﻔﯿﮑﯿﺸﻦ ﺟﺎﺭﯼ
وفاقی حکومت نے وفاقی ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﯽ ﺗﻨﺨﻮﺍﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ ﺍﺿﺎﻓﮧ کرتے ہوئے ﻧﻮﭨﯿﻔﯿﮑﯿﺸﻦ ﺟﺎﺭﯼ کر دیا ہے ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﺍﺭﺕ ﺧﺰﺍﻧﮧ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﯽ ﺗﻨﺨﻮﺍﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮯ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺍﮨﻢ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﻭﺯﺍﺭﺕ ﺧﺰﺍﻧﮧ ﮐﮯ ﺣﮑﺎﻡ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ…
افغان ﻣﮩﺎﺟﺮﯾﻦ ﮐﯽ پاکستان آمد ﻣﯿﮟ ﻏﯿﺮﻣﻌﻤﻮﻟﯽ ﺍﺿﺎﻓﮧ
اطلاعات کے مطابق ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﺳﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﻨﺘﻘﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﻓﻐﺎﻥ ﻣﮩﺎﺟﺮﯾﻦ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﻣﯿﮟ ﻏﯿﺮ ﻣﻌﻤﻮﻟﯽ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﺳﮯ ﻣﻠﮏ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺍﻣﻦ ﻭ ﺍﻣﺎﻥ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﺪﯾﺸﮧ ﮨﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻧﺸﺮﯾﺎﺗﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ نے اپنی ایک ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﭘﺮ ﺩﺱ ﮨﺰﺍﺭ…
ملیر ایکسپریس وے کا روٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ
اطلاعات ہیں کہ سندھ حکومت نے پی ایس 88 ملیر کے بیس سے زائد گوٹھوں کو بچانے کی خاطر ملیر ایکسپریس وے کا روٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، نئے ڈیزائن کی منظوری سندھ کابینہ سے لی جائے گی تفصیلات کے مطابق پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت بننے والے اس بڑے…
اڈیالہ جیل بڑے پیمانے پر جوا کروانے کا اڈہ بن گیا
راولپنڈی میں موجود اڈیالہ جیل میں بڑے پیمانے پر جوا کروانے کا انکشاف سامنے آیا ہے اڈیالہ جیل میں جاری غیر قانونی سرگرمیوں سے متعلق رپورٹ حساس اداروں کی جانب سے جاری کی گئی ہے حساس اداروں کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں جوا کھیلنے اور اس وجہ سے جھگڑے کا…
ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎئی کورٹ، ﺍﯾﮉﯾﺸﻨﻞ ﭼﺎﺭﺝ ﺍﻭﺭ ﺍﻭ ﭘﯽ ﺍﯾﺲ ﭘﺮ ﺗﻌﯿﻨﺎﺕ ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ ﮐﻮ ﻋﮩﺪﻭﮞ ﺳﮯ ﮨﭩﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ
تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا تھا کہ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻣﺤﮑﻤﻮﮞ میں 825 ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ کو ﺩﻭ ﺩﻭ ﻋﮩﺪﻭﮞ ﮐﺎ ﭼﺎﺭﺝ ﺩیا گیا ہے، جس کے بعد آج ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﺍﯾﮉﯾﺸﻨﻞ ﭼﺎﺭﺝ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ، ﺍﻭ ﭘﯽ ﺍﯾﺲ ﺍﻭﺭ ﻟﮏ ﺁﻓﭩﺮ ﭼﺎﺭﺝ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭﺍﺕ…
چینی ڈرون ٹیکنالوجی کا پاکستان میں ڈولپمنٹ کے لیے استعمال
چین کی ماڈل ڈرون ٹیکنالوجی کو پاکستان میں کمرشل، ریسرچ، ڈولپمنٹ، ایگریکلچر اور دیگر پر امن مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے گا گوادر پرو کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے چین میں ڈرون قوانین سے متاثر ہو کر گزشتہ ہفتے "سول ڈرون…
ارجنٹینا کی قومی فٹبال ٹیم کے اسٹار کھلاڑی اینجل ڈی ماریا کی بیوی اور بچوں کو یرغمال بنا لیا گیا
یہ اطلاع ڈی ماریا کو اس وقت دی گئی جب وہ پیرس سینٹ جرمین اور نانٹیس کے مابین ہونے والے میچ کا حصہ تھے میچ کے دوران دیکھا گیا کہ کھیلوں کے ڈائریکٹر لیونارڈو اسٹینڈ میں آئے اور میچ کے عہدیدار سے بات کرنے کے بعد فون پر گفتگو کرنے لگے کچھ ہی لمحوں بعد…
خبردار! ہیکرز ای میل سرور پر حملے کرکے وائرس پھیلا رہے ہیں، مائیکروسافٹ
مائیکروسافٹ نے خبردار کیا ہے کہ ہیکروں کا ایک گروہ ’ایکسچینج ای میل سرورز‘ پر حملہ کر کے وائرس یعنی میل ویئر پھیلا رہے ہیں، جن میں عام وائرس، ٹروجن ہارس، اسپائی ویئر اور تاوان لینے والے رینسم ویئر تک شامل ہیں، اس کی وجہ سے ہزاروں ای میل سرور خطرناک…