ایپل نے نئے آئی فون 12 سیریز کے 4 نئے آئی فون لانچ کرنے کا اعلان کردیا
موبائل ٹیکنالوجی کی دنیا پر راج کرنے والی کمپنی ایپل نے اپنے نئے آئی فون 12 سیریز کے 4 نئے آئی فون لانچ کرنے کا اعلان کردیا ہے ایپل کے نئے فونز میں نئے فیچرز متعارف کرائے جا رہے ہیں، اس بار ایپل نے اپنے فونز میں 5 جی کی ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے ایپل…
اسی سالہ شخص کو زندہ دفن کرنے پر آٹھ افراد گرفتار
ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﯽ ﺷﻤﺎﻝ ﻣﺸﺮﻗﯽ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﻣﯿﮕﮭﺎﻟﯿﺎ ﻣﯿﮟ ایی اسی ﺳﺎﻟﮧ شخص ﮐﻮ ﺟﺎﺩﻭ ٹونہ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺷﮏ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﭘﺮ ﺯﻣﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﺯﻧﺪﮦ ﺩﻓﻦ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ، ﺟﺲ کی وجہ سے وہ ﺩﻡ ﮔﮭﭩﻨﮯ ﺳﮯ ہلاک ہو گیا مذکورہ ﻭﺍﻗﻌﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﻮﺙ آٹھ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻮ پولیس نے ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، گرفتار ہونے والوں ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻦ…
صباح الحق چیف سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی، نیا چیف سلیکٹر محمد اکرم؟
مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، انہوں نے پریس کانفرنس میں باضابطہ طور پر اپنے استعفیٰ کا اعلان بھی کر دیا ہے پریس کانفرنس میں مصباح الحق کا کہنا تھا کہ زیادہ تر بیرون ملک ہونے کی وجہ سے دوہری ذمہ داری مشکل ہوتی ہے اس لئے چیف…
ﻣﮩﻨﮕﺎﺋﯽ ﻣﺎﻓﯿﺎ سے نمٹ ﻟﻮﮞ ﮔﺎ، تمام ﺗﻮﺟﮧ ﺍﺳﯽ ﭘﺮ ﮨﮯ، ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ
وفاقی ﮐﺎﺑﯿﻨﮧ ﻧﮯ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﺍﺷﯿﺎﺋﮯ ﺧﻮﺭﺩ ﻭ ﻧﻮﺵ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﻨﭩﺮﻭﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﺳﺘﯿﺎﺑﯽ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺑﻨﺎ ﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺟﺎﻣﻊ ﻣﯿﮑﺎﻧﺰﻡ ﮐﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ ﺩﯼ ﮨﮯ ﺍﺟﻼﺱ نے ﻣﻠﮏ ﮐﯽ ﻣﻌﺎﺷﯽ ﻭﺳﯿﺎﺳﯽ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﮐﺎ ﺟﺎﺋﺰﮦ لیتے ہوئے ﯾﻮﭨﯿﻠﭩﯽ ﺍﺳﭩﻮﺭﺯ ﮐﺎﺭﭘﻮﺭﯾﺸﻦ ﮐﻮ ﺩﺭﺍٓﻣﺪ ﺷﺪﮦ ﭼﯿﻨﯽ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ بھی کیا ہے…
ﺟﻨﺮﻝ ﺭﯾﭩﺎﺋﺮﮈ ﻋﺎﺻﻢ ﺑﺎﺟﻮﮦ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺳﯽ ﭘﯿﮏ ﺍﺗﮭﺎﺭﭨﯽ نہیں ﺭﮨﮯ، صحافی انصار عباسی
ﺳﯿﻨﺌﺮ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﺍﻧﺼﺎﺭ ﻋﺒﺎﺳﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻟﯿﻔﭩﯿﻨﻨﭧ ﺟﻨﺮﻝ ﺭﯾﭩﺎﺋﺮﮈ ﻋﺎﺻﻢ ﺳﻠﯿﻢ ﺑﺎﺟﻮﮦ ﻧﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻭﻥ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﺍﻃﻼﻋﺎﺕ ﻭ ﻧﺸﺮﯾﺎﺕ ﮐﮯ ﻋﮩﺪﮮ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﯽٰ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ ، ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺏ ﻭﮦ ﺳﯽ ﭘﯿﮏ ﺍﺗﮭﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺳﯽ ﭘﯿﮏ ﺍﺗﮭﺎﺭﭨﯽ ﮐﻮ ﺟﺲ ﺍٓﺭﮈﯾﻨﻨﺲ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ…
کے الیکٹرک کا اصل مالک کون ہے؟ چیف جسٹس پاکستان کا استفسار
ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﻏﯿﺮ ﺍﻋﻼﻧﯿﮧ ﻟﻮﮈﺷﯿﮉﻧﮓ ﮐﮯ ﺍﺯﺧﻮﺩ ﻧﻮﭨﺲ ﮐﯽ ﺳﻤﺎﻋﺖ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﭼﯿﻒ ﺟﺴﭩﺲ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺟﺴﭩﺲ ﮔﻠﺰﺍﺭ ﺍﺣﻤﺪ ﻧﮯ ﺑﺮﮨﻤﯽ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ استفسار کیا ﮐﮧ ﮐﮯ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﮎ ﮐﺎ ﺍﺻﻞ ﻣﺎﻟﮏ ﮐﻮﻥ ﮨﮯ؟ تفصیلات کے مطابق ﭼﯿﻒ ﺟﺴﭩﺲ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺟﺴﭩﺲ ﮔﻠﺰﺍﺭ ﺍﺣﻤﺪ ﮐﯽ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﻏﯿﺮ ﺍﻋﻼﻧﯿﮧ…
ﮐﺮﺍﭼﯽ میں بجلی کے صارفین پر ایک بار پھر بجلی گرا دی گئی
ﮐﺮﺍﭼﯽ کے لیے ﺑﺠﻠﯽ 2 ﺭﻭﭘﮯ 89 ﭘﯿﺴﮯ ﺗﮏ ﻣﺰﯾﺪ ﻣﮩﻨﮕﯽ ﮐﺮﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﺎ ﺍﻃﻼﻕ ﯾﮑﻢ ﺳﺘﻤﺒﺮ ﺳﮯ ﮨﻮﮔﺎ، اس اضافے سے ﻋﻮﺍﻡ ﭘﺮ ﺳﺎﻻﻧﮧ 28 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﺎ ﺍﺿﺎﻓﯽ ﺑﻮﺟﮫ ﭘﮍﮮ ﮔﺎ، ﺗﺎﮨﻢ 300 ﯾﻮﻧﭧ ﺗﮏ ﮐﮯ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻗﯿﻤﺘﯿﮟ ﺑﺮﻗﺮﺍﺭ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﯽ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﺷﮩﺮﯾﻮﮞ کے لیے ﻓﯽ…
ﻻﮨﻮﺭ ﺟﻨﺮﻝ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﮐﮯ ﺍﯾﮉﯾﺸﻨﻞ ﺍﯾﻢ ﺍﯾﺲ "ﮈﺍﮐﭩﺮ” ﺍﺟﻤﻞ ﺟﻌﻠﯽ ڈگری ﭘﺮ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ
اینٹی کرپشن نے سابق صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب اور موجودہ ایڈیشنل ایم ایس جنرل اسپتال لاہور "ﮈﺍﮐﭩﺮ” ﺍﺟﻤﻞ ﮐﻮ ﺟﻌﻠﯽ ڈگری ﭘﺮ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ، ﻣﻠﺰﻡ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﮐﯽ ﺳﺎﺭﯼ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺍﻭﺭ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺭﯼ ﻧﻮﮐﺮﯼ ﺍﯾﻒ ﺍﯾﺲ ﺍﯼ ﮐﯽ ﺟﻌﻠﯽ ﮈﮔﺮﯼ ﭘﺮ ﮐﯽ رپورٹ کے…