ﺳﻨﺪﮪ، ﺻﻮﺑﮯ ﻣﯿﮟ 6 ﺳﮯ 9 ﺳﯿﭩﺮ ﺗﻤﺎﻡ ﭼﻨﮕﭽﯽ ﺭکشوں پر پابندی کا فیصلہ
صوبہ ﺳﻨﺪﮪ میں حکومت نے 6 ﺳﮯ 9 سیٹوں ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﭼﻨﮕﭽﯽ ﺭکشوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﻮﺭﭦ ﻧﮯ ﻭﺍﺿﺢ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺻﻮﺑﮯ ﻣﯿﮟ 6 ﺳﮯ 9 ﺳﯿﭩﺮ ﺗﻤﺎﻡ ﭼﻨﮕﭽﯽ ﺭﮐﺸﮯ ﻏﯿﺮ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﭼﻞ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﻮﺭﭦ ﻧﮯ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﻮ ﮨﺪﺍﯾﺖ…
ﺗﺠﺎﻭﺯﺍﺕ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺍٓﭘﺮﯾﺸﻦ، ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﮐﯽ ﭼﯿﺨﯿﮟ ﻧﮑﻞ ﮔﺌﯿﮟ، ﻧﺎﺻﺮ ﺣﺴﯿﻦ ﺷﺎﮦ
سندھ کے ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻃﻼﻋﺎﺕ ﻭ ﺑﻠﺪﯾﺎﺕ ﺳﯿﺪ ﻧﺎﺻﺮ ﺣﺴﯿﻦ ﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻠﯿﺮ ﻣﯿﮟ ﺗﺠﺎﻭﺯﺍﺕ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺍٓﭘﺮﯾﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﺷﯿﺦ ﮐﯽ ﭼﯿﺨﯿﮟ ﻧﮑﻞ ﮔﺌﯿﮟ ہیں ﺍﻭﺭ انہوں نے ﻭﺍﻭﯾﻼ ﻣﭽﺎﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﺳﯿﺪ ﻧﺎﺻﺮ ﺣﺴﯿﻦ ﺷﺎﮦ نے کہا حلیم عادل شیخ کے حوالے سے کہا کہ جو ﺧﻮﺩ…
ہمارے ﻓﺎﺭﻡ ﮨﺎﻭٔﺱ ﭘﺮ "ﺣﻤﻠﮧ” ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻠﯽٰ ﮐﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ، ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ شیخ
سندھ کی صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﺷﯿﺦ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﺯﻣﯿﻨﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﺎﻏﺬﺍﺕ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﯿﮟ انہوں نے اپنے فارم ہاؤس پام ولیج کے حوالے سے کہا کہ ﻣﻨﯽ ﺑﯿﮕﻢ ﺳﮯ ﯾﮧ ﻟﯿﺰ ﺯﻣﯿﻨﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺰﻥ ﻧﮯ ﺧﺮﯾﺪﯼ ﺗﮭﯿﮟ، ﭘﮭﺮ 2007ع ﻣﯿﮟ 99 ﺳﺎﻟﮧ ﻟﯿﺰ ﮐﯽ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﭘﻼﺋﯽ…
جی ڈی اے کے متعدد رہنماؤں کی اڑان بھرنے کی تیاری کر لی
حکومتی اتحاد سے غیر مطمئن اتحادی جماعت گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) میں پھوٹ پڑ گئی، جس کے بعد جی ڈی اے کے متعدد رہنماؤں نے اڑان بھرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ جی ڈی اے کے اہم رہنما سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا بھی سیاسی…
وکلاء کا اسلام آباد ہائیکورٹ پر دھاوا، چیف جسٹس کے چیمبر میں توڑ پھوڑ
اسلام آباد ضلع کچہری میں تعمیر اپنے غیر قانونی چیمبرز گرانے پر وکلاء آپے سے باہر ہو گئے اور چیمبرز گرانے پر وکلاء نے احتجاج کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ پر دھاوا بول دیا انہوں نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے دفتر میں بھی توڑ پھوڑ کی اور ان کے خلاف…
ﺗﻨﺰﺍﻧﯿﮧ نے ﮐﺮﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ کر دیا
ﺍﻓﺮﯾﻘﯽ ﻣﻠﮏ ﺗﻨﺰﺍﻧﯿﮧ ﻧﮯ ﮐﺮﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ کر دیا ہے. تنزانیہ حکومت کا کہنا ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﻭﻧﺎ ﮨﮯ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ، ﺗﻮ ﻭﮦ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﺮﯾﮟ تفصیلات کے مطابق ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻣﯿﮉﯾﺎ میں شائع ہونے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ﺗﻨﺰﺍﻧﯿﮧ ﮐﮯ…
ﻗﺮﯾﺒﯽ ﺭﺷﺘﮧ ﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﺴﯿﻨﯿﺸﻦ، ﺳﺎﺑﻖ ﮔﻮﺭﻧﺮ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﺤﻤﺪ ﺯﺑﯿﺮ کی وضاحت
ﺳﺎﺑﻖ ﮔﻮﺭﻧﺮ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﺤﻤﺪ ﺯﺑﯿﺮ ﻧﮯ ﻗﺮﯾﺒﯽ ﺭﺷﺘﮧ ﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﻭﯾﮑﯿﺴﻦ ﻟﮕﻮﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﻣﻌﺎملہ سامنے آنے ﭘﺮ ﺭﺩﻋﻤﻞ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ واضح رہے کہ ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺍﻭ ﺳﯽ ﮐﯽ ﺍﯾﺲ ﺍﻭ ﭘﯿﺰ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﺮﺣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﺻﺮﻑ ﻓﺮﻧﭧ ﻻﺋﻦ ﮨﯿﻠﺘﮫ ﻭﺭﮐﺮﺯ ﮐﻮ ﺩﯼ ﺟﺎﻧﯽ ﮨﮯ، ﺗﺎﮨﻢ ﺳﺎﺑﻖ ﮔﻮﺭﻧﺮ ﺳﻨﺪﮪ ﺯﺑﯿﺮ ﻋﻤﺮ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ…
علی سدپارہ سمیت لاپتہ کوہ پیماؤں کا تیسرے روز بھی سراغ نہ مل سکا
کے ٹو سر کرنے کے بعد واپسی پر لاپتہ ہونے والے کوہ پیما محمد علی سد پارہ اور ان کے دیگر غیر ملکی ساتھیوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن تیسرے روز بھی جاری رہا، لیکن تاحال ان کا کوئی سراغ نہیں مل سکا تفصیلات کے مطابق موسمِ سرما میں کے ٹو سر کرنے کے…