بنگلہ دیش: خواتین رضاکاروں کی ٹیم سمندری طوفانوں کا مقابلہ کیسے کر رہی ہے؟
بنگلہ دیش میں لوگوں کو آفات سے بچانے کے لیے ایک عالمی سطح کا نظام موجود ہے، جس میں خواتین کی بہتر مدد کے لیے خواتین رضاکاروں کی فوج بھی شامل ہے۔ اس نظام میں دوسرے ممالک کے لیے سیکھنے کے لئے بہت کچھ موجود ہے چینا مستری بھی انہی رضاکاروں میں شامل ہیں، جن…
لاطینی امریکہ میں ’مصنوعی منشیات‘ کا بڑھتا استعمال
لاطینی امریکہ کے خطے میں منشیات کے استعمال میں تبدیلی آ رہی ہے اور ’مصنوعی منشیات‘ کا استعمال تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ جس کے بعد ’فینٹانل‘ میکسیکو میں منشیات کے تاجروں اور اسمگلروں کے لیے ایک انتہائی منافع بخش برآمد بن گئی ہے یاد رہے کہ رواں سال فروری…
برطانیہ کا زہریلا باغ، جہاں موجود چند پودوں کو چھونے سے ہی انسان مر سکتا ہے
انگلینڈ میں نارتھ ہمبرلینڈ میں ایلنوک کے مقام پر ایک پارک ہے جس کا نام ہے ’پوائزن گارڈن‘ یا زہریلا باغ لیکن زہریلا پن صرف اس باغ کے نام تک محدود نہیں النوک گارڈن شمالی انگلینڈ کے سب سے خوبصورت پرکشش مقامات میں سے ایک ہے، جہاں ایکڑ پر مشتمل رنگ برنگے پودے…
قدرتی نظاروں میں وقت گزارنے کےدرجنوں طبی فوائد ہیں، تحقیق
جاپانی ماہرین کی جانب سے کیے جانے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ قدرتی نظاروں میں وقت گزارنے والے افراد کو تین کے قریب جسمانی، ذہنی اور سماجی فوائد حاصل ہوتے ہیں، ان کے خیالوں کی اڑان بہتر ہوتی ہے، تخیل مضبوط ہوتا ہے اور تخلیقی صلاحیت بھی پروان چڑھتی…
پہلی مرتبہ انسانی امنیاتی نظام کا مکمل نقشہ تیار
سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے جدید ترین اسکریننگ ٹیکنالوجی کی بدولت انفرادی خلیات کے درمیان روابط اور جوڑ کو نوٹ کرتے ہوئے انسانی امنیاتی نظام کا اب تک کا مکمل ترین اور مربوط نقشہ تیار کیا ہے اس طرح کینسر سمیت کئی امراض کو سمجھنے میں مدد ملے گی اور توقع ہے کہ…
سوات کی محمود غزنوی مسجد, جہاں بدھ مت عبادت گاہ بھی ساتھ ہے
’اوہ مسجد میں کامن روم بھی بنایا گیا تھا۔ لگتا ہے کافی ایڈوانس مسجد تھی‘ میں نے جیسے ہی یہ جملہ کہا، قریب کھڑے محکمہ آثار قدیمہ کے اہلکار دولت شاہ نے جواب دیا ’یہ مسجد نہیں بدھ مت کی عبادت گاہ ہوا کرتی تھی، مسجد اور اس عبادت گاہ کی دیوار ایک ہی ہے…
میوزیم میں جانوروں کی باقیات کو کیسے سنبھالا جاتا ہے؟
میوزیم میں جانوروں کے ڈھانچے محفوظ کر کے رکھے جاتے ہیں، حال ہی میں گورگوسارس کا ڈھانچا نیویارک میں نیلام کیا جا رہا ہے سوال یہ ہے کہ میوزم میں جانوروں کی ان نایاب اور انمول باقیات کو صاف اور اچھی حالت میں کیسے برقرار رکھا جاتا ہے؟ ڈھانچے قدیمی ڈائنوسارز…
سیرالیون کے فٹبالر کا میچ میں شرکت کے لیے اپنی شادی کی تقریب میں بھائی کو بھیجنے کا معاملہ، حقیقت کیا ہے
سیرالیون کے فارورڈ فٹبالر محمد بویا تورے کو اپنی نئی فٹبال کلب کو فوری رپورٹ کرنا تھی، اس لیے وہ اپنی ہی شادی کی تقریب میں شرکت نہیں کر سکے اور اپنی نمائندگی کے لیے بھائی کو بھیج دیا یوں محمد بویا اپنی زندگی کے خاص دن کے موقع پر وہاں موجود نہیں تھے،…