ٹینک میں بیٹھیے اور جنگ کے بجائے شادی میں چلیے، برطانوی شہری کی انوکھی ”ٹینک ٹیکسی سروس“
لندن : ایک برطانوی شہری نے دنیا کی منفرد اور انوکھی ’ٹینک ٹیکسی سروس‘ شروع کردی ہے، جو دنیا کی مہنگی ترین ٹیکسی سروس ہے اور اس کا کرایہ کم از کم ایک ہزار ڈالر رکھا گیا ہے برطانوی شہر ناروچ سے تعلق رکھنے والے شہری مرلن بیچلر کا یہ ٹینک درحقیقت ایک بکتر…
گزشتہ ایک سال میں ساڑھے 12 ہزار بھارتی طلبہ و طالبات نے خودکشی کی، رپورٹ
نئی دہلی : کورونا سے متاثرہ سال 2020ع بھارتی طلبہ کی خودکشیوں کے حوالے سے بدترین سال رہا، رپورٹ کے مطابق اس سال ساڑھے بارہ ہزار طلبہ و طالبات نے خودکشی کی تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ خودکشی کے واقعات سکی اس تعداد سے ملک میں…
ناظم جوکھیو کا موبائل کنویں میں پھینکا، ملزمان. جام کریم کی ضمانت منظور
ملیر کراچی : شہید ناظم جھوکیو قتل کیس میں گرفتار دو ملزمان نے مقتول کا موبائل فون کنویں میں پھینکنے کا اعتراف کیا ہے جبکہ ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد ملزم رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی گئی ہے تفصیلات کے مطابق تفتیشی حکام کا…
سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں مہارت رکھنے والوں کو شہریت دینے کا اعلان
ریاض : سعودی عرب نے مختلف شعبوں میں مہارت رکھنے والے غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا اعلان کیا ہے، شاہ سلمان نے اس فیصلے کی منظوری بھی دے دی ہے سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شاہی حکم نامہ جاری کرتے ہوئے مختلف شعبوں میں…
پی ٹی آئی ارکان کے حوالے سے آفتاب شیر پاؤ کا بڑا دعویٰ
چارسدہ : قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب شیر پاؤ نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی اگلے الیکشن کے لیے کوئی پارٹی تلاش کرنے میں لگے ہوئے ہیں چارسدہ میں پریس کانفرنس کے دوران آفتاب شیر پاؤ نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں عوام نئے…
دوران شوٹنگ خاتون کی ہلاکت پر اداکار ایلک بالڈون مشکل میں پھنس گئے
لاس اینجلس : گزشتہ ماہ فلم کے سیٹ پر شوٹنگ کے دوران مشہور ہالی ووڈ اداکار ایلک بالڈون کی فائرنگ سے ایک خاتون کی ہلاکت ہوئی تھی، جس پر اب وہ مشکل میں پھنس گئے ہیں غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلم کے کریو نے ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی شروع کردی۔ عملے کے…
بلاول کی فضل الرحمٰن سے ملاقات، اہم فیصلے
اسلام آباد : سیاسی تجزیہ نگار حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مؤخر ہونے کے بعد پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی جمعیت علمائے اسلام (ف) سے ملاقات کو حکومت مخالف سیاسی پیش رفت کے حوالے سے انتہائی اہم قرار دے رہے ہیں، جس میں دونوں…
شہباز شریف القاعدہ سے رابطہ کے متعلق صحافی کا سوال ٹال گئے
اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے القاعدہ سے رابطہ کرنے سے متعلق سوال کو ٹال گئے اور جواب دینے سے گریز کیا قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے صحافی نے سوال کیا کہ آپ…