خبریں
-
ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ، NA75 ﮐﮯ ﻧﺘﺎﺋﺞ ﺭﻭﮎ ﺩﯾﺌﮯ ﮔﺌﮯ
ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﺳﯿﺎﻟﮑﻮﭦ ﮐﮯ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﮯ ﺣﻠﻘﮧ ﺍﯾﻦ ﺍﮮ 75 ﮈﺳﮑﮧ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺭﻭﺯ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ…
Read More » -
یوسف مرتضیٰ بلوچ ﮐﯽ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﮐﺎ ﻧﻮﭨﯿﻔﮑﯿﺸﻦ ﺟﺎﺭﯼ
ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ آف پاکستان ﻧﮯ صوبہ ﺳﻨﺪﮪ ﺳﮯ ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺍﺭﮐﺎﻥ ﮐﯽ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﮐﺎ ﻧﻮﭨﯿﻔﮑﯿﺸﻦ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮ…
Read More » -
ﻋﺪﺍﻟﺖ نے ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﺷﯿﺦ ﮐﺎ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﺭﯾﻤﺎﻧﮉ ﺩﯾﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ کر دیا
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﯽ ﺍﻧﺴﺪﺍﺩِ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ ﮐﯽ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏِ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﮯ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﺷﯿﺦ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ…
Read More » -
ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﺷﯿﺦ ﺍﻭﺭ ساتھی ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﮐﻮ ﻋﺪﺍﻟﺘﯽ ﺭﯾﻤﺎﻧﮉ ﭘﺮ ﺟﯿﻞ ﺑﮭﯿﺞ ﺩﯾﺎ
ﺳﻨﺪﮪ ﮐﯽ ﺍﻧﺴﺪﺍﺩ ﺩﮨﺸﺘﮕﺮﺩﯼ ﮐﯽ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ پی ایس 88 ملیر کے ضمنی انتخابات میں غلام حسین جوکھیو گوٹھ درسانہ…
Read More » -
بھارت، کرکٹ میچ کے دوران بیٹسمین دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
بھارتی شہر پونے میں کرکٹ میچ کے دوران بیٹسمین دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گیا رپورٹ…
Read More » -
حکومت کے خاتمے تک لانگ مارچ جاری رکھا جائے گا، پی ڈی ایم نے اعلان کر دیا
گیارہ جماعتی حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے لانگ مارچ کے انتظامات مکمل کرتے ہوئے اسے…
Read More » -
ورزش سے چھوٹے بچوں کی تعلیمی کارکردگی میں نمایاں بہتری آتی ہے، تحقیق
چار سے چھ سال کے بچوں کی قلبی اور پھیپھڑوں کی یعنی کارڈیو رسپائریٹری صحت ان کی تعلیمی کارکردگی میں…
Read More » -
دس لاکھ سال قدیم میمتھ سے تاریخ کا قدیم ترین ڈی این اے پڑھ لیا گیا
بین الاقوامی جینیات دانوں کی ٹیم نے کئی برس کی محنت سے دنیا کے قدیم ترین میمتھ کے ڈی این…
Read More » -
چیف جسٹس نے ملک بھر کے پولیس افسران کی تعلیمی اسناد چیک کرانے کا حکم دے دیا
سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد نے ملک بھر کے پولیس افسران کی تعلیمی اسناد کی جانچ…
Read More » -
ہزاروں امریکی فوجیوں نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کر دیا
ریست ہائے متحده امریکا کے ہزاروں فوجیوں نے کورونا ویکسین لگوانے سے صاف طور پر انکار کر دیا ہے امریکی…
Read More »