ﮐﯿﺎ ﺳﻤﭙﺴﻨﺰ کارٹون سیریز ﻣﯿﮟ ﭨﺮﻣﭗ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ ﮐﯽ ﭘﯿﺸﮕﻮﺋﯽ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ؟
ﯾﮧ ﺳﻮﺍﻝ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﻌﻤﮧ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ کہ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﮐﮯ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ ﺩﮐﮭﺎﻧﮯ یا ان کے حوالے سے اشارے دینے ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮐﺎﺭﭨﻮﻥ ﺳﯿﺮﯾﺰ ’ﺳﻤﭙﺴﻨﺰ‘ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﮈﻭﻧﻠﮉ ﭨﺮﻣﭗ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﭘﯿﺸﮕﻮﺋﯽ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ؟ 31 ﺳﯿﺰﻧﺰ…
فون کی اسکرین ٹوٹنے پر ازخود مرمت، ایپل کمپنی نئی ٹیکنالوجی لا رہی ہے
ایپل نے اپنے فون اسکرین پر لگانے کے لیے ایک خاص مٹیریل کا پیٹنٹ حاصل کیا ہے۔ اس مادے کو فولڈ ہونے والے فون کے اسکرین پر لگایا جائے تو وہ خراشوں کو دور کرسکیں گے اور شاید وہ شکستہ شیشے کی ازخود مرمت کرنے کے بھی قابل ہونگے ٹیکنالوجی کی دنیا سے باخبر ذرائع…
میڈیکل کالجز میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان
ملک بھر کے میڈیکل کالجز میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے اعلان کے مطابق انٹری ٹیسٹ 11 اکتوبر کو منعقد کیا جائے گا. اسلام آباد میں پاکستان میڈیکل کمیشن کا پہلا کونسل اجلاس ہوا، جس میں ایڈمیشن پالیسی اور فیس اسٹرکچر کی منظوری…
حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم اختلافات کا شکار
ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯﺧﻼﻑ ﺣﺰﺏ ﺍﺧﺘﻼﻑ ﮐﯽ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮﮐﺮﯾﭩﮏ ﻣﻮﻣﻨﭧ (ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ) اپنے قیام کے بعد ابتدائی دنوں میں ہی ﺍﺧﺘﻼﻓﺎﺕ کا شکار ہو گیا ہے باوثوق ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﻣﯿﮟ ﺍﺧﺘﻼﻑ ﮐﻮﺋﭩﮧ ﮐﮯ ﺟﻠﺴﮯ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﭘﺮ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ، ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﯽ ﺍﺳﭩﯿﺌﺮﻧﮓ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﻧﮯ ﺟﻠﺴﮧ…
خواجہ آصف نے میرے خلاف بیان کسی کے کہنے پر ہی دیا ہوگا، آصف زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے میرے خلاف بیان کسی کے کہنے پر ہی دیا ہوگا احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں ملک کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک آصف زرداری نے نون لیگ کے رہنما…
اب برفباری سے بھی بجلی بنے گی
مصر سے تعلق رکھنے والے ایک سائنسداں ڈاکٹر ماہر القادی نے ایک ایسی تکنیک وضع کی ہے جس کی بدولت اب برفباری سے بھی بجلی تیار کی جا سکے گی اس میں ٹرائبو الیکٹرک کا سادہ اصول کارفرما ہے یعنی جب دو مختلف مادے (مٹیریل) آپس میں ملتے ہیں تو چارج پیدا ہوتا ہے۔…
گنے کے کاشتکار ایک بار پھر اربوں روپے کے نقصان سے دوچار
سندھ اور ﺟﻨﻮﺑﯽ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮔﻨﮯ ﮐﮯ ﮐﺎﺷﺘﮑﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺷﻮﮔﺮ ﻣﻠﺰ ﺳﮯ ﺍﺭﺑﻮﮞ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﺎ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﮨﻮﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺣﮑﻮﻣﺘﯿﮟ 8.7 ﻓﯿﺼﺪ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﺳﻮﮐﺮﻭﺯ ﻣﻮﺍﺩ ﻭﺍﻟﮯ ﮔﻨﻮﮞ ﭘﺮ ﮐﭩﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﻣﻌﯿﺎﺭﯼ ﭘﺮﯾﻤﯿﺌﻢ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﻠﺰ ﻣﺎﻟﮑﺎﻥ ﮐﻮ ﭘﺎﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﻧﺎﻓﺬ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ…
کورونا وائرس سے جڑے خوف کا نفسیاتی تجزیہ
ﻓﺮﻭﺭﯼ ﮐﺎ ﻭﮦ ﺩﻥ ﯾﺎﺩ کریں، ﺟﺐ ﺁﭖ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﻧﻮﻭﻝ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ کے نام اور پھر اس سے وابستہ خوف کے احساس سے آشنا ہوئے تھے سچ تو یہ ہے کہ ﮐﻮرونا وائرس ﮐﮯ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﭨﺮﯾﻔﮏ ﺣﺎﺩﺛﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺕ ﮐﺎ ﺧﻄﺮﮦ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﮯ، لیکن کورونا کی ﺍﺱ ﻭﺑﺎﺋﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﻧﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﻣﺎﻍ…