لندن کے اوتھ کمشنر نے حلف نامے کے متعلق کسی بھی انٹرویو دینے کی تردید کر دی!
لندن : لندن کے اوتھ کمشنر نے رانا شمیم کے بیان حلفی کی تصدیق کرتے ہوئے اس متعلق کسی بھی انٹرویو دینے کی تردید کر دی ہے ، انہوں نے کہا کہ رانا شمیم نے ان کے ساتھ اکیلے ملاقات کی تھی تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے سابق چیف جج جسٹس (ر) رانا شمیم…
عرب اتحاد نے یمن میں حزب اللہ اور ایران کے ملوث ہونے کی فوٹیجز جاری کر دیں
صنعا – عرب اتحاد برائے یمن کے ترجمان بریگیڈیئر ترکی المالکی نے کہا ہے کہ مملکت کے شہریوں پر حوثیوں کے حملوں کی ذمہ دار لبنانی حزب اللہ ہے وہ اتوار کو یمن میں لبنانی حزب اللہ کے ملوث ہونے کے حوالے سے خصوصی پریس کانفرنس میں شواہد پیش کر رہے تھے سبق…
بینظیر بھٹو کی برسی چھوڑ کر زرداری کی اسلام آباد آمد کی وجہ کیا ہے؟
اسلام آباد – ایک ایسے موقع پر جب آج (پیر) بینظیر بھٹو کی چودہویں برسی کی تعزیتی تقاریب منائی جارہی ہیں ، پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی اسلام آباد آمد کو خاصا معنی خیز اور اہم قرار دیا جارہا ہے کیونکہ وہ اپنی شریک حیات کی برسی…
بھارت چین تعلقات: سرحدی کشیدگی کے باوجود دونوں کے درمیان سو ارب ڈالر سے زیادہ کی ریکارڈ تجارت
نئی دلی – اختلافات اپنی جگہ مگر کاروبار اپنی جگہ.. اس بات کی واضح مثال ایک حالیہ خبر سے سامنے آئی ہے، جب بھارت اور چین کے تعلقات میں اتار چڑھاؤ کے ماحول کے درمیان دونوں ممالک کے تجارتی تعلقات مزید گہرے ہوتے دکھائی دیے ہیں رپورٹ کے مطابق رواں سال…
رحمٰن ملک کی کتاب ”بینظیر بھٹو کی شہادت“ منظر عام پر آ گئی
اسلام آباد – پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق وزیرِداخلہ رحمٰن ملک کی کتاب ”محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت“ منظر عام پر آ گئی ہے، جس میں انہوں نے واقعے کے حوالے سے مختلف پہلوؤں پر قلم کشائی کی ہے سابق وزیرِداخلہ رحمٰن ملک نے اپنی کتاب ”محترمہ بینظیر…
لندن کے نوٹری نے رانا شمیم کے حلف نامے کا بھانڈا پھوڑ دیا، اہم انکشاف
لندن – رانا شمیم کی جانب سے بیان حلفی پر دستخط نواز شریف کے دفتر میں ان کے سامنے کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیان حلفی کے معاملے میں بڑا انکشاف سامنے آگیا ہے، انگریزی روزنامہ ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ میں بتایا…
”ہیلو دنیا!“ : لکھنے کے بجائے، صرف سوچ کر ٹویٹ کرنے کا کامیاب تجربہ
سڈنی – آسٹریلیا کی برین کمپیوٹر انٹرفیس (بی سی آئی) کمپنی سنکرون (Synchron) نے امیوٹروفک لیٹرل اسکلیروسیس کی بیماری میں مبتلا ایک باسٹھ سالہ شخص کو اپنے دماغ میں نصب ڈیوائس کا استعمال کرتے ہوئے اپنے خیالات کو براہ راست ٹویٹس میں تبدیل کرنے میں مدد…
وزیراعظم اور خپلو کا نایاب تیندوا، ”اس کے پیچھے تو اربوں ڈالرز کی سیاحت آنی تھی“
کراچی – وزیراعظم عمران خان کے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر گلگت بلتستان کے علاقے خپلو میں موجود برفانی ”چیتے“ کی وڈیو شیئر کرنے کی دیر تھی، تاک میں بیٹھے سوشل میڈیا صارفین دلچسپ تبصرے کرنے پہنچ گئے گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان نے وڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا…