تحریک انصاف کو بڑا دھچکا، 6 ارکانِ پنجاب اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا امکان
صوبہ پنجاب سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے کامیاب ہو کر تحریک انصاف میں شامل ہونے والے سردار خرم لغاری نے اب جماعت چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے، جس کے بعد سینٹ انتخاب سے پہلے تحریک انصاف کو پنجاب میں بڑا دھچکا لگ سکتا ہے تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ سے تحریک…
ﻭﺯﯾﺮِﺍﻋﻈﻢ نے ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﯽ ﺗﻨﺨﻮﺍﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮯ ﮐﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ دے دی
اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کی جانب سے زبردست احتجاج اور دھرنے کے بعد حکومتی کمیٹی اور مظاہرین کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں تمام وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے پر اتفاق ہوا ہے جس کے ﻭﺯﯾﺮِﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﯽ…
ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کا جھوٹا دعویٰ، نیپال نے بھارتی "کوہ پیماؤں” پر پابندی لگادی
دنیا کی سب سے بلند ترین چوٹی سر کرنے کا جھوٹا دعویٰ کرنے پر نیپال نے تین بھارتی "کوہ پیماؤں” پر چھ سال کے لیے پابندی عائد کر دی غیر ملکی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ مطابق نیپال کے محکمۂ سیاحت نے تین بھارتی "کوہ پیماؤں” پر چھ سال کے…
پاکستان میں فائیو-جی کا کامیاب تجربہ
پی ٹی سی ایل گروپ نے پاکستان میں فائیو-جی ٹیکنالوجی کا محدود ماحول میں کامیاب تجربہ کیا ہے پاکستان میں پہلی بار ریموٹ سرجری کا عملی مظاہرہ کیا گیا۔ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے پی ٹی سی ایل فائیو- مجی تجربہ کا معائنہ کیا اور ریموٹ…
خلائی سائنس میں تعاون: پاکستان، ترکی اور آذربائیجان معاہدے کے قریب پہنچ گئے
پاکستان، ترکی اور آذربائیجان خلا کو مسخر کرنے کے لئے سائنسی معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں واضح رہے کہ صدر ایردوان نے ترکی کے قومی خلائی پروگرام کا اعلان کر دیا ہے اور ترکی سپیس ایجنسی کو اس پروگرام کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے ویب سائٹ ترکی اردو کی ایک…
منگھو پیر، حب ریور روڈ ،غیر قانونی قابضین سے زمین واگزار کرانے کی تیاری
سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی نگرانی میں نئی لینڈ فل سائیڈ دھابے جی میں تین ہزار ایکٹر اراضی کی چاردیواری کی تعمیرات جلد مکمل ہونے کی توقع ہے، کچرا ٹرین کے ذریعے لینڈفل سائیڈ دھابے جی پہنچائے جانے کا منصوبہ زیر غور ہے. جام چاکرو منگھوپیر 397 ایکڑ اور…
ارکان اسمبلی برائے فروخت، منظر عام پر آنے والی وڈیو کی کہانی
ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﯿﻨﮧ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻭﻭﭦ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺧﯿﺒﺮ ﭘﺨﺘﻮﻥ ﺧﻮﺍ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﮯ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﮐﯽ ﻣﻨﻈﺮ ﻋﺎﻡ ﭘﺮ ﺍٓﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺳﺎﺑﻖ ﺳﯿﮑﺮﯾﭩﺮﯼ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﮐﻨﻮﺭ ﺩﻟﺸﺎﺩ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﮐﯽ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍٓﺋﯽ ﮨﮯ. یاد رہے کہ سال 2018ع کے سینیٹ…
اسلام آباد، احتجاجی سرکاری ملازمین اور پولیس میں جھڑپ، علاقہ میدان جنگ بن گیا
تنخواہوں میں اضافے کے لیے احتجاج کرنے والے وفاقی سرکاری ملازمین اور پولیس کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں شاہ راہ دستور کا علاقہ میدان جنگ بن گیا سیکڑوں سرکاری ملازمین نے مطالبات کے حق میں احتجاج کرتے ہوئے ریلی نکالی اور پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینے کی…