ملک میں مہنگائی تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، وفاقی ادارہ شماریات
مہنگائی کی شرح 1.24 فیصد اضافے کے ساتھ 11.28 فيصد ہوگئی ہے، جو تین ماہ کی بلند ترین سطح ہے وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے اعداد و شمار کے مطابق مہنگائی کی شرح میں گزشتہ ایک ہفتے میں ہی 1.24 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس سے…
ﺁﺫﺭﺑﺎﺋﯿﺠﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺁﺭﻣﯿﻨﯿﺎ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻋﺎﺭﺿﯽ ﺟﻨﮓ ﺑﻨﺪﯼ پانچ ﻣﻨﭧ ﺑﮭﯽ ﺑﺮﻗﺮﺍﺭ ﻧﮧ ﺭﮦ ﺳﮑﯽ
ﺁﺫﺭﺑﺎﺋﯿﺠﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺁﺭﻣﯿﻨﯿﺎ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻋﺎﺭﺿﯽ ﺟﻨﮓ ﺑﻨﺪﯼ پانچ ﻣﻨﭧ ﺑﮭﯽ ﺑﺮﻗﺮﺍﺭ ﻧﮧ ﺭﮦ ﺳﮑﯽ۔ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺁﺫﺭﺑﺎﺋﯿﺠﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺁﺭﻣﯿﻨﯿﺎ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻋﺎﺭﺿﯽ ﺟﻨﮓ ﺑﻨﺪﯼ پانچ ﻣﻨﭧ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮦ ﺳﮑﯽ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﻠﮑﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﭼﮭﮍﭘﯿﮟ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﮔﺌﯽ۔ دونوں ممالک ﻧﮯ ﺍﯾﮏ…
ناروے میں مسلمان فاتح صلاح الدین ایوبی کا دن کیوں منایا جاتا ہے؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ ناروے میں، جو کہ ایک عیسائی ملک ہے، آخر کیوں بارہویں صدی کے اس مسلمان فاتح سلطان صلاح الدین ایوبی کا دن منایا جاتا یے، جس نے عیسائیوں کو شکست دے کر یروشلم حاصل کیا تھا؟ ٹھیک 833 برس قبل، وہ دو اکتوبر 1187ع کی تاریخ اور جمعے کا دن…
جزائر بچاؤ تحریک کا جرگہ، احتجاج کا اعلان
ابراہیم حیدری میں سمندری جزائر بچاؤ تحریک کے زیر اہتمام جاموٹ جیٹی پر ایک جرگہ ہوا جرگے میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد شریک تھی جس نے متفقہ طور پر جزائر کے متعلق صدارتی آرڈیننس کے خلاف فیصلہ دیا جزائر بچاؤ تحریک نے حکومت سے پرزور مطالبہ کیا کہ غاصبانہ…
ملیے ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻡ ﺍﺳﻨﻮﮐﺮ ﭘﻠﺌﯿﺮ سے
ﭘﯿﺪﺍﺋﺸﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻡ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﮯ ﭨﺎﺅﻥ ﺳﻤﻨﺪﺭﯼ ﮐﮯ 32 ﺳﺎﻟﮧ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻣﺤﻤﺪ ﺍﮐﺮﺍﻡ ﻧﮯ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺳﮯ ﺍﺳﻨﻮﮐﺮ ﮐﮭﯿﻞ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ شاندار پرفارمنس ﺳﮯ ﺳﺐ ﮐﻮ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮐﺮﺩﯾﺎ تفصیلات کے مطابق ﺍﭘﻨﯽ ﻣﻌﺬﻭﺭﯼ ﮐﻮ ﺷﮑﺴﺖ ﺩﮮ ﮐﺮ ﺍﺳﻨﻮﮐﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﭘﮩﭽﺎن ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﺤﻤﺪ ﺍﮐﺮﻡ ایک ﻏﺮﯾﺐ…
ﻭﯾﮉﯾﻮ ﺷﯿﺌﺮﻧﮓ ﺍﯾﭗ ﭨﮏ ﭨﺎﮎ کو ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺪ کر دیا گیا
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭨﯿﻠﯽ ﮐﻤﯿﻮﻧﯿﮑﯿﺸﻦ ﺍﺗﮭﺎﺭﭨﯽ (ﭘﯽ ﭨﯽ ﺍﮮ ) ﻧﮯ ﻋﻮﺍم کی طرف سے بے شمار ﺷﮑﺎﯾﺎﺕ موصول ہونے پر ملک بھر میں مشہور ﻭﯾﮉﯾﻮ ﺷﯿﺌﺮﻧﮓ ﺍﯾﭗ ﭨﮏ ﭨﺎﮎ کو ﺑﻨﺪ ﮐﺮﺩیا ہے ﭘﯽ ﭨﯽ ﺍﮮ ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﭨﮏ ﭨﺎﮎ ﺍﯾﭗ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﻏﯿﺮ ﺍﺧﻼﻗﯽ ﻣﻮﺍﺩ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ…
ماحول دوست بایوپلاسٹک، جو 6 سے 12 ماہ میں گھل جائے گا
ماحولیاتی ماہرین کے مطابق اس وقت پلاسٹک کی تھیلیاں اور ذرات کرہِ ارض کے لیے ایک ہولناک ماحولیاتی عفریت کی صورت اختیار کر چکے ہیں، اس سے نمٹنے اور اس کا متبادل پیش کرنے کے لیے عرصے سے کوششیں کی جارہی ہے ہیں، بالآخر اب جرمنی میں ایک ایسا بایوپلاسٹک تیار کر…
پاکستانی طلبا نے چاول کا معیار جانچنے کے لیے آرٹیفیشل انٹیلی جنس سافٹ ویئر تیار کرلیا
ہونہار پاکستانی طلبا نے چاول کا معیار جانچنے کے لیے پاکستان کا پہلا آرٹیفیشل انٹیلی جنس سافٹ ویئر تیار کرلیا دنیا بھر میں چاول کی قیمت کا تعین اس کی درجہ بندی اور معیار کی بنیاد پر کیاجاتا ہے، چاول کے معیار کا درست تعین یی چاول کی بہترین قیمت کے حصول کا…