’’نو عمران، اونلی عوام‘‘ پی ٹی آئی ورکر کا جلسے میں عمران خان کو مستعفی ہونے کا مشورہ
اسلام آباد – پی ٹی آئی ورکر نے وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے اسلام آباد پی ڈبلیو ڈی انٹر چینج کے افتتاح کے موقع پر ایک پی ٹی آئی ورکر نے وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا، نو…
ملک ریاض کی برطانوی ویزا کی اپیل بھی مسترد، این سی اے کا فیصلہ برقرار
لندن – بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کی برطانوی ویزا کی منسوخی کے خلاف دائر کردہ اپیل بھی ایک برطانوی عدالت نے مسترد کر دی ہے۔ اس موضوع پر پاکستانی سوشل میڈیا پر زبردست بحث جاری ہے، لیکن الیکٹرانک میڈیا پر اس حوالے سے کوئی خبر نشر نہیں کی گئی برطانیہ…
کورونا کی نئی قسم: پروٹیز کھیلوں کے چوپٹ ہونے کا خطرہ
کورونا کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد جنوبی افریقہ میں کھیلوں کا نظام چوپٹ ہوجانے کا خطرہ بڑھ گیا۔ برطانیہ جمعے سے افریقی ملکوں پر نئی سفری پابندیاں عائد کرنے کی تیاری کررہا ہے، ایسے مین ویلز کے رگبی کلبز کارڈف اور اسکارلیٹس جلد از جلد جنوبی افریقہ چھوڑ کر…
عامر خان نے فلم ’کے جی ایف 2‘ کی ٹیم سے معافی مانگ لی
ممبئی: بالی وڈ کے ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ عامر خان نے فلم ’کے جی ایف چیپٹر 2‘ کی ٹیم سے معافی مانگ لی اور فلم کی تشہیر کا وعدہ کر ڈالا۔ ایک انٹرویو کے دوران عامر خان نے کہا کہ میں فلم ’کے جی ایف چیپٹر 2‘ کے اداکار، پروڈیوسر اور ہدایت کار سے معذرت چاہتا ہوں،…
فلم ریویو: ’شینوگئی‘۔۔۔ سبز آنکھوں والی لڑکی
پوری دنیا میں کورونا جیسی موذی وبا کے پھیل جانے کے بعد ہر سمت خاموشی طاری رہی، بہت دنوں تک سب کچھ رُکا رہا۔ لگ بھگ دو برس کے بعد زندگی معمول پر آنا شروع ہوئی اور اب پاکستان میں بھی اس تازہ منظرنامے کو محسوس کیا جاسکتا ہے۔ طویل مدت کے بعد پاکستانی سینما…
خشک سالی اور سخت موسمی حالات سے نبرد آزما شخص، جو اکیلے ڈیم بنا رہا ہے
کوئٹہ – کچھ لوگ یہ سوچ کر ساری زندگی کچھ نہیں کرتے کہ ان کے بس میں تو کچھ بھی نہیں، حالات پر کُڑھتے ایسے لوگ دوسروں پر الزام دھر کر خود کو بری الذمہ قرار دے کر مطمئن ہو جاتے ہیں. لیکن وہ یہ کبھی نہیں سوچتے کہ ابتدا ایک ایسے چھوٹے قدم سے…
اکتیس برس کی طویل قانونی جنگ کے بعد اپنا حق حاصل کرنے والے استاد کی کہانی
اترکھنڈ – بھارتی ریاست اترکھنڈ سے تعلق رکھنے والے پچپن سالہ جیرلڈ جان اکتیس برس کی طویل قانونی جنگ کے بعد وہ نوکری حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے، جس سے تیس برس قبل انہیں محروم رکھا گیا تھا تفصیلات کے مطابق کئی سال قبل جب وہ مقابلے کے ایک امتحان میں…
‘گوادر کو حق دو’ تحریک کا حکومت سے مذاکرات کے باوجود دھرنا جاری
کوئٹہ – چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے نقطۂ آغاز اور بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے شہری ان دنوں اپنے بنیادی حقوق کے حصول کے لیے احتجاجی تحریک چلا رہے ہیں اور اس سلسلے میں انہوں نے دھرنا دے رکھا ہے یہ دھرنا گوادر کے عوام کی جانب سے شروع کی…