ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺁﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﻭﺿﮧ ﻧﮧ ملنے پر "ارطغرل” کا ﮐﺎﺷﻒ ﺿﻤﯿﺮ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ
دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرنے والی ﺗﺮﮎ ﮈﺭﺍمہ سیریز ﺍﺭﻃﻐﺮﻝ ﻏﺎﺯﯼ ﮐﮯ ﻣﺮﮐﺰﯼ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﺍﻧﮕﯿﻦ ﺍﻟﺘﺎﻥ نے ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺁﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﻭﺿﮧ ﻧﮧ ملنے ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﯿﺰﺑﺎﻥ ﮐﺎﺷﻒ ﺿﻤﯿﺮ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ایک نجی ﭨﯽ ﻭﯼ چینل ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﺩﻋﻮﯼٰ…
ﻟﻨﺪﻥ، ﺍﻧﮕﻠﺶ ﻓﭧ ﺑﺎﻝ ﮐﻠﺐ ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﻟﭙﯿﭧ ﻣﯿﮟ
ﻟﻨﺪﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮕﻠﺶ ﻓﭧ ﺑﺎﻝ ﮐﻠﺐ ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﻟﭙﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺍٓﮔﯿﺎ۔ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﻧﮕﻠﺶ ﻓﭧ ﺑﺎﻝ ﮐﻠﺐ ﮐﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﻟﭙﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺍٓﻧﮯ ﮐﮯ ﺳﺒﺐ ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﻮﺭﭨﻦ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﻣﻨﮕﻞ ﮐﻮ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﭘﺮﯾﻤﯿﺌﺮ ﻟﯿﮓ ﮐﺎ ﻣﯿﭻ ﺑﮭﯽ ﻣﻠﺘﻮﯼ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ہے ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ…
کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی سنچری ایوارڈ جیت لیا
پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی سنچری ایوارڈ اپنے نام کر لیا تفصیلات کے مطابق 35 سالہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے دبئی میں منعقد ہونے والی تقریب میں شرکت کرکے ایوارڈ وصول کیا سی آر سیون کے نام سے پہچانے جانے والے رونالڈو اب تک پانچ…
کراچی میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیسز رپورٹ
برطانیہ میں سامنے آنے والی کورونا وائرس کی نئی قسم ممکنہ طور پر سندھ میں بھی رپورٹ ہونے کی مصدقہ اطلاعات سامنے آئی ہیں تفصیلات کے مطابق محکمۂ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ برطانیہ سے پاکستان آنے والے 12 مسافروں کے 12 سیپملز وصول کرلیے ہیں جن میں سے 6 سیمپلز…
ریڈار کے ذریعے مٹی کی زرخیزی معلوم کرنا ممکن ہے، نئی تحقیق
ریڈار کے ذریعے مٹی کی زرخیزی معلوم کرنا ممکن ہے، نئی تحقیق ریسرچ جرنل ’’سوائل فزکس‘‘ کے تازہ شمارے میں آن لائن شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق روسی ماہرین کا کہنا ہے کہ اب کسی جگہ مٹی کی زرخیزی اور دوسری اہم خصوصیات معلوم کرنے کے لیے کھدائی کی ضرورت…
’ﺳﺴﺮﺍﻝ ﮈﮮ‘ ﭘﺮ ﭼﮭﭩﯽ ﮐﺎ ﻧﻮﭨﯿﻔﮑﯿﺸﻦ
ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻭﺍﭨﺲ ایپ ﮔﺮﻭپوں ﭘﺮ ﺳﻨﺪﮪ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﺎ ﭘﯿﺮ 28 ﺩﺳﻤﺒﺮ ﮐﻮ ’ بین الاقوامی ﺳﺴﺮﺍﻝ ﮈﮮ‘ ﭘﺮ ﭼﮭﭩﯽ ﮐﺎ ﺟﻌﻠﯽ ﻧﻮﭨﯿﻔﮑﯿﺸﻦ زیرِ ﮔﺮﺩﺵ ہے تفصیلات کے مطابق گذشتہ دن ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﮔﺮوپوں ﭘﺮ ﺳﻨﺪﮪ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﻣﻨﺴﻮﺏ ﺍﯾﮏ ﻧﻮﭨﯿﻔﮑﯿﺸﻦ ﻭﺍﺋﺮﻝ ﮨﻮا، …
2020ع میں حیوانات کی 31 اقسام دنیا سے معدوم ہو گئیں
حیاتیاتی اقسام کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے عالمی ادارے ‘انٹرنیشنل یونین فور کنورزیشن آف نیچر’ (آئی یو سی این) کی طرف سے 2020ع میں معدوم ہونے والی حیوانات کی انواع کی تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل یونین فور کنورزیشن…
ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ مزید بند رکھے جائیں، ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﭨﺎﺳﮏ ﻓﻮﺭﺱ کی ﺗﺠﻮیز
ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﭨﺎﺳﮏ ﻓﻮﺭﺱ ﻧﮯ ملک میں ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭوں کو ﻣﺰﯾﺪ ﺑﻨﺪ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﺩﮮ ﺩﯼ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭼﺌﯿﺮﻣﯿﻦ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﭨﺎﺳﮏ ﻓﻮﺭﺱ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻋﻄﺎﺀ ﺍﻟﺮﺣﻤﺎﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﺗﯿﺰﯼ ﺳﮯ ﭘﮭﯿﻞ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ، ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﻮ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﭽﮫ ﻋﺮﺻﮧ ﺑﻨﺪ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﺩﯼ ﮨﮯ ﺍﻧﮩﻮﮞ…