”آرمی صرف اپنا کام کرے“ سپریم کورٹ کا عسکری پارک بلدیہ کراچی کو واپس کرنے کا حکم
کراچی – سپریم کورٹ نے کراچی کی پرانی سبزی منڈی کے قریب یونیورسٹی روڈ پر واقع سترہ ایکڑ پر محیط عسکری پارک کراچی بلدیہ عظمیٰ کو واپس کرنے کا حکم دے دیا سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں عسکری پارک میں کمرشل سرگرمیوں اور شادی ہال بنانے کے کیس کی سماعت کے…
خبر یہ ہے : ”کتوں کے سامنے عورت نے عورت کو کاٹ لیا!“
تھیورنگیا – جرمنی میں دو خواتین کے مابین پالتو کتوں کی تربیت کے موضوع پر شروع ہونے والی بحث باقاعدہ لڑائی کی شکل اختیار کر گئی پولیس کے مطابق اس لڑائی میں ایک عورت نے دوسری عورت کو کاٹ لیا اور اس دوران اُن کے ’’کتے دیکھتے ہی رہ گئے۔‘‘ پولیس کا کہنا…
آئس لینڈ، جہاں پانی بھی ایک دوا ہے..
بلوم برگ – یورپی ملک آئس لینڈ میں ہاٹ ٹبز، سواناز اور آؤٹ ڈور سوئمنگ پولز اتنے ہی عام ہیں، جتنا کہ امریکہ میں میک ڈونلڈ کے بورڈز، جس کی ایک خاص وجہ ہے امریکی میگزین ہیلتھ لائن کے تازہ شمارے میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق آئس لینڈ میں رہنے والوں کا…
ماں کے پیٹ میں بچے کی کامیاب سرجری کا انوکھا کارنامہ
اوہئیو – سعودی ڈاکٹر نے انتہائی پیچیدہ سرجری کرتے ہوئے بچے کو ماں کے پیٹ میں ہی رکھتے ہوئے بچے کے دل پر موجود رسولی کو کامیابی سے نکال دیا امریکی ریاست اوہائیو میں سعودی ڈاکٹر کے اپنی ٹیم کے ساتھ مل کر ماں کے پیٹ میں بچے کی سرجری کے کارنامے کے سوشل…
مودی سرکار نے مدر ٹریسا مشنری کے تمام اکاؤنٹس منجمد کردیے
کولکتہ – بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ اب عیسائیوں کو بھی ریاستی سرپرستی میں ہندوتوا انتہاپسندی کا سامنا ہے، بھارتیہ جنتا پارٹی کی مودی سرکار نے مدرٹریسا کے فلاحی ادارے کو بھی نہ بخشا اور بھارت بھر میں اس کے اکاؤنٹس منجمد کر دئیے ہیں بھارتی خبر رساں…
موبائل فون سِمز اب بائیو میٹرک کے بجائے نئے طریقے سے فعال ہوں گی
اسلام آباد – پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سموں کے اجراء کے لیے بائیومیٹرک کی جگہ لائیو فنگر ڈیٹکشن ڈیوائسز (ایل ایف ڈی) متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے قبل ازیں پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے جعلی سِموں کی روک تھام کے لیے تمام…
بِٹ کوائن میں سرمایہ کاری کرنے والے پاکستانی لُٹ گئے
اسلام آباد – ایک آن لائن موبائل ایپ نے کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری کرنے والے ہزاروں پاکستانیوں کو جھانسہ دے کر ایک ارب روپے سے زائد کی رقم اینٹھ لی ایپ کی جانب سے سرمایہ کاروں کو بِٹ کوائن کی قیمت کی پیشگوئی کرتے ہوئے آسان منافع کمانے کا جھانسہ…
سابقہ دورِ حکومت میں پی آئی اے میں 30 اسامیوں پر 250 افسر بھرتی کرنے کا انکشاف
اسلام آباد – پارلیمنٹ کی ذیلی پبلک اکائونٹس کمیٹی کو آگاہ کیا گیا ہے کہ سابقہ دورِ حکومت میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن (پی آئی اے) کی جانب سے مشتہر شدہ تیس خالی آسامیوں پر ڈھائی سو مینجمنٹ ٹرینی افسران بھرتی کئے گئے کمیٹی نے ایف آئی…