فیسبک میسنجر اب اسکرین شاٹ لینے پر الرٹ جاری کرے گا
کیلیفورنیا – فیسبک کی میسیجنگ ایپ میسنجر مین ایک اور بہترین فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے. یہ فیچر اسکرین شاٹ ڈیٹکشن کا ہے، جو امکان ہے کہ بہت جلد دستیاب ہوگا سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کے بانی اور میٹا کمپنی کے سی ای او مارک زکربرگ نے فیسبک میسنجر…
جسقم سربراہ کے چھوٹے بھائی دو ملازمین سمیت لاپتہ
کراچی – سندھی قوم پرست جماعت جیے سندھ قومی محاذ (جسقم) کے نوجوان سربراہ صنعان قریشی کا کہنا ہے کہ منگل کو رات گئے کراچی کے علاقے گلشن حدید میں پولیس اہلکاروں اور سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے ان کے گھر سے ان کے اُنیس سالہ چھوٹے بھائی اوثان خان…
اسرائیل ایک نسل پرست ریاست ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
لندن – انسانی حقوق کی دیگر تنظیموں کے بعد اب ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھی اسرائیل کو ایک نسل پرست ریاست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے ساتھ ایک ’کمتر نسل سے تعلق رکھنے والے گروہ‘ کے طور پر برتاؤ کرتی ہے دوسری جانب ایمنسٹی انٹرنیشنل کے اس دعوے…
”ممکن ہے آمنہ الیاس کو شادی کی پیشکش کروں تو انہیں کوئی اور رشتہ بھیج دے“ نبیل گبول
کراچی – پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سینیئر سیاستدان نبیل گبول نے کہا ہے کہ ممکن ہے کہ وہ آمنہ الیاس کو شادی کی پیش کش کریں تو اداکارہ کو کوئی اور رشتہ بھیج دے نبیل گبول اور آمنہ الیاس مقامی نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں شریک…
تھرکول منصوبہ، 145 میٹر کھدائی کے بعد کوئلہ نکل آیا
مٹھی – پاک-چین اقتصادی راہداری (سیپیک) کا حصہ تھرکول منصوبے کے بلاک ’ون‘ کی انتظامیہ نے اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے ایک سو پینتالیس میٹر کھدائی مکمل کی اور کوئلہ نکل آیا تھرکول بلاک ون سائٹ پر پاکستانی انتظامیہ اور چین کے ماہرین نے اس سنگ میل پر جشن…
”میدان جنگ سے کمرہ عدالت تک“ دولت اسلامیہ کی خواتین بٹالین کی مبینہ امریکی کمانڈر ایلیسن فلوک ایکرین عرف اُم محمد الامریکی کون ہیں؟
ورجینیا – ”ہمیں اپنی والدہ سے اب کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں رکھنا۔ ہم ان سے بات بھی نہیں کرنا چاہتے۔“ جب بیالیس سالہ امریکی شہری ایلیسن فلوک ایکرین کو اُن کے بچوں کی جانب سے موصول ہونے والے اس جواب کی اطلاع دی گئی، تو انہوں نے انتہائی تحمل سے جواب…
کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز کو ڈیجیٹل والٹ بنانے پر کام جاری
حکومت کے ڈیجیٹل پاکستان وژن کے تحت نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز کو ڈیجیٹل والیٹ بنانے کے لیے کام کر رہی ہے اور ممکنہ طور پر رواں سال کے آخر تک پہلے سے موجود ایپلی کیشن کی اپ ڈیٹ دستیاب ہوجائے گی. نادرا کے…
سندھ حکومت بااختیار بلدیاتی ادارے قائم کرنے کی پابند ہے: سپریم کورٹ
اسلام آباد_ سپریم کورٹ نے ایم کیو ایم پاکستان کی سندھ میں بلدیاتی اختیارات کی منتقلی کی درخواست نمٹا دی،عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ سندھ حکومت بااختیار بلدیاتی ادارے قائم کرنے کی پابند ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے محفوظ کیا گیا فیصلہ…