ہسپتال کے بیڈ پر بھی کرس گیل اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے
ﻭﯾﺴﭧ ﺍﻧﮉﯾﻦ جارح مزاج ﺑﯿﭩﺴﻤﯿﻦ ﮐﺮﺱ ﮔﯿﻞ ﻣﻌﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﻔﯿﮑﺸﻦ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﻋﺮﺏ ﺍﻣﺎﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺮ ﻋﻼﺝ ﮨﯿﮟ۔ ہسپتال کے بیڈ پر ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ مخصوص ﺩﻟﭽﺴﭗ ﺣﺮﮐﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﺎﺯ ﻧﮩﯿﮟ ﺍٓﺋﮯ۔ اکتالیس ﺳﺎﻟﮧ ﮐﺮﺱ ﮔﯿﻞ ﻧﮯ انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) میں اپنی ﭨﯿﻢ ﮐﻨﮕﺰ…
ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﻧﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﻮ ﻧﻮﭨﺲ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ۔
ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ آف پاکستان ﻧﮯ ملک کے ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﻮ ﻧﻮﭨﺲ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ہے ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺋﯿﺪﺍﺩ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﮐﯿﺲ ﮐﯽ ﺳﻤﺎﻋﺖ ﮨﻮﺋﯽ۔ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﺍﯾﮉﻭﮐﯿﭧ ﺟﻨﺮﻝ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﮯ ﭘﯿﺶ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﺑﺮﮨﻤﯽ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮉﻭﮐﯿﭧ ﺟﻨﺮﻝ ﮐﻨﻮﻧﺸﻦ ﺳﻨﭩﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ…
وزیر اعظم نے ﻋﺎﺻﻢ ﺑﺎﺟﻮﮦ کا استعفیٰ منظور کر لیا
ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ نے ﻣﻌﺎﻭﻥ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﺍﻃﻼﻋﺎﺕ ﻭ ﻧﺸﺮﯾﺎﺕ ﻋﺎﺻﻢ ﺳﻠﯿﻢ ﺑﺎﺟﻮﮦ کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺳﻤﺎﺟﯽ ﺭﺍﺑﻄﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭧ ﭨﻮﺋﭩﺮ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﯾﮏ ﭨﻮﺋﭧ ﻣﯿﮟ عاصم سليم باجوہ ﻧﮯ ﻟﮑﮭﺎ ہے ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﺳﮯ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻌﺎﻭﻥ…
ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎﺋﯿﮑﻮﺭٹ نے ﺳﺎﻧﺤﮧ ﺑﻠﺪﯾﮧ ﮐﯿﺲ ﮐﮯ مجرموں کے خلاف ﺳﺰﺍﺅﮞ ﭘﺮ عمل درﺁﻣﺪ ﺭﻭﮎ ﺩﯾﺎ
ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎﺋﯿﮑﻮﺭٹ نے ﺳﺎﻧﺤﮧ ﺑﻠﺪﯾﮧ ﮐﯿﺲ ﮐﮯ مجرموں کے خلاف موت کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی ہے اور ان کے خلاف ﺍﻧﺴﺪﺍﺩِ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ ﮐﯽ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﭘﺮ عمل درﺁﻣﺪ ﺭﻭﮎ ﺩﯾﺎ ہے موصول ہونے والی ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎﺋﯿﮑﻮﺭﭦ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺳﺎﻧﺤﮧ ﺑﻠﺪﯾﮧ…
ﺷﮩﯿﺪ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﻌﺮﻭﻑ ﻋﺎﻟﻢ ﺩﯾﻦ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻋﺎﺩﻝ کی کراچی میں تدفين
ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺭﻭﺯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺷﮩﯿﺪ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﻌﺮﻭﻑ ﻋﺎﻟﻢ ﺩﯾﻦ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻋﺎﺩﻝ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﺍﺩﺍ ﮐﺮ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻋﺎﺩﻝ ﺷﮩﯿﺪ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﺟﺎﻣﻌﮧ ﻓﺎﺭﻭﻗﯿﮧ ﺣﺐ ﺭﯾﻮﺭ ﺭﻭﮈ ﻓﯿﺰ ﭨﻮ ﻣﯿﮟ ﺍﺩﺍ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ، ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻋﻠﻤﺎﺋﮯ ﮐﺮﺍﻡ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﻃﻠﺒﮧ ﺍﻭﺭ ﻋﻘﯿﺪﺕ ﻣﻨﺪﻭﮞ ﺳﻤﯿﺖ ﺩﯾﮕﺮ ﺷﻌﺒﮧ ﮨﺎﺋﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﮯ…
سی ایس ایس کے امتحان کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز ہو گیا
ملک بھر سے تمام تر امیدوار جو سی ایس ایس 2021 کے امتحانات میں شرکت کرنا چاہتے ہیں وہ 5 اکتوبر 2020 سے آن لائن رجسٹریشن کرا سکتے ہیں طلبہ سی ایس ایس 2021 کے امتحانات میں شرکت کے لیے فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) پورٹل پر درخواست جمع کرا سکتے ہیں…
سندھ ایکشن کمیٹی کا اجلاس، احتجاج کا فیصلہ
سندھ ایکشن کمیٹی کا اجلاس جی ایم سید ایڈیفیس جام شورو میں منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت ایکشن کمیٹی کے کنوینر سید جلال شاھ نے کی اجلاس میں وفاق کی طرف سے سندھ کے جزائر پر قبضے کے حوالے سے جاری ہونے والے صدارتی آرڈیننس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ…
ٹک ٹاک بند ہونے پر شاہد آفریدی کی طرف سے خوشی کا اظہار
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور جارحانہ بیٹنگ کے لیے مشہور کرکٹر شاہد خان آفریدی نے ٹک ٹاک بند ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے کراچی میں اپنی رہائش گاہ پر شاہد آفریدی فاونڈیشن اور ڈس ایبل کرکٹ ایسوسی ایشن کے درمیان باہمی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے کی…