فیسبک کا نام میٹا رکھنے پر اسرائیل میں اس کا مذاق کیوں اڑایا جا رہا ہے؟
کراچی : معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیسبک کی طرف سے اپنا نام تبدیل کر کے میٹا رکھنے کا فیصلہ اسرائیل میں مذاق کا نشانہ بن گیا ہے دراصل میٹا کا تلفظ ہو بہ ہو عبرانی زبان کے ایک لفظ جیسا ہے، جس کا مطلب ہے ‘مُردہ’ یہی وجہ ہے کہ گزشتہ روز ٹوئٹر پر…
بچے کا عجیب نام ’اے بی سی ڈی ای ایف، جی ایچ آئی جے کے‘ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
جکارتا : انڈونیشیا میں رہنے والے ایک 12 سالہ بچے کا نام ’اے بی سی ڈی ای ایف، جی ایچ آئی جے کے زُوزُو‘ ہے جو اس کے والد نے رکھا ہے تفصیلات کے مطابق یہ انکشاف چند روز قبل کورونا ویکسی نیشن کرنے والے طبی عملے کو ہوا، جسے پہلے وہ مذاق سمجھے لیکن…
چینی 120 روپے کلو ہوگئی، پٹرولیم مصنوعات 6 سے 8 روپے مزید مہنگی ہونے کا امکان
کراچی : چینی کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی یے، ملک کے بیشتر علاقوں میں ایک کلو چینی کی قیمت 120 روپے تک ہو گئی جبکہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات 6 سے 8 روپے فی لیٹر تک مہنگی کرکے عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرانے کی تیاریاں کرلی ہیں. یکم نومبر سے…
اکرم چیمہ اور فواد کے بیانات سے متعلق جسٹس فائز عیسٰی کی ایم وضاحت سامنے آ گئی
اسلام آباد : سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے قومی اسمبلی کے سامنے پیش آنے والے ناخوشگوار واقعہ سے متعلق جاری کئے گئے بیان میں کہا ہے کہ رکن قومی اسمبلی اکرم چیمہ اور وفاقی وزیر فواد چوہدری نے یکطرفہ پریس کانفرنسز کر کے کہانیاں گھڑی ہیں،…
کمیشن نے ”پنڈورا پیپرز“ کی باضابطہ انکوائری شروع کر دی
اسلام آباد : وزیراعظم معائنہ کمیشن نے "پینڈورا پیپرز” کی باضابطہ تحقیقات شروع کردی ہیں، جس میں پتہ لگایا جا رہا ہے کہ کونسی کمپنیاں قانون کی خلاف ورزی میں ملوث، مالکان پبلک آفس ہولڈرز رہے ہیں تفصیلات کے مطابق کمیشن نے مختلف ذرائع سے معلو مات…
گوانتاناموبے میں پاکستانی نژاد قیدی کی گواہی، ہولناک انکشافات
انسانیت سوز مظالم کے حوالے سے بدنام زمانہ امریکی جیل گوانتاناموبے کے ایک پاکستانی نژاد قیدی نے عدالت میں پہلی بار امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے تشدد کے ان طریقوں کو کھلے عام بیان کیا ہے، جو نائن الیون کے حملوں کے بعد گرفتار کیے گئے افراد پر استعمال…
لنکڈن میں نیا بہترین فیچر متعارف، فری لانسرز کے لیے نادر مواقع
یہ بات تو آپ جانتے ہی ہونگے کہ لنکڈن دنیا بھر میں پروفیشنل افراد کی سب سے بڑی ویب سائٹ تسلیم کی جاتی ہے، جسے لوگ اپنا پروفیشنل نیٹ ورک بڑھانے یا اس پر نوکری کی تلاش کرتے ہیں مائیکرو سافٹ کے زیر ملکیت پلیٹ فارم میں اب نیا بہترین فیچر متعارف کرایا گیا ہے،…
فیسبک کا نیا نام، میٹا آخر ہے کیا بلا؟
آج کل سوشل میڈیا کے حوالے سے سب زیادہ زیرِ بحث موضوع فیسبک کی طرف سے تبدیلیء نام ہے، صرف نام ہی نہیں بلکہ فیسبک نے اپنا لوگو بھی تبدیل کر لیا ہے. اس اعلان کے ساتھ ہی اب فیسبک انکارپوریشن کو میٹا پلیٹ فارمز انکارپوریشن یا مختصراً ’میٹا‘ کہا جائے گا یہ…