ﺩﺭﺁﻣﺪﯼ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺍﺳﺴﺮﯾﺰ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ 70 ﺳﮯ 100 ﻓﯿﺼﺪ ﺗﮏ ﺍﺿﺎﻓﮧ
ﺩﺭﺁﻣﺪﯼ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺍﺳﺴﺮﯾﺰ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ 70 ﺳﮯ 100 ﻓﯿﺼﺪ ﺗﮏ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮨﻮ گیا ہے ، جس کے بعد ﮨﯿﻨﮉ ﻓﺮﯼ، ﭼﺎﺭﺟﺮ، ﺑﯿﭩﺮﯼ، ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﻮﺭ، ﮈﯾﭩﺎ ﮐﯿﺒﻞ، ﺳﮑﺮﯾﻦ ﭘﺮﻭﭨﯿﮑﭩﺮ ﺑﮭﯽ ﻣﮩﻨﮕﮯ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﻤﺎﺭﭦ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺳﺴﺮﯾﺰ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﭘﺮ ﻟﮓ ﮔﺌﮯ، بین الاقوامی سطح پر…
ﮨﺎﻟﯽ ﻭﮈ ﻓﻠﻢ ﮐﺎ 4 ﺳﯿﮑﻨﮉ ﮐﺎ ﺳﯿﻦ، جسے شوٹ کرنے میں 8 ﻣﺎﮦ لگے!
ﮨﺎﻟﯽ ﻭﮈ ﮐﯽ ﺍﯾﮑﺸﻦ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﭘﻮﺭ مقبول مووی ’ﻓﺎﺳﭧ ﺍﯾﻨﮉ ﻓﯿﻮﺭﯾﺲ‘ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺳﯿﻦ ﺷﻮﭦ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻥ، ﮨﻔﺘﮯ ﯾﺎ ﻣﮩﯿﻨﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ آٹھ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﻟﮓ ﮔﺌﮯ اور دلچسپ بات یہ ہے کہ اس سین کا دورانیہ محض چار سیکنڈوں تک محدود تھا تفصیلات کے مطابق ﮨﺎﻟﯽ ﻭﮈ ﻓﻠﻢ ’ﻓﺎﺳﭧ ﺍﯾﻨﮉ ﻓﯿﻮﺭﯾﺲ9‘ ﮐﺎ 30…
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻼ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻓﻮﻥ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ
ایک معروف موبائل فون مینوفیکچرر ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻼ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮨﮯ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﻤﺎﺟﯽ ﺭﺍﺑﻄﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭧ ﭨﻮﺋﭩﺮ ﭘﺮ ﺟﺎﺭﯼ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ پنجاب کے ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻧﮉﺳﭩﺮﯾﺰ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﻣﺮﺱ ﻣﯿﺎﮞ ﺍﺳﻠﻢ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﻧﮯ ﻟﮑﮭﺎ ﮐﮧ ’’ﻣﯿﮉ ﺍِﻥ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﻮﺑﺎئل فون…
وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 40 فیصد تک اضافے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں حکومت نے 40 فیصد تک اضافے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کے وفاقی سرکاری ملازمین سے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں، جس کے بعد حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 40 فیصد تک اضافے کا…
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺳﮯ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﺩﮨﺸﺘﮕﺮﺩ ﺍﻓﻐﺎﻥ ﺣﺴﺎﺱ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﮯ ﺍﻓﺴﺮ ﻧﮑﻠﮯ
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﯽ ﭨﯽ ﮈﯼ ﮐﯽ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺩﮨﺸﺘﮕﺮﺩ ﺍﻓﻐﺎﻥ ﺣﺴﺎﺱ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﻓﻮﺭﺳﺰ ﮐﮯ ﺳﺎﺑﻖ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭ نکلے ، گرفتار ﺩﮨﺸﺘﮕﺮﺩﻭﮞ ﺳﮯ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ انہیں ﺣﺴﺎﺱ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﺎ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﻣﺸﻦ ﺳﻮﻧﭙﺎ ﮔﯿﺎ تھا ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ میں بتایا…
سعودی فوجی وفد کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر روک لیا گیا
سعودی عرب نیشنل آرمی کا چار رکنی وفد بغیر ویزے پاکستان پہنچا تو ایف آئی اے حکام نے انہیں ایئرپورٹ پر روک دیا ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر وفد کے اراکین کو بغیر ویزہ پہنچنے پر روک لیا۔ چاروں اراکین سعودی ایئرلائن کی…
کسی کے باپ میں بھی اتنی ہمت نہیں کہ میرا احتساب کرے، مولانا فضل الرحمٰن
گیارہ جماعتی حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر اور جے یو آئی (ف) کے قائد مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ نیب سمیت کسی کا باپ بھی ان کا احتساب نہیں کر سکتا تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان سے گفتگو…
ریکوڈک کیس، ٹیتھیان کمپنی کی قانونی ٹیم کل پاکستان پہنچے گی
عالمی عدالت کی جانب سے ریکوڈک کیس میں پاکستان کو 6 ارب ڈالر جرمانے کے معاملے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ٹیتھیان کمپنی کی قانونی ٹیم کو برطانیہ سے پاکستان آنے کی اجازت دے دی ہے تفصیلات کے مطابق قانونی ٹیم 10 فروری کو برٹش ایئرویز کی پرواز سے پاکستان…