یکم جنوری سے کون کون سے اسمارٹ فونز پر واٹس ایپ نہیں چلے گا
میسیجنگ، آڈیو اور ویڈیو شیئرنگ اور کال کی مقبول ویب سائٹ واٹس ایپ کی سروس یکم جنوری 2021ع سے لاکھوں کروڑوں فون پر استعمال نہیں کی جا سکے گی یا پھر انہیں اس کے ازالے کے لئے اسمارٹ فون کے آپریٹنگ سسٹم کے نئے ورژن کا استعمال کرنا پڑے گا کئی صارفین کے پاس…
آبی قلت کے شکار ممالک میں پاکستان تیسرے نمبر پر آ گیا، آئی ایم ایف
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان آبی قلت کے شکار ممالک میں دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر آ چکا ہے، جو زرعی معیشت کے حامل ملک کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے پاکستان 1947 میں آبی وسائل سے مالا مال ملک تھا، یہاں پانی کی دستیابی 5…
محکمہ ڈاک سے پنشن نظام ختم کرکے بینکوں کودینے کا فیصلہ
پاکستان پوسٹ نے محکمہ سے پنشن نظام مکمل طور پر ختم کر کے بینکوں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق اس فیصلے پر مرحلہ وار عمل درآمد کیا جائے گا، جس کا باقاعدہ آغاز نئے سال 2021ع سے کیا جا رہا ہے ایف اے ٹی ایف (فیٹف) کی شرائط پر عمل…
کے فور (KIV) پراجیکٹ منظوری کے لیے ایکنک کو بھجوا دیا گیا
وفاقی حکومت نے گریٹر کراچی واٹر سپلائی اسکیم پروجیکٹ (K-IV) کی تکمیل کا فیصلہ کر لیا ہے، تاہم اسکیم کے اسکوپ اور لاگت پر نظرثانی کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا تفصیلات کے مطابق وزارتِ ترقی و منصوبہ بندی کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ…
پیپلزپارٹی نے اسمبلیوں سے استعفے اور لانگ مارچ کو نوازشریف کی وطن واپسی سے مشروط کر دیا
پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کے اجلاس میں سندھ سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں نے پی ڈی ایم کے اسمبلیوں سے استعفوں کے فیصلے کی مخالفت کر دی تفصیلات کے مطابق کراچی میں پیپلزپارٹی کی سی ای سی کا اجلاس ہوا جس میں اسمبلیوں سے استعفے اور…
حکومت کا استعفوں پر جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ، پی پی کو استعفوں کی صورت میں 18ویں ترمیم ختم ہونے کا خدشہ
حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ نون لیگ کے استعفوں پر جارحانہ حکمت عملی اپنائی جائے گی تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نون کے ارکان قومی اسمبلی محمد سجاد اور مرتضیٰ جاوید عباسی کے استعفوں کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی.…
حکمراں جماعت کو دھچکہ، ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﺳﮯ قبل دو پی ٹی آئی ﺍﺭﮐﺎﻥِ ﺳﻨﺪﮪ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﺎ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ
ﺣﮑﻤﺮﺍﮞ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ (پی ٹی آئی) ﮐﻮ ﺑﮍﺍ ﺩﮬﭽﮑﺎ لگا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ پی ٹی آئی ﮐﮯ ﺩﻭ ﺍﺭﮐﺎﻥ ﺳﻨﺪﮪ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻧﮯ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ہے اس ضمن میں موصول ہونے والی ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ…
بھارتی ریاست اتر پردیش کا خطرناک مجرموں کو "خراجِ تحسین”
یہ تو سنا اور دیکھا تھا کہ کسی بھی شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی شخصیات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ان کے نام سے ڈاک ٹکٹ جاری کیے جاتے ہیں، لیکن تاریخ میں پہلی مرتبہ بھارتی ریاست اُتر پردیش کے محکمۂ ڈاک نے دو بدنام گینگسٹرز…