ایک ارب ڈالر واپس کرنے کے بعد مزید ایک ارب ڈالر قرض لینے کی تیاری
اسلام آباد : وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز حکومت نے ایک ارب ڈالر کا غیرملکی قرض ادا کردیا۔ یہ قرض اکتوبر 2016ع میں سکوک بانڈز کے اجرا کے ذریعے 5.5 فیصد شرح سود پر حاصل کیا گیا تھا قرض کی واپسی سے زرمبادلہ کے ذخائر کو عارضی دھچکا لگا ہے، جو اس…
ایک گاؤں جہاں کبھی بارش نہیں ہوتی ، وجہ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
دنیا میں بہت سی شاندار جگہیں ہیں۔ ان جگہوں کی خاصیتیں بہت مشہور ہیں۔ ان میں سے بہت سی جگہوں کی خاصیت یہ ہے کہ ہم ان کو جان کر دنگ رہ جاتے ہیں، کیونکہ وہ سچ میں بہت غیر معمولی ہوتی ہیں! آپ کو بتاتے چلیں کہ میگھالیہ میں ایک گاؤں مسین رام ہے۔…
آسمانی پتھر چھت توڑ کر سوئی ہوئی خاتون کے تکیے پر آ گرا!
برٹش کولمبیا : کینیڈا کے ایک چھوٹے شہر سینٹ لوئی میں چند روز قبل ایک عجیب واقعہ اس وقت پیش آیا، جب ایک آسمانی پتھر (شہابی ٹکڑا) ایک سوئی ہوئی خاتون کے گھر کی چھت توڑتے ہوئے ان کے بستر پر آگرا اور تکیے میں دھنس گیا۔ اس واقعے میں خاتون کا سر بال بال…
ڈینگی بخار کی علامات جانیے اور محفوظ رہیے
کراچی : ڈینگی بخار دنیا بھر میں مچھروں سے سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والی بیماری ہے، جو چار اقسام کے ڈینگی وائرسز کا نتیجہ ہوتی ہے. پاکستان میں اس وقت مختلف شہروں میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں ہر سال چالیس…
آسانی اور سہولت سے پانی صاف کرنے والی ہائیڈروجل ٹکیہ
آسٹن، ٹیکساس : آج کے دور میں پینے کا صاف پانی ایک بڑا مسئلہ بنا ہوا ہے، اس مسئلے کے حل کے لیے وقتاً فوقتاً مختلف حل پیش کیے جاتے رہے ہیں، حال ہی میں ایک کم خرچ ہائیڈروجل ٹکیہ متعارف کروائی گئی ہے، جو ایک لیٹر دریائی پانی کو صرف ایک گھنٹے میں پینے…
ہونڈا اٹلس نے نئی سی جی 125 پچپن تبدیلیوں کے ساتھ پیش کر دی
کراچی : اٹلس ہونڈا نے اگست 2021ع کے آخر میں اپنی مقبول ترین موٹر سائیکل سی ڈی 70 کا 2022 کا ماڈل پاکستان میں ایک سو ایک نئی تبدیلیوں کے ساتھ متعارف کرایا تھا اور اب سی جی 125 کو پیش کردیا گیا ہے پاک وہیلز کی رپورٹ کے مطابق کمپنی کا دعویٰ ہے کہ…
سی پیک مرکز کی منتقلی، گھگھر میں دو ہزار ایکڑ اراضی کی تلاش شروع
کراچی : سی پیک کے مرکز کو گوادر سے کراچی منتقل کرنے کے فیصلے کے بعد گھگھر پھاٹک کے قریب اور سپر ہائی وے گڈاپ میں دو ہزار ایکڑ زمین کی تلاش شروع کر دی گئی ہے، جو ہائی سیکیورٹی زون ہوگی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس زمین پر سی پیک اتھارٹی کے دفاتر…
نسل پرستی بالی ووڈ میں سب سے بڑا مسئلہ ہے، نواز الدین صدیقی
ممبئی : بھارت کے نامور اداکار نواز الدین صدیقی نے نسل پرستی کو بالی ووڈ کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا ہے منفرد اداکار نواز الدین صدیقی نے ویب سائٹ بالی وڈ ہنگامہ کے فریدون شہریار کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ ہماری انڈسٹری میں اقربا پروری نہیں بلکہ نسل…