نواز شریف کو واپس لانے کے لیے حکومتی کوششیں شروع
پاکستانی حکومت نے علاج کے لیے برطانیہ گئے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاکستان واپس لانے کے لیے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات شبلی فراز نے نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے برطانیہ کے…
ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻠﯽ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﻧﮯ ﻧﻮﺍﺯﺷﺮﯾﻒ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﺬﮨﺒﯽ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﺎ
ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻠﯽ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﻧﮯ ﺩﻋﻮﯼٰ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﺑﺎﺭ ﻭﻓﺪ ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﺑﮭﯿﺠﺎ، ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻣﺬﮨﺒﯽ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺑﮭﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﺗﮭﮯ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻠﯽ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﻧﮯ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﺑﺎﺭ ﻭﻓﺪ ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﺑﮭﯿﺠﻨﮯ ﮐﺎ ﺩﻋﻮﯼٰ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ بتایا ہے…
کورونا ویکسین کا استعمال ، برازیلین صدر نے خواتین کو کس خطرناک بات سے خبردار کیا؟
ﺑﺮﺍﺯﯾﻞ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﺟﺎﺋﺮ ﺑﻮﻟﺴﻮﻧﺎﺭﻭ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺩﻟﭽﺴﭗ ﺑﯿﺎﻥ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍٓﯾﺎ ﮨﮯ، ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﮐﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﮍﺍ ﺧﻄﺮﮦ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ تفصیلات کے مطابق ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﻣﯿﮉﯾﺎ میں شایع ہونے والی ﺭﭘﻮﺭﭦ میں بتایا گیا…
آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بھارتی ٹیم 36 رنز پر ڈھیر ہونے کے بعد بھارتی میمرز کے نشانے پر
آسٹریلیا نے بھارت کو ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں ان کے کم ترین اسکور 36 رنز پر ہی ڈھیر کر دیا، اس سے قبل بھارت کا کم ترین ٹوٹل 42 تھا جو انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں 1974ع میں بنایا گیا تھا میچ میں بھارت کے 9 بیٹسمین آؤٹ، جبکہ محمد شامی ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے، دلچسپ…
قطر، ﻓﯿﻔﺎ ﻭﺭﻟﮉﮐﭗ 2022 کے لیے ﺍﺳﭩﯿﮉﯾﻢ ﮐﺎ ﺍﻓﺘﺘﺎﺡ کر دیا گیا
ﻗﻄﺮ ﻧﮯ ﻓﯿﻔﺎ ﻭﺭﻟﮉﮐﭗ 2022 ﮐﮯ ﻟﯿﮯ آٹھ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﭼﻮﺗﮭﮯ ﻭﯾﻨﯿﻮ ﺍﻟﺮﯾﺎﻥ ﺍﺳﭩﯿﮉﯾﻢ ﮐﺎ ﺍﻓﺘﺘﺎﺡ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ہے اس موقع پر الصد اور العربی کے مابین عامر کپ کے فائنل کھیلا گیا، سابق بارسلونا اسٹار اور اسپین کے مڈفیلڈر زاوی ہرناڈیز کے زیر تربیت الصد نے العربی کو 2-1 سے شکست دے…
لیونڈوسکی نے میسی اور رونالڈو کو شکست دے کر بہترین فیفا مینز پلیئر ایوارڈ جیت لیا
بائرن میونخ اسٹار نے بنڈسلیگا کی تاریخی تگ و دو کے بعد سالانہ ایوارڈ کا پانچواں ایڈیشن جیت لیا بائرن میونخ کے اسٹار رابرٹ لیوینڈوسکی کو لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو کے مقابلے میں 2020 کے لئے فیفا مینز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ پولینڈ کا فارورڈ…
گوگل کا اکاؤنٹ کے حوالے سے نئی پالیسی کا اعلان
انٹرنیٹ کے میدان میں دنیا کی سب سے بڑی کمپنی گوگل نے دو سال سے غیر فعال اکاؤنٹس کا ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کی پالیسی متعارف کرا دی ہے، جس کا اطلاق جون 2021ع سے ہوگا تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گوگل نے اپنے جی میل…
اب دو سال میں ڈگری نہیں ملے گی
بیس سالہ احسان خالد ایک کچے کھالے پر بیٹھے انگریزی کی کتاب پڑھ رہے ہیں۔ ان کے آس پاس گھاس اور سرسوں کی چھوٹی چھوٹی ڈھیریاں پڑی ہوئی ہیں، جو انہوں نے تھوڑی دیر پہلے کاٹی ہیں۔ وہ قصورشہر سے ملتان جانے والی سڑک پر تقریباً پنتالیس کلو میٹر کے فاصلے پر واقع…