اٹھارہ سالہ تاریخ میں پہلی بار فیسبک صارفین کی تعداد میں کمی
کیلیفورنیا – سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیسبک کو اٹھارہ سال ہوگئے ہیں اور پہلی بار ہوا ہے، جب روزانہ اس سوشل نیٹ ورک استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد میں کمی دیکھی جا رہی ہے فیسبک کی سرپرست کمپنی میٹا نیٹ ورکس نے بتایا ہے کہ اکتوبر سے دسمبر 2021 کی…
نفرت انگیز تقریر کے مقدمے میں الطاف حسین کے خلاف استغاثہ نے شواہد جمع کرادیے
لندن – کنگسٹن اپون تھیمز کراؤن کورٹ میں شرپسندی پر اکسانے کے الزامات کا سامنا کرنے والے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کے خلاف کراؤن پراسیکیوشن سروس نے اپنے مقدمے کی حمایت میں ثبوت جمع کرادیے ہیں واضح رہے کہ برٹش ٹیررازم ایکٹ…
امریکا میں ویکسین سے انکار کرنے والے سپاہیوں کو فارغ کرنے کا فیصلہ
واشنگٹن – امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ لازمی ویکسینیشن کے قانون کی پاسداری سے انکار کرنے والے سپاہیوں کو فارغ کرنے کا عمل شروع کر رہی ہے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سیکرٹری آف آرمی کرسٹائن وارمتھ نے بدھ کو کہا کہ غیر ویکسین شدہ…
کورونا وبا: نئے ویریئنٹس کے ذمہ دار خودغرض امیر ممالک ہیں، ماہرین
بیجنگ – چین سے تعلق رکھنے والے ماہرینِ وبائی امراض نے اپنی ایک تازہ تحقیقی رپورٹ میں امیر ممالک کی خودغرضی کو نئے ویریئنٹس کا ذمہ دار قرار دیا ہے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امیر ملکوں نے خودغرضی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ضرورت سے کہیں زیادہ کورونا…
کولکتہ میں یہودی عبادت گاہوں کے مسلمان رکھوالے
کولکتہ – سنہ 1772ع سے سنہ 1911ع تک، یعنی لگ بھگ ایک سو چالیس برس، مغربی بنگال کے وسط میں دریائے ہگلی کے کنارے واقع ایک پُررونق اور کمرشل شہر کولکتہ، برٹش انڈیا کا دارالحکومت رہا خلیجِ بنگال سے ڈیڑھ سو کلومیٹر کے فاصلے پر واقع اس شہر کی اسٹرٹیجک محل…
”بچہ موبائل گیم کی لت کا شکار ہو تو علاج کروائیں“ ماہر نفسیات
لاہور – چند روز قبل لاہور کے علاقے کاہنہ میں ایک ماں اور اس کے تین بچوں کو گولیاں مار کر قتل کرنے کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس نے کیس کی تحقیقات میں مقتولہ کے اٹھارہ سالہ علی زین کو ملزم قرار دیا ہے۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن عمران کشور نے پیر کو میڈیا…
نواز شریف کو ممکنہ لاحق ہونے والی بیماری ٹاکٹسوبو سنڈروم کیا ہے؟
کراچی – کچھ عرصہ سے اپوزیشن جماعت مسلم لیگ نون کے مختلف رہنما یہ تاثر دے رہے تھے کہ جماعت کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف جلد وطن واپس لوٹنے والے ہیں، لیکن ایک روز پہلے نواز شریف کے وکلا نے لاہور ہائی کورٹ میں ایک طبی رپورٹ جمع کروائی ہے، جس کا…
پچیس لاکھ روپے تک قیمت والے تھر کے گھوڑے ناپید کیوں؟
عمرکوٹ – سندھ میں فصلیں اترنے کے بعد موسم سرما کے آغاز سے مختلف شہروں میں موجود درگاہوں پر میلے لگنے کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے ان میلوں میں تفریح، کھانے پینے کے علاوہ مختلف اشیا کی خرید فروخت والی بازاروں کے ساتھ مویشیوں کی منڈی بھی لگتی ہے ان منڈیوں…