اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر پر فحش فلموں کا گروہ چلانے کا الزام
ایک بھارتی اداکارہ نے الزام لگایا ہے کہ اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر فحش فلمیں بنانے کے لیے ایک گروہ چلاتے ہیں تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا میں شایع ہونے والی رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ چند روز قبل ممبئی پولیس نے فحش فلمیں ویب سائٹ پر اپلوڈ کرنے کے…
صارفین پر حکومت کی جانب سے بجلی گرنے کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری
صارفین پر حکومت کی جانب سے بجلی گرنے کا سلسلہ تیسرے روز بھی تھم نہیں سکا، تین دن میں تیسری مرتبہ بجلی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ کر دیا گیا نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی ایک روپیہ 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی، جس کے…
مودی سرکار نے اپنی ہی ایئر فورس کو ساڑھے چار سو ارب کا چونا لگا دیا
تفصیلات کے مطابق بی جے پی کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ کو 6.25 بلین ڈالر کے ٹھیکے سے نوازا اور تیجا جہاز لینے پر مجبور کیا۔ رپورٹ کے مطابق انڈین ایئر فورس پہلے دن ہی ان جہازوں کو ان کی تکنیکی مسائل کی وجہ سے مسترد کر چکی تھی۔…
نظامِ شمسی کا سب سے دُور ’چھوٹا سیارہ‘ دریافت
سائنسدانوں نے نظامِ شمسی کا سب سے دُور ’چھوٹا سیارہ‘ دریافت کیا ہے، سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ ایک چھوٹا سیارہPlanetoid ہے جس کا قطر صرف 400 کلومیٹر کے لگ بھگ ہے۔ سورج سے اس کا موجودہ فاصلہ تقریباً 20 ارب کلومیٹر، یعنی زمین کے مقابلے میں 132 گنا زیادہ…
بلاول بھٹو زرداری کے اعلان کے مطابق متاثرین کو متبادل رہائش فراہم کی جائے، متاثرین ملیر ایکسپریس وے، گجر نالہ اور ایم ایل ون منصوبہ
ملیر ایکسپریس وے، گجر نالہ اور ایم ایل ون منصوبے کے متاثرین کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے کہا ہے کہ بلاول کے اعلان کے مطابق متاثرین کو متبادل رہائش فراہم کی جائے، ہزاروں خاندان وعدوں کی تکمیل کے منتظر ہیں، ملیر ایکسپریس وے منصوبے سے کراچی کو تازہ سبزیاں اور…
سندھ ہائی کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کراچی کے رہائشیوں سے موٹروے ٹول ٹیکس لینے سے روک دیا
سندھ ہائی کورٹ نے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کو بحریہ ٹاؤن کراچی جانے اور جانے والے لوگوں سے ٹول ٹیکس وصول کرنے سے روک دیا ہے درخواست میں کہا گیا ہے کہ بحریہ ٹاؤن کراچی شہر کی حدود میں واقع ہے اور لوگ روزانہ وہاں سفر کرتے ہیں۔ جب بھی ٹول…
سندھ حکومت تین سال میں 37 ہزار پرائمری اساتذہ بھرتی کرے گی
سندھ حکومت آئ بی اے سکھر کے توسط سے آئندہ تین سالوں میں مختلف کیڈروں میں 37،000 اساتذہ کی خدمات حاصل کرے گی۔ وزیر اعلی ہاؤس سے جاری ہونے والے ایک ہینڈ آؤٹ کے مطابق اس کا فیصلہ کابینہ نے جمعرات کو کیا ایک ذیلی کمیٹی 2021ع میں تدریسی اور غیر تدریسی عملے کے…
بچپن میں کھائی جانے والی غذا کے اثرات کے حوالے سے اہم انکشاف
بچپن میں بچے اکثر ایسی غذاؤں کی طرف زیادہ رغبت رکھتے ہیں جو صحت کے لیے مضر ہوتی ہیں. بدقسمتی سے ہم بچوں کی ضد اور ایسی غذاؤں کے اثرات کی نوعیت سے بے خبر ہونے کی وجہ سے انہیں ایسی غذائوں سے باز بھی نہیں رکھتے. لیکن بچہ اپنی ابتدائی عمر میں جو غذائیں…