مردم شماری کے حتمی نتائج جاری کرنے کا فیصلہ ، ایم کیو ایم کا تحفظات کا اظہار
وفاقی کابینہ نے چھٹی مردم شماری کے حتمی نتائج جاری کرنے کا فیصلہ کر دیا ہے، ایم کیو ایم نے اس پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بارہ نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا، اجلاس میں…
ﺣﺎﺩﺛﺎﺕ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﮯ کے لیے ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭﮐﻮ ﻧﯿﻨﺪ ﺍٓﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﻭﮐﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮈﯾﻮﺍﺋﺲ ﭘﯿﺶ
ﻧﯿﺸﻨﻞ ﮨﺎﺋﯽ ﻭﯾﺰ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﭨﺮ ﻭﮮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺣﺎﺩﺛﺎﺕ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽ ﮈﯾﻮﺍﺋﺲ ﭘﯿﺶ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ، ﺟﻮ ﮔﺎﮌﯼ ﭼﻼﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ پر نیند کے غلبے کے باعث اس ﮐﯽ ﺍٓﻧﮑﮫ ﻟﮕﻨﮯ ﺳﮯ ﺭﻭکنے کا کام کرے گی تفصیلات کے مطابق ﻧﯿﺸﻨﻞ ﮨﺎﺋﯽ ﻭﯾﺰ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﭨﺮ ﻭﮮ ﭘﻮﻟﯿﺲ نے ﺩﻋﻮﯼٰ…
ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ 69 ﻓﯿﺼﺪ ﮨﺎﺅﺳﻨﮓ ﺳﻮﺳﺎﺋﭩﯿﺎﮞ ﺭﺟﺴﭩﺮﮈ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ
ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺩﺳﺘﺎﻭﯾﺰﺍﺕ ﻣﯿﮟ انکشاف کیا گیا ہے کہ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ 69 ﻓﯿﺼﺪ ﮨﺎﺅﺳﻨﮓ ﺳﻮﺳﺎﺋﭩﯿﺎﮞ ﺭﺟﺴﭩﺮﮈ نہیں ہیں تفصیلات کے مطابق ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺩﺳﺘﺎﻭﯾﺰﺍﺕ میں بتایا گیا ہے کہ 8 ﮨﺰﺍﺭ 767 ﺳﻮﺳﺎﺋﭩﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ 6 ﮨﺰﺍﺭ ﺳﻮﺳﺎﺋﭩﯿﺎﮞ ﻣﺘﻌﻠﻘﮧ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﺭﺟﺴﭩﺮﮈ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﮐﮧ ﯾﮧ 6 ﮨﺰﺍﺭ ﺳﻮﺳﺎﺋﭩﯿﺎﮞ یا تو…
دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم بھی ٹاک ٹاکر بن گئے
متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم اور دبئی کے فرمان روا شیخ محمد بن راشد المکتوم معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹاک ٹاک جوائن کر کے ٹک ٹاکر بن گئے ہیں تفصیلات کے مطابق دبئی کے فرمان روا اور متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے بھی ویڈیو…
سام سنگ اگلے برس فولڈیبل فون کے سستے ماڈل پیش کرے گا
اسمارٹ فون کے معاملات پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ سے منسلک تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ 2021ع میں سام سنگ اپنی توجہ زیڈ سیریز کے فولڈیبل (تہہ ہونے والے) فون پر رکھے گا جس کے لیے وہ تہہ ہونے والے ان فون کی قیمتوں میں کمی کر0کے اسے صارفین کی بڑی تعداد تک…
ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﺧﻮﺩ ﺳﻠﯿﮑﭩﮉ ﮨﯿﮟ، ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺷﯿﺮﺍﻧﯽ کے بیان پر جے یو آئی کا اجلاس طلب
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے ﺳﯿﻨﺌﺮ ﺭﮨﻨﻤﺎ اور ﺍﺳﻼﻣﯽ ﻧﻈﺮﯾﺎﺗﯽ ﮐﻮﻧﺴﻞ کے سابق چیئرمین ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻣﺤﻤﺪ ﺧﺎﻥ ﺷﯿﺮﺍﻧﯽ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﺎﻥ ﺧﻮﺩ ﺳﻠﯿﮑﭩﮉ ﮨﯿﮟ، ﻭﮦ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺳﯿﻠﮑﭩﮉ ﮨﮯ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ﺟﮯ ﯾﻮ ﺍٓﺋﯽ کے…
نون ليگ کے باغی رکن اسمبلی ﺟﻠﯿﻞ ﺷﺮﻗﭙﻮﺭﯼ نے ﻣﺸﺮﻭﻁ اور منفرد ﺍﺳﺘﻌﻔﯽ جمع کرا دیا
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ نون ﮐﮯ ﺑﺎﻏﯽ ﺭﮐﻦ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻣﯿﺎﮞ ﺟﻠﯿﻞ ﺷﺮﻗﭙﻮﺭﯼ ﻧﮯ اپنا مشروط اور منفرد استعفیٰ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے پاس ﺟﻤﻊ ﮐﺮﻭﺍ ﺩﯾﺎ ہے تفصیلات کے مطابق میاں ﺟﻠﯿﻞ ﺷﺮﻗﭙﻮﺭﯼ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﻮﺭﺍ ﭘﯿﻨﻞ ﺍﮔﺮ استعفے ﺩﮮ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﺍ استعفیٰ ﺑﮭﯽ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺍن کا کہنا…
چیمپئن کا شیمپئن ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺟﯿﺖ ﮐﺎ ﺟﺸﻦ، ﻟﯿﻮﺭﭘﻮﻝ ﻧﮯ ﺳﺎﻟﻮﮞ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﺑﺪﻝ ﮈﺍﻟﯽ
ﺍﻧﮕﻠﺶ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮐﻠﺐ ﻟﯿﻮﺭﭘﻮﻝ ﻧﮯ وسیع القلبی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے کلب کے مسلم ﮐﮭﻼﮌﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﺬﮨﺒﯽ ﺟﺬﺑﺎﺕ کے ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ میں ﺳﺎﻟﻮﮞ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﺑﺪﻟﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﺮﯾﻤﺌﯿﺮ ﻟﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﮐﺎ ﺟﺸﻦ ﺷﺮﺍﺏ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﻣﻨﺎﯾﺎ تھا اب ﮐﭙﺘﺎﻥ ﺟﻮﺭﮈﻥ ﮨﯿﻨﮉﺭﺳﻦ نے انکشاف کیا ہے ﮐﮧ ﻣﺼﺮﯼ ﻓﭧ ﺑﺎﻟﺮ…