حلال مصنوعات، اقتصادی جہاد: ہندو حلال چیزیں استعمال نہ کریں، ہندو انتہا پسندوں کا نیا شوشہ
کرناٹک – بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک سینئر رہنما نے حلال مصنوعات کو ‘اقتصادی جہاد’ قرار دیا ہے۔ دوسری طرف ہندو قوم پرست تنظیم آر ایس ایس سے وابستہ گروپوں نے ہندووں کو حلال مصنوعات بشمول گوشت سے اجتناب کرنے کا مشورہ دیا ہے…
پاک سوزوکی کے مختلف گاڑیوں کے ماڈلز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا؟
کراچی – پاک سوزوکی کی جانب سے 2022ع کے دوران دوسری بار اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے پاک وہیلز کی رپورٹ کے مطابق سوزوکی جانب سے گاڑیوں کی قیمتوں میں 99 ہزار روپے سے 16 لاکھ 15 ہزار روپے اضافے کا اعلان کیا گیا ہے. نئی قیمتوں کا اطلاق…
وزیراعظم پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ؟ ”ایک طاقتور ملک نے ناراض ہوکر ہمیں کہا کہ آپ روس کیوں چلے گئے؟“ وزیراعظم
اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان نے آج اسلام آباد میں دو روزہ نیشنل سیکیورٹی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر دھمکی آمیز پیغام کے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ آزاد خارجہ پالیسی اپنانے کی کوششوں کی وجہ سے ہوا دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات و…
کے پی کے بلدیاتی انتخابات: کیا عمران خان کا بیانیہ پی ٹی آئی کی کامیابی کی وجہ بنا؟
پشاور – خیبر پختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں سامنے آنے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو برتری حاصل ہے اب تک کے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کو 13 تحصیل کونسلز میں…
اسلام آباد ہائی کورٹ کا پاکستان بھر میں بلوچ طلبہ کو ہراساں نہ کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چانسلر قائد اعظم یونیورسٹی کو حکم دیا ہے کہ وہ یقینی بنائیں کہ پاکستان بھر میں بلوچ طلبہ کو کوئی ہراساں نا کرے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس پر سماعت کی اور لاپتہ حفیظ بلوچ کی بازیابی درخواست میں وکیل ایمان مزاری عدالت میں پیش…
ایران نے امریکا کی نئی پابندیوں کو ’ بد نیتی‘ کی علامت قرار دے دیا
ایران کی جانب سے اسلامی جمہوری ملک پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر امریکا کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی اس کے لوگوں کے ساتھ برے عزائم رکھتے ہیں میڈیا زرائع کے مطابق امریکی ٹریژری کی اٹھائے گئے اقدامات میں متعدد…
دھمکی آمیز مراسلہ ,الزامات میں کوئی صداقت نہیں، امریکا
میڈیا زرائع کے مطابق بظاہر زبان کی پھسلن کی صورت میں وزیر اعظم نے قوم سے اپنے خطاب کے دوران، امریکا کا نام مبینہ طور پر اس خط کے پسِ پردہ ملک کے طور پر لیا لیکن پھر جلدی سے خود کو درست کرتے ہوئے کہا کہ یہ کوئی اور ملک ہے امریکا نہیں۔ جب…
ایک سفیر نے کہا کہ اگر عمران خان وزیراعظم رہتا ہے تو آپ سے تعلقات خراب ہوں گے اور ملک کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا، وزیراعظم کا قوم سے خطاب
ایک سفیر نے کہا کہ اگر عمران خان وزیراعظم رہتا ہے تو آپ سے تعلقات خراب ہوں گے اور ملک کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا، وزیراعظم کا قوم سے خطاب اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان نے متحدہ اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد اور حالیہ دنوں میں متنازع…