پاکستانی ماحولیاتی دستاویزی فلم نے اٹلی کے شہر وینس سے ایوارڈ جیت لیا
کراچی – فلم ”ہوٹل“ کے ہدایتکار و پروڈیوسر خالد حسن خان کی شارٹ فلم ان ماسکنگ ، استنبول فلم فیسٹول، ترکی سے بہترین غیر ملکی فلم کا ایوارڈ جیتنے بعد ان کی مختصر ماحولیاتی دستاویزی فلم ”مرڈر آف میسٹک (Murder of Mystic) نے Soto Aqua Film Festival…
کراچی: ہرے سمندری کچھوے کے انڈوں کی حفاظت کرنا ضروری کیوں؟
کراچی – اس وقت گرین سی ٹرٹل یا ہرے سمندری کچھووں کے انڈے دینے کا سیزن عروج پر ہے۔ محکمہ جنگلی حیات سندھ کے افسران کے مطابق روزانہ رات کو درجنوں مادہ ہرے کچھوے انڈے دینے سمندر سے باہر نکل کر کراچی کے ہاکس بے اور سینڈز پٹ ساحل پر آرہے ہیں جنگلی حیات…
سندھ میں یوریا کھاد کا بحران: گندم کی کم پیداوار شدید متاثر ہونے کا خطرہ
کراچی – سندھ حکومت کی جانب سے وفاقی حکومت کو لکھے گئے ایک خط میں درخواست کی گئی ہے کہ ”سندھ میں رجسٹرڈ کھاد فروخت کرنے والے ڈیلرز کو صوبے میں کھاد مہیا کرنے کا پابند بنایا جائے، بصورتِ دیگر سندھ میں گندم کی فی ایکڑ پیداوار میں کمی کے خدشات ہیں جس…
ایم این ایز اور ایم پی ایز کی جعلی نمبر پلیٹس لگا کر لگژری گاڑیوں میں اسمگلنگ
ملتا ن – ایم این ایز اور ایم پی ایز کی جعلی پلیٹیں لگا کر لگژری گاڑیوں میں غیر ملکی کر نسی ، اسلحہ اور ہیروئن اسمگل کئے جانے کا انکشا ف ہوا ہے۔ چیک پوسٹوں، ٹول پلازوں اور دوسرے مقامات پر ایسی گاڑیوں کو چیک کر نے کی شرح محض دو سے چار فیصد…
دو سال کی عمر سے سگریٹ کا موالی گول مٹول بچہ بالآخر سدھر گیا
سماترا – آپ کو یقیناً یاد ہوگا کہ چند برس پہلے ایک بہت صحت مند دوسالہ بچے کی وڈیو اور تصاویر دنیا بھر کے سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہیں، جن میں وہ نہایت ماہرانہ انداز میں سگریٹ پیتا نظر آرہا تھا، اب سات برس کی عمر میں سگریٹ کے اس موالی بچے نے اپنی…
گورنر کے پی کے اور صوبائی وزیر پر میئر پشاور کا ٹکٹ 7 کروڑ میں بیچے جانے کا الزام
پشاور – خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کی شکست کے بعد تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ارباب شہزاد کے بھائی اور پارٹی رہنما ارباب محمد علی نے ایک وڈیو میں گورنر خیبرپختونخوا اور صوبائی وزیر ہائیرایجوکیشن تعلیم…
مرتضیٰ وہاب کی معافی کے بعد انہیں ایڈمنسٹریٹر کراچی کے عہدے سے ہٹانے کا حکم واپس
کراچی – سپریم کورٹ نے مرتضیٰ وہاب کی غیر مشروط معافی قبول کرتے ہوئے، انہیں ایڈمنسٹریٹر کراچی کے عہدے سے ہٹانے کا حکم واپس لے لیا تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد اور قاضی محمد امین پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں غیر قانونی…
فروری، مارچ میں بلدیاتی انتخابات کروانے کے لیے تیار ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ
لاڑکانہ – وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو اس بارے میں آگاہ کردیا ہے کہ ہماری حکومت فروری یا مارچ کے مہینے میں صوبے میں بلدیاتی انتخابات کروانے کی خواہاں ہے گزشتہ روز گڑھی خدا بخش میں سابق وزیر اعظم…