دور حاضر کے دو سپر اسٹارز میسی اور رونالڈو نے دہائیوں پرانے رکارڈ توڑ دیے
لیونل میسی نے والینسیا کے ساتھ 2-2 سے ڈرا ہونے والے مقابلے میں فٹبال کے سابق سپر اسٹار پیلے کے آل ٹائم کلب کا اسکور برابر کر دیا۔ یہ بارسلونا کے لئے میسی کے کیریئر کا 643 واں گول تھا، وہ 2004ع سے تاحال بارسلونا سے منسلک ہیں، میسی نے پیلے کا رکارڈ برابر…
پاکستان کو پانچ ماہ میں ساڑھے چار ارب ڈالر قرض کیوں لینا پڑا؟ وائس آف امریکہ کی رپورٹ
پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران ساڑھے چار ارب ڈالر کے بیرونی قرض حاصل کیے ہیں۔ اس عرصے کے دوران حاصل کردہ زیادہ تر قرض چین سے موصول ہوئے جو کہ تجارتی بنیادوں پر لیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان نے حاصل کردہ ان نئے قرضوں کو پرانے قرض…
ﺍﯾﭙﻞ ﮐﮯ ﺁﺋﯽ ﻓﻮﻥ 12 کی پاکستان میں آمد، قیمتوں کا بھی اعلان
ﺍﯾﭙﻞ ﮐﮯ ﺁﺋﯽ ﻓﻮﻥ 12 ﺳﯿﺮﯾﺰ ﮐﮯ چار ﻓﻮﻧﺰ رواں سال ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﺍﺋﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺏ ﯾﮧ فونز ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ بھی ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ تفصیلات کے مطابق ﺁﺋﯽ ﻓﻮﻥ 12 ﻣﻨﯽ، ﺁﺋﯽ ﻓﻮﻥ 12 ، ﺁﺋﯽ ﻓﻮﻥ 12 ﭘﺮﻭ ﺍﻭﺭ ﺁﺋﯽ ﻓﻮﻥ 12 ﭘﺮﻭ ﻣﯿﮑﺲ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﭙﻞ…
مصری نوجوان بچھوؤں کا زہر بیچ کر کروڑ پتی بن گیا
مصری نوجوان نے اپنی ملازمت چھوڑ کر بچھوؤں کے زہر نکالنے کا کام شروع کر کے کروڑوں کمانا شروع کر دیے تفصیلات کے مطابق مصری نوجوان نے آثارِقدیمہ کے شعبے میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی ہے، رواں سال کورونا وبا کی وجہ سے مصر میں سیاحوں کی آمد بہت کم رہ گئی، جس کے…
السی کے تیل سے بنی اسمارٹ فون اسکرین، جو ٹوٹ کر دوبارہ جڑ جائے گی
’کمپوزٹس پارٹ بی: انجینئرنگ‘ نامی ریسرچ جرنل کے ایک حالیہ شمارے میں شائع ہونے والی ایک تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کوریا کے سائنسدانوں نے السی کے تیل کے استعمال سے ایسی اسمارٹ فون اسکرین تیار کی ہے، جو ٹوٹنے کے بعد پھر سے خود بخود جڑنے کی صلاحیت رکھتی…
محمد ﻋﺎﻣﺮ نے ﮐﺮﮐﭧ ﺳﮯ ﺭﯾﭩﺎﺋﺮﻣﻨﭧ ﮐﯽ ﻭﺟﻮﮨﺎﺕ بتا دِیں
گذشتہ دنوں کرکٹ سے رٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے ﻗﻮﻣﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﻓﺎﺳﭧ ﺑﺎﺅﻟﺮ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﺎﻣﺮ نے ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﺸﻨﻞ ﮐﺮﮐﭧ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﯾﭩﺎﺋﺮﻣﻨﭧ ﮐﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﻭﺟﻮﮨﺎﺕ بتا دی ہیں تفصیلات کے مطابق ﺍﭘﻨﮯ ﯾﻮﭨﯿﻮﺏ ﭼﯿﻨﻞ ﭘﺮ ﮐﺮﮐﭧ ﺳﮯ ﺭﯾﭩﺎﺋﺮﻣﻨﭧ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﺎﻣﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ…
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ، ﺍﯾﺮﺍﻥ ﻧﮯ ﺭﯾﻤﺪﺍﻥ ﮔﺒﺪ ﮐﯽ ﺳﺮﺣﺪﯼ ﮔﺰﺭﮔﺎﮦ ﮐﺎ ﺍﻓﺘﺘﺎﺡ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ
پاکستان کی ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺩﻓﺎﻋﯽ ﭘﯿﺪﺍﻭﺍﺭ ﺯﺑﯿﺪﮦ ﺟﻼﻝ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺮﺍﻧﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺷﺎﮨﺮﺍﮦ ﻭ ﺷﮩﺮﯼ ﺗﺮﻗﯽ ﻣﺤﻤﺪ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﻧﮯ ﮔﻮﺍﺩﺭ ﺍﻭﺭ ﭼﺎﮦ ﺑﮩﺎﺭ ﺑﻨﺪﺭﮔﺎﮨﻮﮞ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺒﯽ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻗﻊ ﺭﯾﻤﺪﺍﻥ ﮔﺒﺪ ﮐﯽ ﺳﺮﺣﺪﯼ ﮔﺰﺭﮔﺎﮦ ﮐﺎ ﺍﻓﺘﺘﺎﺡ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ذرائع کا کہنا ہے کہ ﺍﻓﺘﺘﺎﺡ کے ساتھ ﮨﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﮐﮯ…
جانچ پڑتال کے بعد پچاس پائلٹس کے لائسنس منسوخ کر دیے گئے
ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﺸﻨﻞ ﺳﻮﻝ ﺍﯾﻮﯼ ﺍﯾﺸﻦ ﺍٓﺭﮔﻨﺎﺋﺰﯾﺸﻦ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﯾﺎﺕ ﭘﺮ ﭘﻮﺭﺍ ﺍﺗﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺣﮑﺎﻡ ﻧﮯ ﺗﻤﺎﻡ 860 ﮐﻤﺮﺷﻞ ﭘﺎﺋﻠﭩﺲ ﮐﮯ ﻻﺋﺴﻨﺴﺰ ﮐﺎ ﺟﺎﺋﺰﮦ لینے ﺍﻭﺭ ﺟﺎﻧﭻ ﭘﮍﺗﺎﻝ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ پچاس لائسنس ﻣﻨﺴﻮﺥ کر دیے ہیں، ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ اپنی اس پیش رفت سے ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ ﮨﺎﺋﯿﮑﻮﺭﭦ ﮐﻮ ﺍٓﮔﺎﮦ کر دیا…