پاکستان نے امریکا کو فضائی حدود تک رسائی جاری رکھی ہوئی ہے، پینٹاگون عہدیدار
واشنگٹن : پینٹاگون کے سینئر عہدیدار نے کانگریس کو آگاہ کیا ہے کہ پاکستان نے امریکا کو اپنی فضائی حدود تک رسائی جاری رکھی ہوئی ہے اور دونوں فریقین کے مابین یہ رسائی کھلی رکھنے کے لیے بات چیت بھی چل رہی ہے تفصیلات کے مطابق امریکی انڈر سیکریٹری دفاع برائے…
ملک میں ڈینگی کے بے قابو ہونے کی وجہ کیا ہے؟
اسلام آباد : ملک میں ڈینگی کے پھیلاؤ کا اندازہ اسلام آباد جیسے جدید شہر کے حالات دیکھ کر لگایا جا سکتا ہے، جہاں ایک ہفتہ پہلے تک 2603 کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ پڑوسی بھارت جیسے کثیر آبادی پر مشتمل پورے ملک میں اس سال ایک ہزار کیسز رپورٹ ہوئے صحت سے متعلقہ…
فیس بک انکارپوریٹڈ کا نام ’میٹا انکارپوریٹڈ‘ ہونے پر لوگ حیران
دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے 28 اکتوبر کو اپنی کمپنی کا نام تبدیل کرکے ’فیس بک انکارپوریٹڈ‘ سے ’میٹا انکارپوریٹڈ‘ رکھا تو دنیا بھر کے لوگ حیران دکھائی دیے۔ مارک زکربرگ کی جانب سے کمپنی کے نام کی تبدیلی کا اعلان ہوتے…
اگر یہ رونالڈو کے لیے ٹھیک ہے تو پھر میرے لیے بھی ٹھیک ہے…
آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں سری لنکا کے خلاف میچ کے بعد خبروں کی زینت بن چکے ہیں۔ اس کی ایک وجہ تو یقیناً ان کی 65 رنز کی زبردست اننگ ہے، مگر اس سے بھی بڑی وجہ ان کی جانب سے کرسٹیانو رونالڈو بننے کی کوشش ہے۔ معاملہ…
دنیا میں 2050ء تک بینائی سے محروم افراد کی تعداد تین گنا ہونے کا امکان
دنیا میں مناسب اقدامات نہ اٹھائے جانے کے باعث 2050 تک بینائی سے محروم افراد کی تعداد تین گنا ہونے کا خدشہ ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے بتایاکہ پوری دنیا میں 2.2ارب سے زیادہ افراد آنکھوں کی بیماریوں میں مبتلا ہیں اور ترقی پذیر ممالک میں…
پروسیسڈ خوراک سے یادداشت اور دماغی صلاحیت متاثر
کولمبس، اوہایو: سائنسدانوں کا خیال ہے کہ پروسیس شدہ غذائیں یادداشت متاثر کرکے دماغ کووقت سے پہلے بوڑھا کرسکتی ہیں۔ سائنسدانوں نے تجربات سے ثابت کیا ہے کہ چوہوں کو جب بلند پروسیس شدہ غذا دی گئی تو صرف چار ہفتوں میں ہی دماغی جلن یا سوزش بڑھنے لگی، ان کی…
بحیرہ مردار کے ساحل پر گڑھے یا فطرت کا انتقام؟
مشرق اور مغرب میں چٹانوں سے گھرا ہوا بحیرۂ مردار Dead Sea صحرا میں پانی کا ایک شاندار ذخیرہ رکھتا تھا. یہ 1960ع کے عشرے کی بات ہے، جب عين جدی سپا کے عروج کے دن تھے. چھٹیاں منانے والوں کا یہ معمول تھا کہ وہ گرم تالابوں میں غوطہ لگا کر بحیرہ مردار کے…
اسپینش فٹ بال لیگ میں بارسلونا کو ایک اور شکست، ہیڈ کوچ فارغ
اسپینش فٹ بال لیگ (لالیگا) میں بارسلونا کو ایک اور شکست کا مزہ چکھنا پڑا ، رائیو ویلکانو نے اُسے ایک صفر سے مات دی۔ اگرچہ بارسلونا اور رائیو ویلکانو کے درمیان میچ میں تمام وقت بارسلونا کا پلہ بھاری رہا اور اس کے کھلاڑیوں نے زیادہ تر وقت گیند اپنے پاس…