ﻣﺤﮑﻤﮧء ﻣﺎﻝ ﮐﮯ سویپر ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ نوٹوں سے بھری بوریاں اور 6 کلو سونا برآمد
ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺣﺘﺴﺎﺏ ﺑﯿﻮﺭﻭ (ﻧﯿﺐ ) ﻧﮯ ﻣﺤﮑﻤﮧء ﻣﺎﻝ ﮐﮯ سویپر/ﺧﺎﮐﺮﻭﺏ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ 6 ﮐﻠﻮ ﺳﻮﻧﺎ، ﮐﺮﻧﺴﯽ ﻧﻮﭨﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﯼ 2 ﺑﻮﺭﯾﺎﮞ ﺑﺮﺁﻣﺪ ﮐﺮﻟﯿﮟ ہیں ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ بتاتے ہوئے ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﻧﯿﺐ کا کہنا ہے ﮐﮧ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺣﺘﺴﺎﺏ ﺑﯿﻮﺭﻭ ﻣﻠﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺻﻮﺑﮧ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﺑﮩﺎﻭﻟﻨﮕﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ، ﮐﯿﻮﮞ…
پنجاب حکومت کا ﻃﻠﺒﺎ ﮐﻮ ﺁﻥ ﻻﺋﻦ ﻟﯿﮑﭽﺮﺯ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﮐﯿﮉﻣﯽ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ
پنجاب حکومت نے ﻃﻠﺒﺎ ﮐﻮ ﺁﻥ ﻻﺋﻦ ﻟﯿﮑﭽﺮﺯ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﺍﮐﯿﮉﻣﯽ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ کیا ہے ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﺑﺘﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻣﺮﺍﺩ ﺭﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ہے ﮐﮧ ﺁﺋﻨﺪﮦ 6 ﻣﺎﮦ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﺍﮐﯿﮉﻣﯽ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﻃﻠﺒﺎ ﮐﻮ ﺍٓﻥ ﻻﺋﻦ ﻟﯿﮑﭽﺮﺯ…
ﮐﺮﺍﭼﯽ، ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ، ﺁﺯﺍﺩﮐﺸﻤﯿﺮ ﻣﯿﮟ دوبارہ ﻣﻨﯽ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻻﮎ ﮈﺍﻭَﻥ ﻧﺎﻓﺬ
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﺳﺪ ﻋﻤﺮ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺮﺍﭼﯽ، ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ، ﺁﺯﺍﺩﮐﺸﻤﯿﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﯽ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻻﮎ ﮈﺍﻭَﻥ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﻧﺎﻓﺬ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ہے انہوں نے ﭨﻮﺋﭩﺮ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﯾﮏ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ہے ﮐﮧ ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﮐﻮﺣﻔﺎﻇﺘﯽ ﺍﻗﺪﺍﻣﺎﺕ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﺩﯼ ﮨﮯ، ﺟﺐ ﮐﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ…
پاکستان کی معروف اداکارہ علیزے گبول بھی کورونا وائرس کا شکار
پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل علیزے گبول کورونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں علیزے گبول نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ آج میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ان کا کہنا ہے کہ ان میں کورونا وائرس کی علامات تیز بخار سے…
ڈاکٹر عشرت کی سرکاری ملازمین کو ریلیف دینے کی یقین دہانی
وزیر اعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کو ریلیف فراہم کیا جائے گا انہوں نے یہ یقین دہانی گزشتہ روز آل پاکستان سیکرٹریٹ ایمپلائز کوآرڈی نیشن کونسل کے وفد کو ایک ملاقات میں کرائی. یہ ملاقات سرکاری ملازمین…
خوشدل شاہ نے پاکستان کی جانب سے تیز ترین سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کرلیا
خوشدل شاہ نے دہواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کی جانب سے تیز ترین سنچری بنانے کا اعزاز اپنے نام کر لیا راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوسرے مرحلے میں سندھ اور سدرن پنجاب کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوا، آخری اوور میں سدرن پنجاب نے سنسنی خیز…
پی ڈی ایم کی تحریک سے حکومت کو گرا دیں گے، بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جب تک میڈیا اور پارلیمان آزاد نہیں ہوگا، حقیقی جمہوریت کا قیام ممکن نہیں، وہ کراچی میں وکلا سے خطاب کر رہے تھے اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ جب تک عوام کے پاس آئینی حقوق نہیں ہونگے، پارلیمان…
وزيراعظم کا مہنگائی کے خلاف ایکشن کا اعلان
وزیراعظم عمران خان نے پیر سے مہنگائی کے خلاف کارروائی شروع کرنے کا اعلان کیا یے، انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ آئندہ ہفتے ہماری حکومت اشیائے خور و نوش سستی کرنے کیلئے تمام ریاستی وسائل بروئے کار لائے گی عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم پہلے ہی مہنگائی کے…