وزیرِ اعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد : وزیرِ اعظم عمران خان نے حالیہ مہنگائی کی لہر کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق اوگرا نے عالمی منڈی میں پیٹرولیم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر یکم نومبر سے پاکستان میں پپٹرول کی قیمت 11…
نسلہ ٹاور کے تمام مکینوں نے فلیٹس خالی کر دیے
کراچی : نسلہ ٹاور کے تمام چوالیس مکینوں نے فلیٹس خالی کر دیئے ہیں، جن میں مالکان اور کرائے دار شامل ہیں واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے کراچی میں قائم نسلہ ٹاور کو ایک ہفتے میں گرانے کاحکم دے رکھا ہے، اور پندرہ منزلہ رہائشی عمارت نسلہ ٹاور خالی کرنے کی مہلت آج…
یمن میں ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ، کم از کم 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی
عدن : یمن میں ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں کم از کم بارہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں تفصیلات کے مطابق غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یمن کے دارالحکومت عدن کے ائیرپورٹ کے قریب کار بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم بارہ…
ایف آئی اے کے دو اعلیٰ افسران کو قید اور جرمانے کی سزا
کراچی : کراچی کی عدالت نے ایف آئی اے کے سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو دو کروڑ چالیس لاکھ روپے مبینہ طور پر رشوت لینے کے الزام میں سزا سنا دی ہے اسپیشل جج سینٹرل نے ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر کامران عطاءاللہ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر انور کو…
پٹرولیم بحران: اوگرا اور وزارت توانائی کے افسران سمیت پانچ گرفتار
لاہور : ایف آئی اے نے پٹرولیم بحران پر کارروائی کرتے ہوئے پانچ ملزمان کو منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے لاہور نے پٹرولیم مافیا، آئل مارکیٹنگ کمپنیز، اوگرا ، وزارت توانائی و پٹرولیم ڈویژن اور دیگر کے…
آسمان میں بہتے دریا، جو زمین پر تباہی مچا سکتے ہیں!
اگر ہم آپ سے یہ پوچھیں کہ ”سب سے بڑا دریا کون سا ہے؟“ تو آپ کا جواب کیا ہوگا… کیا اکثر لوگوں کی طرح آپ بھی دریائے نیل، دریائے مسسیپی یا ایمازون کا ہی نام لیں گے..؟ لیکن اس کا جواب آپ کی توقع کے بلکل برعکس ہے، اور وہ یہ ہے کہ دنیا…
زیر آب آتش فشاں پھٹنے سے سمندر نے برسوں پہلے ڈوبنے والے 24 جہاز اگل دیے
ٹوکیو : جاپان میں زیر آب آتش فشاں پھٹنے سے سمندر نے برسوں پہلے ڈوبنے والے 24 جہاز اگل دیے تفصیلات کے مطابق جاپان کے اوگاسوارا جزائر کے درمیان زیر آب آتش فشاں پھٹنے کے ایک سلسلے کی وجہ سے 1940ع کی دہائی میں ڈوب جانے والے جنگی جہاز سطح آب پر ظاہر ہو گئے…
جاپان نے اڑنے والی موٹر سائیکل کا افتتاح کر دیا
ٹوکیو : ایک نئی جاپانی کمپنی اے ایل آئی ٹیکنالوجیز نے ہیلی کاپٹر کی طرح ہوا میں اڑنے والی موٹر سائیکل ”ہوور بائیک“ کا افتتاح کر دیا ہے کمپنی کے مطابق فی الحال اس کے محدود پیمانے پر بنائے جانے والے ماڈل ’ایکس ٹروسیمو‘ کی نقاب کشائی کی گئی ہے کمپنی نے اس…