بلوچستان میں لیشمینیا کے مریضوں میں اضافہ، ’انجکشن کسی کے پاس نہیں‘
کوئٹہ – ژوب کے رہائشی عبدالہادی اپنی دس سالہ بیٹی گل بشرہ کو کوئٹہ کے بے نظیر بھٹو شہید گورنمنٹ ہسپتال میں علاج کے لیے لائے، لیکن تین سو کلومیٹر دور سے آنے کے باوجود بھی انہیں مایوس ہونا پڑا عبدالہادی نے بتایا ”میری بیٹی کے چہرے پر نکلا ہوا دانا…
قطر 2022 فٹبال ورلڈ کپ اس قدر متنازع کیوں؟
کراچی – یکم اپریل کو مشرق وسطیٰ کے ملک قطر میں فٹبال ورلڈ کپ 2022 کے لیے اب تک کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کا اعلان کیا جائے گا یہ فٹبال کا اب تک کا سب سے متنازع ورلڈ کپ ہے، جس کے بارے میں یہ سوال کیے جا رہے ہیں کہ قطر نے اس کے…
کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹہنیوں پر سوئے ہوئے پرندے کیوں نہیں گرتے؟
کراچی – کئی پرندے زمین پر سکون محسوس نہیں کرتے، یہی وجہ ہے کہ وہ درخت کی شاخوں پر سوتے ہیں، اور بعض اوقات تاروں اور چٹانوں کو بھی اپنی نیند پوری کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں لیکن اکثر ہمارے ذہن میں خیال آتا ہے پرندے نیند میں درختوں سے کیوں نہیں…
کینسر اور دل کے مریضوں کی نئی امید روحانیت، سائنس کیا کہتی ہے؟
نارتھ کیرولینا – ماہرین کا ایک بڑا طبقہ اب اس موضوع کو سائنس کے دائرے میں لا رہا ہے، جسے سائنس کا مخالف سمجھا جاتا رہا تھا اور وہ ہے روحانیت یا روحانی تجربات بعض تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ خدا پر بھروسہ اور روحانیت بہت سے امراض میں انتہائی مفید…
لاپتہ طالب علم عبدالحفیظ بلوچ منظر عام پر آگئے، انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
کوئٹہ – بلوچستان کے ضلع خضدار سے تعلق رکھنے والے قائداعظم یونیورسٹی کے لاپتہ طالب علم عبدالحفیظ بلوچ منظر عام پر آ گئے ہیں۔ بدھ کو ان اہل خانہ نے تصدیق کی ہے کہ حفیظ بلوچ کو جعفرآباد کی ایک عدالت میں سی ٹی ڈی حکام نے پیش کیا، جہاں ان کے بھائی ڈاکٹر…
سولر ٹیکنالوجی میں پاکستانی سائنسدان کے دو ورلڈ ریکارڈ، مستقبل میں شمسی توانائی کی اہمیت کیا ہے؟
کراچی – پاکستانی محقق یاسر صدیقی نے کورین سائنسدانوں کے تعاون سے روایتی سولر سیل میں تبدیلی کرتے ہوئے دو ریکارڈ قائم کیے ہیں۔ پاکستان میں بجلی کی کمی پوری کرنے میں یہ ٹیکنالوجی معاون ثابت ہو سکتی ہے لیکن اس میں کچھ مشکلات بھی ہیں پاکستان سے تعلق…
سندھ بھر کی یونیورسٹیوں اور بورڈز میں ریٹائرڈ افسران عدالتی ریڈار پر آ گئے
کراچی – بیک وقت تنخواہ ، پنشن اور دیگر مراعات لینے والے ساٹھ سال سے زائد العمر افسران کے خلاف عدالتی کارروائی شروع ہو گئی ہے، تاہم یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کے سربراہان کی طرف سے 29 مارچ تک محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کو زائد العمر افسران کی لسٹیں…
رنگ گورا کرنے والی کریموں میں مرکری کی خطرناک مقدار کا انکشاف
بیلجیئم – حال ہی میں منظر عام پر آنے والی ایک عالمی تحقیق سے رنگ گورا کرنے والی کریموں اور دیگر مصنوعات کی بڑی تعداد میں پارے (مرکری) کی مقدار خطرناک حد تک موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے واضح رہے کہ پارے (مرکری) کو ’’سیال چاندی‘‘ بھی کہا جاتا ہے،…