شناختی کارڈ اب 40 کے بجائے 15دنوں میں اور مفت بنیں گے، وزیر داخلہ شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اب شناختی کارڈ چالیس دن کے بجائے پندرہ دن میں اور مفت جاری ہوگا، انشاءﷲ دو ماہ میں پاسپورٹ اور نیشنلٹی کی سہولیات ایک چھت تلے دیں گے. یہ بات انہوں نے نادرا ہیڈ کوارٹر کے دورے کے موقع پر کہی. میڈیا سے گفتگو کرتے…
صرف 340 گرام وزنی جیبی الٹراساؤنڈ نظام
آپ نے عام طور پر جو الٹراساؤنڈ مشینیں دیکھی ہونگی، آپ نے یقیناً انہیں بہت بھاری، بڑا اور پیچیدہ ہی پایا ہوگا۔ ان کا دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ انہیں چلانے کے لیے ماہر عملے کی ضرورت ہوتی ہے لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ اب یہ تمام مسائل حل کر دہے گئے ہیں اسٹینفرڈ…
فصل کو اب زہریلی کیڑے مار ادویہ کے بجائے نینوذرات سے توانا بنائیے!
زراعت کے لیے دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر کیڑے مار ادویہ کے استعمال کے باعث تمام تر احتیاط کے باوجود یہ ادویہ فصلوں کے لیے نقصان دہ کیڑوں کے ساتھ ساتھ فصل دوست حشرات کو بھی ہلاک کردیتی ہیں۔ اس کے علاوہ فضا میں بہت دیر تک رہنے کی وجہ سے یہ ماحول کے…
واٹس ایپ کا یکم جنوری سے لاکھوں صارفین کے لیے سروس بند کرنے کا اعلان
معروف پیغام رسانی اور وڈیو آڈیو کالنگ موبائل ایپ واٹس ایپ نے یکم جنوری 2021ع سے مخصوص اسمارٹ فون پر سروس بند کرنے کا اعلان کیا ہے تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ مخصوص موبائل صارفین 31 دسمبر تک سروس استعمال کرسکتے…
ﺳﺮﺩﯼ ﺑﮍﮪ ﮔﺌﯽ، ﺩﺭﺟﮧٔ ﺣﺮﺍﺭﺕ 7 ﮈﮔﺮﯼ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ
سندھ کے دارالحکومت ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﺩﯼ ﮐﯽ ﺷﺪﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﺰﯾﺪ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، ﺟﮩﺎﮞ ﺩﺭﺟﮧٔ ﺣﺮﺍﺭﺕ 7 ﮈﮔﺮﯼ ﺳﯿﻨﭩﯽ ﮔﺮﯾﮉ رکارڈ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺻﺒﺢ 6 ﺑﺠﮯ ﺩﺭﺟﮧٔ ﺣﺮﺍﺭﺕ 7 ﮈﮔﺮﯼ ﺭکارڈ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ، ﺟﺒﮑﮧ دن میں ﺷﮩﺮ ﮐﺎ ﺩﺭﺟﮧٔ ﺣﺮﺍﺭﺕ 12 ﮈﮔﺮﯼ ﺳﯿﻨﭩﯽ ﮔﺮﯾﮉ رکارڈ…
اینگن التان المعروف ارطغرل غازی کو پاکستان لانے والا ٹک ٹاکر گرفتار, ساری کہانی بتا دی
مشہورِ زمانہ ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی میں ارطغرل کا مرکزی کردار ادا کرنے والے ترک اداکار اینگن التان کو پاکستان لانے والے ٹاک ٹاکر اور بزنس مین کاشف ضمیر کو گرفتار کر لیا گیا میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں پولیس نے کاشف ضمیر کو گرفتار کر لیا ہے۔…
بہت برداشت کر لیا، اب مزید ہمت نہیں، محمد عامر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد عامرنے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ کو الوداع کہنے کا…
ﻣﻠﮏ ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﺟﺲ ﮐﮯ ﻭﯼ ﺳﯽ کے عہدے کے لیے ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﻧﮩﯿﮟ
ﺷﮩﯿﺪ ﷲ ﺑﺨﺶ ﺳﻮﻣﺮﻭ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﺍٓﻑ ﺍٓﺭﭦ، ﮈﯾﺰﺍﺋﻦ ﺍﯾﻨﮉ ﮨﯿﺮیٹیج ﻣﻠﮏ ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺟﺎﻣﻌﮧ بن ﮔﺌﯽ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﻭﺍﺋﺲ ﭼﺎﻧﺴﻠﺮ ﮐﮯ ﻋﮩﺪﮮ ﮐﺎ ﺍﺷﺘﮩﺎﺭ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺍﯾﮏ بھی ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﻧﮯ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯼ،حتیٰ ﮐﮧ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﮐﮯ ﻗﺎﺋﻢ ﻣﻘﺎﻡ ﻭﺍﺋﺲ ﭼﺎﻧﺴﻠﺮ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺧﺎﻥ ﺷﺮ ﺑﮭﯽ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﻭﯼ ﺳﯽ ﮐﮯ…